اقرار الحسن کی متضاد ٹویٹس، سوشل میڈیا صارفین نے آئینہ دکھادیا

12iqrarmutzadtweets.jpg


مشہور صحافی و اینکر اقرار الحسن کے متضاد بیانات اور ٹویٹس کے معاملے پر سوشل میڈیا صارفین نے انہیں آئینہ دکھادیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اقرار االحسن مائیکروبلاگنگ ویب سائٹ ٹویٹر پر کافی متحرک نظر آتے ہیں، تاہم کچھ عرصے سے ان کے بیانات اور رائے میں واضح طور پر فرق دیکھا گیا ہے، یہ فرق ایسا ہے کہ کوئی بھی اسے باآسانی نوٹ کرسکتا ہے، اقرار الحسن کچھ عرصے سے ایک ہی دن میں کبھی ایک جماعت کی مخالفت اوردوسری جماعت کی حمایت کرتے دکھائی دیتے ہیں جبکہ کچھ دیر بعد وہ حمایت والی جماعت کی مخالفت میں مصروف ہوجاتے ہیں۔

انہوں نے دو روز قبل ایک ہی دن میں ایک پی ٹی آئی مخالف اور دوسری پی ٹی آئی حمایت میں ٹویٹ کرکے اپنے مداحوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔

پہلی ٹویٹ انہوں نے پی ٹی آئی مخالف کی اور کہا کہ ایک ایسی پارٹی ہے جو کبھی آرمی چیف کو ابو کہتی تھی پھر اس ابو نے اپنا غیر آئینی ہاتھ اولاد کے سر سے اُٹھا لیا، پھر اولاد نے ابو کے ساتھ جو کیا وہ دنیا نے دیکھا، اب وہ پارٹی چیف جسٹس کو ابو کہہ رہی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1644807067163607044
صرف آدھے گھنٹے بعد انہوں نے دوسری ٹویٹ کی اورعمران خان کی تعریف کرتے ہوئے لندن میں مقیم میاں نواز شریف کا نام لیے بغیر کرڈالا۔

https://twitter.com/x/status/1644815838803787776
اقرار الحسن کی ان متضاد ٹویٹس پر اداکار و میزبان نور الحسن بھی پریشان ہوگئے انہوں نے15مارچ اور 26 مارچ کو پی ٹی آئی جلسوں سے متعلق یکسر مختلف ٹویٹس کا سکرین شاٹ شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اقرارالحسن اگر فلسطین میں ہوتے تو ایک روزمیں 6 ٹویٹس کرتے جن میں سے 3 فلسطین کے حق میں ہوتیں اور 3 اسرائیل کے حق میں۔

https://twitter.com/x/status/1645185376024231940
اقرار الحسن نے نور الحسن کا نام لیے بنا کہا افسوس اُن دوستوں پر ہے جو ایک جھوٹے شخص سے اظہارِ یکجہتی میں مزید جھوٹ پھیلا رہے ہیں۔ کچھ اکاؤنٹس اس ٹوئیٹ کا صرف پہلا حصہ ٹوئیٹ کر کے بددیانت صحافیوں کے فالوور ہونے کا حق ادا کر رہے ہیں۔ مکمل ٹوئیٹ یہ تھی۔

https://twitter.com/x/status/1645747582017191936
https://twitter.com/x/status/1645800280641118210
رباب حیات نامی صارف نے بھی اقرار الحسن کی دو ٹویٹس شیئر کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے ٹویٹس ثابت کرتے ہیں کہ آپ کو کسی اچھے نفسیاتی ڈاکٹر کی ضرورت ہے، جب بھی کوئی غلطی کرے گا اس پر تنقید کی جائے گی وہ کوئی بھی ہو، آپ صحافی بھائیوں کیلئے معاملات کو بیلنس رکھنا ضروری ہے ، ہمارے لیے ایسا کرنا ضروری نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1644846713872478209
عاصف ایمان نامی صارف نے بھی اقرار الحسن کی ٹویٹس شیئر کرتے ہوئے کہا کہ توجہ کی بھوک انسان کو حد سے گرادیتی ہے۔

https://twitter.com/x/status/1644840526791729154
 
Last edited:

Raja sb

Politcal Worker (100+ posts)
سب بہن دے لل نے۔ پاکستان ایک بنانا رپبلک ہے۔ ہر کوئی اپنی اپنی سطح پر ایک اسحاق ڈار، باجوہ، حافظ یا زرداری ہے۔ اردگرد دیکھ لیں۔ ہر جگہ آپ کو کوئی نہ کوئی فراڈیا یا فرعون نظر آئے گا۔
 

abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)
Iqrarulhasan did saraeaam n ramzan transmission probably earnings not enough as needs extremely more

so now trying to become a leefafa journalist for extra cash

hurr koiee donoe hatoun sae loot rahae hein ignoring pakistani citizens sufferings for haram money
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
😂 😂 😂 😂 😂 aab 92 ka world cup bhi Army Chief ne jitwaya tha! Aasi bongi to shayad Rana Lanatullah aur Raka chawal bhi nahi maar sakthay
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
نفسیاتی مریض ہے ۔۔۔ اسے اگنور اور "ان فالو" کر دے.۔۔
ایسا نہیں بے چارہ پھنسا ہوا ہے ڈرٹی ہیری کے آگے ایک ٹویٹ ضمیر کے مطابق کر لے تو ڈنڈے کے زور پر اس سے عمران مخالف ٹویٹ کروائ جاتی ہے ۔ہر پاکستانی پر یہ وقت آیا ہوا ہے ۔وہ بے چارہ ان لڑکوں سے ہے جن کی زبردستی وڈیوز بنا کر ان سے کہلوایا جاتا ہے ہمارا عمران خان سے کچھ لینا دینا نہیں ورنہ اپنی عزت کون گنواتا ہے؟
 

Nice2MU

President (40k+ posts)
ایسا نہیں بے چارہ پھنسا ہوا ہے ڈرٹی ہیری کے آگے ایک ٹویٹ ضمیر کے مطابق کر لے تو ڈنڈے کے زور پر اس سے عمران مخالف ٹویٹ کروائ جاتی ہے ۔ہر پاکستانی پر یہ وقت آیا ہوا ہے ۔وہ بے چارہ ان لڑکوں سے ہے جن کی زبردستی وڈیوز بنا کر ان سے کہلوایا جاتا ہے ہمارا عمران خان سے کچھ لینا دینا نہیں ورنہ اپنی عزت کون گنواتا ہے؟

اسلیے تو کہتا ہوں کہ ذہنی مریض ہے۔۔ وہ کسی کے حق یا مخالفت میں ٹویٹ ہی نہ کرے سمپل۔
 

Lubnakhan

Minister (2k+ posts)
I will never understand why someone like Iqrarul Hassan needs to do all this. He is a journalist but his genre is not exactly politics. He excelled in his field like no one else. He has a fan following across the border as well. Out of nowhere, he started targeting the anchor person Imran Riyaz khan, not on his content but on the money he was making. It seemed forced.
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
He should make up his mind first and then speak.
Ya haq ka sath dou ya Shaitano ka.
Don’t be a hypocrite salay.
 

Modest

Chief Minister (5k+ posts)
I will never understand why someone like Iqrarul Hassan needs to do all this. He is a journalist but his genre is not exactly politics. He excelled in his field like no one else. He has a fan following across the border as well. Out of nowhere, he started targeting the anchor person Imran Riyaz khan, not on his content but on the money he was making. It seemed forced.
He is working for dirty corrupt Generals.
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
Lolzzzz He is surely up to something. Maybe he is deliberately making an effort to sound neutral which is why it is too obvious.
 

SharpAsKnife

Minister (2k+ posts)
یہ اسٹیبلشمنٹ کا کتا ہے۔ جب انکی دم پر پیر آتا ہے تو اسکے درد کا لیول تبدیل ہو جاتا ہے
آے آروائے میں اسے اسکے ناجائز ابو نے لگوایا تھا ورنہ یہ منہ اٹھا کر کہیں بھی نہیں پہنچ سکتا تھا
 

Back
Top