افواج پاکستان کی طرف سے قوم کو نئے سال کی مبارکباد

KhanWarrior

MPA (400+ posts)
May ALLAH gives our political leaders and army cheif and generals the wisdom to come on a consenus for future of this nation. Fighting with each other will only result in bad consuqeunces. Atleast as PTI supporter i am in favor to stay away from politics so that people of Pakistan can see political peace and stability. IK and PTI can sacrifice 5 years or even more to sit on the side and show patience for greater good, otherwise fighting and anger will make us harm ourselves. I do not like generals but i am ready to show patience to let the country move even with PDM in power. May ALLAH have mercy on us as a nation ...
 
Last edited:

Daanish

Politcal Worker (100+ posts)
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے نئے سال کی آمد پر قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آنے والی نسلوں کے لیے روشن مستقبل ہمارا منتظر ہے۔

😂🤣😂
لعنت ملامت لعنت ملامت لعنت ملامت
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے نئے سال کی آمد پر قوم کو مبارک باد پیش کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ آنے والی نسلوں کے لیے روشن مستقبل ہمارا منتظر ہے۔

😂🤣😂
لعنت ملامت لعنت ملامت لعنت ملامت لعنت ملامت لعنت ملامت لعنت ملامت لعنت ملامت لعنت ملامت
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
Army needs a lot of work to undo the damages done by last hybrid regime

it will take a long time

Army must punish faiz hameed and bajwas types
 
Sarkash

Minister (2k+ posts)
He is certified delusional

joke wtf GIF
 
abdlsy

Prime Minister (20k+ posts)

افواج پاکستان اور عوام ایک ہیں ، اس جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا ، آرمی چیف​

asim-munir-768x461.jpg

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان اور عوام ایک ہیں ، اس جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔پاک فوج ملکی سلامتی اور ترقی میں کوئی کسرنہیں چھوڑے گی۔

پاک فوج کی جانب سے سال نو کے موقع پر مبارکباد کا پیغام جاری کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 2023ایک مشکل سال تھا جو ختم ہو گیا،2024پاکستان کیلئے اندرونی اور بیرونی دونوں لحاظ سے اہم ہے۔

وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کیساتھ کھڑے ہیں ،آنے والی نسلوں کا روشن مستقبل ہمارا منتظر ہے۔

آنے والا سال فلسطینیوں اور کشمیریوں کیلئے غاصبوں سے نجات کا سال ہو۔

Stfkup u destroyed pakistan.
 
nasir77

Chief Minister (5k+ posts)
NAYA SAAL MUBARAK HO SAKTA HAI AGER NEW YEAR NIGHT PER HAFAZ G AUR BAO G KO LETKA DO !!! HAAN G !!!
 
GuyFawkes

Politcal Worker (100+ posts)

افواج پاکستان اور عوام ایک ہیں ، اس جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا ، آرمی چیف​

asim-munir-768x461.jpg

یا الله اس کافر ظالم فوج کو ان کے خاندانوں سمیت تباہ و برباد فرما .
 
Mocha7

Minister (2k+ posts)
Army needs a lot of work to undo the damages done by last hybrid regime

it will take a long time

Army must punish faiz hameed and bajwas types
The hybrid system has been in operation since Imran's selection. Next, we witnessed the Shahbaz hybrid government, and soon to follow would be the Nawaz hybrid government, initiated by Asim and Faisal Naseer. Each hybrid government and its creator are equally deplorable and repugnant.
 
Every hybrid government and their architects are as repugnant and repulsive as the other.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان اور عوام ایک ہیں ، اس جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔پاک فوج ملکی سلامتی اور ترقی میں کوئی کسرنہیں چھوڑے گی

اگر فوج اور عوام ایک ہے تو:

عوام کو بھی ڈی ایچ اے میں ایک ایک پلاٹ دے دو ، عوام کے بچوں کو بھی آرمی پبلک اسکول میں داخلے دے دو
عوام کو بھی سی ایم ایچ میں علاج کی سہولتیں دے دو
عوام کو گالف کلب میں گالف کھیلنے کی اجازت دے

اگر نہیں تو یہ بکواس بند کر دو
 
ibrar

Politcal Worker (100+ posts)

افواج پاکستان اور عوام ایک ہیں ، اس جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا ، آرمی چیف​

asim-munir-768x461.jpg

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ افواج پاکستان اور عوام ایک ہیں ، اس جذبے کو کوئی شکست نہیں دے سکتا۔پاک فوج ملکی سلامتی اور ترقی میں کوئی کسرنہیں چھوڑے گی۔

پاک فوج کی جانب سے سال نو کے موقع پر مبارکباد کا پیغام جاری کیا گیا ہے۔

آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ 2023ایک مشکل سال تھا جو ختم ہو گیا،2024پاکستان کیلئے اندرونی اور بیرونی دونوں لحاظ سے اہم ہے۔

وزیراعظم کی ہدایت کے مطابق فلسطین اور مقبوضہ کشمیر کے عوام کیساتھ کھڑے ہیں ،آنے والی نسلوں کا روشن مستقبل ہمارا منتظر ہے۔

آنے والا سال فلسطینیوں اور کشمیریوں کیلئے غاصبوں سے نجات کا سال ہو۔

ibrar

Politcal Worker (100+ posts)
Where the rulers are cowards, dishonest and inept, eventually the people they rule over will become the same. The words that come out of the army chief and selected politicians are so pathetic that they can be sickening. Completely hopeless situation in Pakistan
 
abidbutt

Senator (1k+ posts)
I endorse all the lanatain sent on Paleed Army but sending lanat by ownself is the most pleasurable and mandatory task. Therefore, Lanat to this Paleed Army directly from me as well.
 
XGhostX

Senator (1k+ posts)

Shehbaz

Senator (1k+ posts)
ڈی ایچ اے، عسکری بنک، عسکری ہومز، عسکری سیمنٹ، فوجی فرٹیلائزرز، سکولز، کالجز، یونیورسٹیاں، گوشت، دوائیں، بیج، 60 کے قریب کاروبارز،وغیرہ وغیرہ، پھر بھی ہم ایک ہیں۔کینٹ کے علاقوں کے رہائشی ہونے کے باوجود بلڈی سویلین وہاں سے پیشگی اجازت ناموں کے بغیر گزر نہ سکیں پھر بھی ہم ایک ہیں