افغان انتحابات اور طالبان کا مستقبل

allahkebande

Minister (2k+ posts)
حالیہ دنوں میں افغانستان کی بگڑی ہوئی صورت حال میں کچھ بہتری دیکھنے میں آئی ہے اور الیکشن کا حتمی نتیجہ سامنے آگیا ہے ۔ طالبان کی مخالفت کے باوجود گذشتہ انتخابات میں عوام نے بھرپور حصہ لے کر ثابت کردیا کہ حق رائے دہی ان کا حق ہے چاہے طالبان کو کتنا ہی ناگوار کیوں نہ ہو ۔ اپنی تین نسلیں جنگوں اور خانہ جنگی کی نظر کرنے کے بعد جہاں افغانوں کو اپنی تقدیر بدلنے کا ایک چانس ملا ہے وہاں طالبان نے سیاسی دھارے میں شمولیت کا ایک اور موقع گنوا دیا ہے ۔ طالبان کی طرف سے مکمل خاموشی ہے ، لگتا ہے کہ فی الحال ملا عمر تیل اور تیل کی دھار دیکھ رہے ہیں ۔ تاریخ بتاتی ہے کہ طالبان نے طاقت کے زور پر افغانستان کا کنٹرول حاصل کیا مگر مستقبل میں شاید ایسا نہ ہوسکے ۔ افغان اب مزید خانہ جنگی کے متحمل نہیں ہوسکتے اور اس کا ادراک ملا عمر نے اپنے عید پیغام میں بھی کیا ہے ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ حالات کیا رخ اختیار کرتے ہیں ۔ کیا افغانستان کے مستقبل میں طالبان کا کوئی کردار ہوگا یا پھر ملا عمر جیسے گمنامی سے ابھرے تھے ویسے ہی گمنامی میں اتر جائیں گے

Afghanistan's election commission has declared Ashraf Ghani the winner of the country's disputed presidential election.
The commission's announcement on Sunday came hours after Ghani signed a power sharing agreement with rival Abdullah Abdullah, who will fill the newly created position of government chief executive.
The final vote tally from a UN-audit was not released by the commission, but its chairman, Ahmad Yousuf Nuristani, acknowledged grave flaws in the election process and said that the UN audit could not detect all voting issues.The unity deal reached on Saturday puts an end to months of political turmoil following June's presidential elections which both candidates claimed victory in, destablising the nation at a time when US-led NATO combat troops prepared to leave after 13 years of fighting the Taliban.The White House welcomed Sunday's power-sharing deal, which it said "helps bring closure to Afghanistan's political crisis".Preliminary results released in July showed Ghani ahead of ex-foreign minister Abdullah with 56 percent of the vote.

http://www.aljazeera.com/news/asia/...d-winner-afghan-poll-2014921133512174572.html


mullah-omar-warns-taliban-leaders-of-action-over-abductions-1364939965-3890.jpg
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
نو آبادیاتی استعمار کا نیا حربہ. ملک پر قبضہ کر کے الیکشن کراؤ اور اپنا وائسرائے لے آو
 

Freedomlover

Minister (2k+ posts)
[h=2] امریکہ کی جانب سے کابل میں نئے اہلکارکی تقرری کے بابت امارت اسلامیہ کا اعلامیہ
[/h] تفصیلات پیر, 22 ستمبر 2014 16:32 کو آغاز ہوا تحریر khurasani زمرہ: بيانات ورسائل مشاہدات: 357
cc.PNG
امریکی استعمار نے پہلے روز سے افغانستان کی جارحیت کیساتھ افغانوں کو دھوکہ اورانہیں ورغلانے کے لیے مختلف ڈرامے اور پروجیکٹس کو وقتافوقتا بروئے کار لائيں، جو الحمدللہ ناکامی،شرم اورذلت سے روبرو اور نامراد ہوئیں۔

ان جعلی کوششوں میں سے ایک الیکشن کے نام سے افغان ورغلانے والا پروجیکٹ ہے،جو مسلسل طورپر شرمندگی اور ناکامی سے روبرو ہوا اور اس کا حیثيت افغانوں پرعیاں ہوا، اتوارکےروز21/ستمبر 2014ء الیکشن پروجیکٹ کو شرمندگی سے بچانے کے دوران کابل انتظامیہ کے لیے امریکہ کی جانب مقررشدہ اہلکاروں اشرف غنی اور ڈاکٹر عبداللہ کو پانچ سال کے لیے صدر اور چیف ایگزیکٹو کےطورپر امریکی سفیر کی جانب سے متعارف کروائے گئے۔ جارحیت کے دوران اس نوعیت کی بےماھیت حرکات کا درحقیقت کوئی معنی نہیں ہے۔ صرف استعمار اپنے کٹھ پتلی کی فکر میں رہتا ہے،تاکہ متعدد افغانوں کو دھوکہ دیکر اپنی اہداف حاصل کریں، مثلا سیکورٹی معاہدے پر دستخط کروانا وغیرہ۔ اشرف غنی کو متعارف کروانااور فرمائشی انتظامیہ کا قیام افغانوں کو کسی صورت میں قابل قبول نہیں ہے، جس طرح پروجیکٹ جعلی اور شرمناک تھا،اسی طرح اس کا نتیجہ اور حاصل بھی شرمناک تھی، اور افغانوں نے اس طرح کی فرمائشی اور نصب شدہ چہروں کو تاریخی ادوار میں رد کی ہے۔ امریکی جہت کو درک کرناچاہیے کہ ہماری سرزمین کا حقیقی مالک ہم ہی ہیں، یہاں منصوبہ بندی اور فیصلے امریکی وزیرخارجہ اور سفیرکے نہیں ،بلکہ افغانوں کی ذمہ داری ہے۔ ہمیں یقین ہے کہ الیکشن کے نام سے مہم، رائے دہی کی جعلی حالت، رائے شماری کی تنازعوں، دھمکیوں اور جھگڑوں کے آخر میں امریکی عیان مداخلت کےلیے راہ ہوئی اورامریکہ نے سلیکشن کے سلسلے میں اہم کردار ادا کیا، جسے افغان عوام اور عالمی برادری نےمشاہدہ کیا،۔اسی طرح اس طویل المعیاد شرمناک ڈرامہ نے معاشی، نفسیاتی اور مختلف النوع منفی تاثرات برداشت کیے۔اب فرد فرد کو استعماری سازش کا ماھیت مزید معلوم ہوچکا ہے اور غاصبوں کو ہمارے مذہب، ملک، حیثیت اور قومی وحدت کی بے رحم دشمنوں کے طور پر اچھی طرح پہچان گئے ۔ ہم افغانوں کو ورغلانے والے اس پرفریب امریکی کوشش کو حسب سابق رد کرتے ہیں، اور وعدہ کرتے ہیں، کہ اس کے خلاف مسلحانہ جہاد کو اس وقت تک جاری رکھيں گے،جب تک ملک کو جارحیت سے مکمل طورپرنجات نہ دیاگیا ہو،اور افغانستان میں حقیقی اسلامی حاکمیت کےلیے راہ ہموار نہ کی ہو۔ چند امریکی حمایت یافتہ مزدور اورملک کے تاریخی منحوس چہرے جوملک کی تباہی میں طویل ماضی کے حامل ہیں، وہ کبھی بھی طاقت کےبل بوتے پر افغانوں کی نمائندگی نہیں کرسکتے اور نہ ہی افغان عوام اتنے بے ہمت ہیں، کہ ان نام نہاد چہروں کو اپنے رہنماؤں اور قائدین کے طورپر مان لے۔ امارت اسلامیہ ایک ذمہ دار جہت کے طور پر جعلی الیکشن، شرمناک حالت اور آخر میں حصص مارکیٹ کے قیام کو امریکی سازشوں کی حصہ سمجھتی ہے،جسے ناکارہ بنانا ہر مسلمان اور افغان کی ذمہ داری اور فریضہ ہے۔
امارت اسلامیہ افغانستان
27/ذی القعدۃ1435ھ
 

Afsaana

Councller (250+ posts)
نو آبادیاتی استعمار کا نیا حربہ. ملک پر قبضہ کر کے الیکشن کراؤ اور اپنا وائسرائے لے آو

:lol:

[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent, align: center"]طالبان کو کیا کسی نے دعوت نامہ بھیج کر بلایا تھا؟
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]

[/TR]
[/TABLE]
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
:lol:

[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]طالبان کو کیا کسی نے دعوت نامہ بھیج کر بلایا تھا؟
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]

امریکہ اور طالبان فرق الیکشن ڈرامے کا ہوا. طالبان نے براہراست حکومت بنا لی امریکہ نے الیکشن ڈرامے کے ذریعے براؤن وائسرئے کی حکومت بنا لی
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Khaloo jaan, apna chashma saaf kar lein phir aap ko afghan voters nazar aain ge.

منے عقل پر پڑی دھول صاف کرو. امریکی ووٹر امریکہ میں اسطرح کا الیکشن قبول کریں گے
 

Afsaana

Councller (250+ posts)
امریکہ اور طالبان فرق الیکشن ڈرامے کا ہوا. طالبان نے براہراست حکومت بنا لی امریکہ نے الیکشن ڈرامے کے ذریعے براؤن وائسرئے کی حکومت بنا لی

Goya Afghanistan no ho gaya, گنگا جل ho gaya ke jis ne chaha ashnaan kar liya
 

Lawangeen

Minister (2k+ posts)
Jin sahibaan nai afghanistan ko sirf bbc aur cnn ki aankh sai daikha hai, un ko batata chaloo kai zameeni hakaik kafi muktalif hain aur taliban zyada tar hisai par abhi bhi qabiz hai aur yeh election sirf bahiree dunya ko bewakoof bananana tha...
 

Afsaana

Councller (250+ posts)
امریکہ کی درگت سے ایسا ہی لگتا ہے

[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]کیا یہ لمبی لمبی لائنیں یہ حقیقت نہیں دکھا رہیں کہ طالبان افغانستان کا ماضی تھے اور مستقبل نئی نسل کے ہاتھ میں ہوگا
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]
 

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]کیا یہ لمبی لمبی لائنیں یہ حقیقت نہیں دکھا رہیں کہ طالبان افغانستان کا ماضی تھے اور مستقبل نئی نسل کے ہاتھ میں ہوگا
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]

ہاتھ کی ڈوری امریکہ کے ہاتھ میں ہو گی
 

moazzamniaz

Chief Minister (5k+ posts)
ملا عمر ملعون تیل نہیں، اس گٹر میں بہنے والی غلاظت کی دھار دیکھ رہا ہے جہاں پر یہ مفرور خلیفہ پچھلے چودہ سال سے روپوش ہے
 

hmkhan

Senator (1k+ posts)
ملا عمر ملعون تیل نہیں، اس گٹر میں بہنے والی غلاظت کی دھار دیکھ رہا ہے جہاں پر یہ مفرور خلیفہ پچھلے چودہ سال سے روپوش ہے


درست فرمایا تیل کی دھار نہیں دیکھ رہا بلکہ اسکی موزوں اور مناسب مقام پرلپائی کر رہا ہے
تاکہ خروج اور دخول با آسا نی ہو سکے
 

Piyasa

Minister (2k+ posts)
ملا عمر ملعون تیل نہیں، اس گٹر میں بہنے والی غلاظت کی دھار دیکھ رہا ہے جہاں پر یہ مفرور خلیفہ پچھلے چودہ سال سے روپوش ہے

[TABLE="width: 0"]
[TR="bgcolor: transparent"]
[TD="bgcolor: transparent"]فی الحال تو ملّا صاحب مفقود الخبر ہيں۔ لمبی خاموشی ۔۔۔۔۔۔۔۔ اتنی لمبی کہ اب ڈر لگنے لگا ہۓ کہ ملّا عمر صاحب کہيں نکل تو نہيں ليۓ؟
[/TD]
[/TR]
[TR="bgcolor: transparent"]
[/TR]
[/TABLE]

 

khomeini

Councller (250+ posts)
http://www.voanews.com/content/tali...51.html?utm_source=dlvr.it&utm_medium=twitter
Taliban Militants Storm Province Near Kabul
129E1833-8F61-4A61-B591-9FBB27B6892F_w640_r1_s.jpg

FILE - In this Aug. 27, 2013 photo, Afghan National Army soldiers stand guard on the outskirts of in Kabul, Afghanistan.

VOA News
September 26, 2014 6:25 AM


Afghan officials say Taliban insurgents have stormed a province near the capital, killing dozens of people over the past week.


Authorities say the killings by insurgents included at least 12 beheadings in the Ajrestan district of Ghazni province, 200 kilometers from Kabul.


According to Reuters news agency, provincial officials say an estimated 700 Taliban fighters launched the attack on the area and have killed more than 100 people.


The battle in Ajrestan illustrates the grave challenges facing Afghanistan's new president and the security forces in holding territory as foreign combat troops prepare to leave at the end of the year.
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
نو آبادیاتی استعمار کا نیا حربہ. ملک پر قبضہ کر کے الیکشن کراؤ اور اپنا وائسرائے لے آو
اور پھر اس کے ذریعے سے سیکیوٹی ایگریمنٹ سائن کروا کر اپنا فوجی قبضہ برقرار رکھنے کا بہانہ بنا لو۔
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
Jin sahibaan nai afghanistan ko sirf bbc aur cnn ki aankh sai daikha hai, un ko batata chaloo kai zameeni hakaik kafi muktalif hain aur taliban zyada tar hisai par abhi bhi qabiz hai aur yeh election sirf bahiree dunya ko bewakoof bananana tha...
الحمد لللہ مجاہدین کو افغانستان میں فیصلہ کن قوت حاصل ہے ۔ اور وہ اللہ کی نصرت سے کافروں اور ان کے حواریوں پر ہاوی ہیں۔
کفر افغانستان سے بھاگنے والا ہے مار کھا کر اور اس کے بعد اللہ کی نصرت سے افغانستان میں پھر سے اسلامی نظام کی بہاریں ہو گی، اور ساری دنیا کے کافر اور منافقین آگ میں جلتے رہیں گے۔
 

Bechain_Rooh

Voter (50+ posts)
منے عقل پر پڑی دھول صاف کرو. امریکی ووٹر امریکہ میں اسطرح کا الیکشن قبول کریں گے

[FONT=&amp]Munne ki aqal ki dhool chorein khaloo jaan in tasweeron ko dekh kar bataien k afghanon ne vote dala k nahi???

[/FONT]

Afghanistan-Elections-April4-2014-2.jpg



Afghan-men-queue-outside-012.jpg


images
 

Back
Top