افغانستان:عالمی برادری رحم اور ہمدردی کی بنیاد پر فنڈ جاری کرے:حکومت طالبان

taliban-govt.jpg

اسلامی امارات افغانستان کی طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر اللہ متقی نے کہا ہے کہ خواتین کے لیے تعلیم اور ملازمتوں کے لیے اصولی طور پر پُرعزم ہیں لیکن اس میں درپیش سب سے بڑی رکاوٹ فنڈز کا منجمد ہونا ہے۔ رحم اور ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کے منجمد فنڈز جاری کیے جائیں۔

افغان وزیر خارجہ نے اے پی کو دیئے گئے انٹرویو میں امریکا اور دیگر ممالک پر افغانستان کے 10 بلین ڈالر سے زائد منجمد فنڈز کو جاری کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ فنڈز کی بحالی کے بغیر ہم کیسے دنیا کو اپنا کام دکھا سکیں گے۔

امیر اللہ متقی نے کہا کہ طالبان حکومت کا امریکا سے کوئی جھگڑا نہیں ہے ہم تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔ غیر مستحکم افغانستان یا کمزور افغان حکومت کا ہونا کسی کے مفاد میں نہیں۔ افغان وزیر خارجہ نے بتایا کہ طالبان کی نئی حکومت کے تحت ملک کے 34 صوبوں میں سے 10 ویں سے 12 ویں جماعت تک لڑکیاں اسکول جا رہی ہیں۔

انہوں نے لڑکیوں کی تعلیم اور خواتین کی ملازمتوں پرعائد پابندیوں پر عالمی قوتوں کے غم و غصے کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے کئی حصوں میں ساتویں اور بارہویں جماعت کی طالبات کو اسکول جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ تاحال بہت سی خواتین سرکاری ملازمین کو گھر میں رہنے کو کہا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مگر اس کی وجہ یہ ہے کہ کام کی جگہوں پر صنفی بنیادوں پر شریعت کے تحت علیحدہ انتظامات نہیں ہیں جب کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ اس کی وجہ ہماری سخت پالیسیاں ہیں۔ وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ طالبان حکومت میں سابق ادوار کی نسبت کافی تبدیلیاں آئی ہیں۔ طرز حکمرانی میں بہتری ہے اور مزید بھی آئے گی جس کے لیے تجاویز کو بھی خوش آمدید کہیں گے۔
 
CAPTAIN SOLO

MPA (400+ posts)
if IK wants to create Riyasat-e-Madina.... He is certianly being given the chance.
Situation of Afghanistan is pretty much similar to the situation of Muhajireen. perhaps we should act like the Ansaar
 
MS pakistani

Politcal Worker (100+ posts)
if IK wants to create Riyasat-e-Madina.... He is certianly being given the chance.
Situation of Afghanistan is pretty much similar to the situation of Muhajireen. perhaps we should act like the Ansaar
we shouldn't . absolutely not. we are ourselves in worst condition. and Taliban can never be trusted. they will surely support TTP if they can. both are same animals but just different names.
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
taliban-govt.jpg

اسلامی امارات افغانستان کی طالبان حکومت کے وزیر خارجہ امیر اللہ متقی نے کہا ہے کہ خواتین کے لیے تعلیم اور ملازمتوں کے لیے اصولی طور پر پُرعزم ہیں لیکن اس میں درپیش سب سے بڑی رکاوٹ فنڈز کا منجمد ہونا ہے۔ رحم اور ہمدردی کی بنیاد پر افغانستان کے منجمد فنڈز جاری کیے جائیں۔

افغان وزیر خارجہ نے اے پی کو دیئے گئے انٹرویو میں امریکا اور دیگر ممالک پر افغانستان کے 10 بلین ڈالر سے زائد منجمد فنڈز کو جاری کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا کہ فنڈز کی بحالی کے بغیر ہم کیسے دنیا کو اپنا کام دکھا سکیں گے۔

امیر اللہ متقی نے کہا کہ طالبان حکومت کا امریکا سے کوئی جھگڑا نہیں ہے ہم تمام ممالک کے ساتھ اچھے تعلقات کے خواہاں ہیں۔ غیر مستحکم افغانستان یا کمزور افغان حکومت کا ہونا کسی کے مفاد میں نہیں۔ افغان وزیر خارجہ نے بتایا کہ طالبان کی نئی حکومت کے تحت ملک کے 34 صوبوں میں سے 10 ویں سے 12 ویں جماعت تک لڑکیاں اسکول جا رہی ہیں۔

انہوں نے لڑکیوں کی تعلیم اور خواتین کی ملازمتوں پرعائد پابندیوں پر عالمی قوتوں کے غم و غصے کو تسلیم کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے کئی حصوں میں ساتویں اور بارہویں جماعت کی طالبات کو اسکول جانے کی اجازت نہیں دی گئی۔ تاحال بہت سی خواتین سرکاری ملازمین کو گھر میں رہنے کو کہا گیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ مگر اس کی وجہ یہ ہے کہ کام کی جگہوں پر صنفی بنیادوں پر شریعت کے تحت علیحدہ انتظامات نہیں ہیں جب کہ لوگ سمجھتے ہیں کہ اس کی وجہ ہماری سخت پالیسیاں ہیں۔ وزیر خارجہ نے یہ بھی کہا کہ طالبان حکومت میں سابق ادوار کی نسبت کافی تبدیلیاں آئی ہیں۔ طرز حکمرانی میں بہتری ہے اور مزید بھی آئے گی جس کے لیے تجاویز کو بھی خوش آمدید کہیں گے۔
Kuffar se bheek lene mein to tattiban ko koi masla nahi hai
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
if IK wants to create Riyasat-e-Madina.... He is certianly being given the chance.
Situation of Afghanistan is pretty much similar to the situation of Muhajireen. perhaps we should act like the Ansaar
NO THANK YOU! We have and still are playing a heavy price for giving shelter to over a million of these Indian loving backstabbing bastards.
 
jani1

Chief Minister (5k+ posts)
امریکی کتوں کو کیا حق پہنچتا ہے ان کا مال روکنے کا۔۔
 
Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
امریکی کتوں کو کیا حق پہنچتا ہے ان کا مال روکنے کا۔۔
Woh paisa bhi umreekiyon ne Afghanistan ko bheek mein diya huwa tha, Afghanistan kounsay F-16 aur computer chips ka manufacturing hub tha jo woh billions ka business kerte the. Pichlay 20 saal se bheek per hi to chal raha hai. Unka paisa tha, unno ne rok liya.
 
Jazbaati

Minister (2k+ posts)
Didn't these guy say Pakistan shouldn't interfere in Afghanistan's matters when they took over?
OK...as you wish...
 
Back
Top