اعتزازاحسن کی بہنوں کی عمران خان کیخلاف شکایت، موسیقی وانکروچمنٹ ختم کرائیں

zamaan-park-imran-khan-house-kk.jpg


سابق وزیراعظم عمران خان جب سے لاہور میں اپنی رہائشگاہ زمان پارک میں قیام پذیر ہوئے ہیں تب سے سوسائٹی میں مختلف مقامات پر انکروچمنٹ سے نہ صرف ٹریفک کے بہاؤ میں مسائل ہیں بلکہ موجودہ کشیدہ سیاسی صورتحال میں چلنے والے بلند آواز پارٹی ترانوں اور گانوں سے بھی اہل علاقہ پریشان ہیں۔

صحافی عمر چیمہ کے مطابق زمان پارک میں ہی رہنے والی پی پی رہنما اعتزازاحسن کی دو بڑی بہنوں نے اس حوالے سے عمران خان سے شکایت کی ہے۔ ڈاکٹر شیرین ظفر اللہ اور مسز نسرین خالد چیمہ نے سب سے پہلے 14 فروری کو عمران خان کو خط لکھ کر ان سے اس صورتحال کا ذکر کیا اور کہا کہ یہ صورتحال لوگوں کی نجی زندگی میں مداخلت کے مترادف ہے۔

یاد رہے کہ زمان پارک میں عمران خان کی فیملی کو پلاٹ الاٹ کیے جانے سے بہت پہلے یعنی آزادی سے قبل شکایت کنندگان کے والد چودہدری محمد احسن نے 1933 میں زمان پارک میں آبائی مکان تعمیر کرایا تھا۔ اعتزاز احسن کے صاحبزادے علی بھی اسی گھر میں رہتے ہیں۔

خط میں لکھا ہے کہ انکروچمنٹ کی وجہ سے نہ صرف ٹریفک کا بہاؤ متاثر ہو رہا ہے بلکہ صبح چار بجے تک جاری رہنے والی تیز موسیقی ناقابل برداشت ہو چکی ہے۔ ممکن ہے کہ یہ سب اُن لوگوں کیلئے قابل قبول ہو جو آپ (عمران خان) کی سیاست کے حامی ہیں لیکن ہر شخص کیلئے نہیں۔

خط میں انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ عمران خان ان تحفظات کو دور کریں گے کیونکہ اس طرح کی مداخلت کی مہذب معاشرے میں اجازت نہیں دی جا سکتی۔ خط لکھنے کے بعد دونوں خواتین نے چار روز تک جواب کا انتظار کیا اور اس کے بعد ایک اور خط لکھ کر اپنا احتجاج ریکارڈ کرایا۔

دوسرے خط میں انہوں نے لکھا کہ ہمیں امید تھی کہ آپ ہماری درخواست پر عمل کرتے ہوئے فوری ایکشن لیں گے لیکن ہمیں بڑی مایوسی ہوئی ہے کہ یہ تماشہ جاری ہے۔ مثلاً گزشتہ رات کی بات کریں تو رات چار بج کر 23 منٹ تک شور کے ساتھ موسیقی جاری رہی جس سے معلوم ہوتا ہے کہ آپ کو اپنے پڑوسیوں کی بالکل پرواہ نہیں۔

خط میں یہ بھی کہا گیا کہ یہ ناقابل قبول ہے اور اب ہمارے پاس آپشن نہیں رہتا کہ ہم آپ کیخلاف قانونی راستہ اختیار کریں۔ دوسرے خط کا جواب نہ ملنے پر دونوں بہنوں نے 8 مارچ کو غیر قانونی انکروچمنٹ کیخلاف درخواست دائر کر دی اور پنجاب ساؤنڈ سسٹم ریگولیشن ایکٹ 2015 کے تحت بھی درخواست دائر کر دی۔ درخواست چیف سیکریٹری پنجاب، آئی جی پولیس پنجاب، کمشنر لاہور اور ایس ایچ او ریس کورس پولیس اسٹیشن کو لکھی گئی۔
 

ranaji

President (40k+ posts)
اب کھسرا ہیجڑا شی میل بلو رانی بلاول زلیلُداری ڈاکو کھسرا تو تھا ہی اب عورتوں کو سامنے لے آیا ہے بے چارہ زلیلُداری ڈاکو دو فی میل ایک شی میل کا باپ
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
In normal circumstances arrogant Paki bureaucracy will give a damn to such complaints, laugh it off and trash it.
But at present the way things are going against Imran this complaint has the potential to become a problem with heavy ramifications. I'm afraid the thugs may not register few more cases (FIRs) against Imran!!!
 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
This is not a case, it’s a very fair demand
فئر ڈیمانڈ ہے تو کارپٹ پابندی لگا دیں تمام پارٹیاںاور افراد شہروں میں ایسی کوئ ایکٹیویٹی نہ کریں لیکن اب اس پر بھائ کی یہ معصوم خواہش کہ اب اس پر عمران خان کو عمر قید اور پھانسی ہو گی زرا سی اوور ایکسایٹمنٹ ہے
 

Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
فئر ڈیمانڈ ہے تو کارپٹ پابندی لگا دیں تمام پارٹیاںاور افراد شہروں میں ایسی کوئ ایکٹیویٹی نہ کریں لیکن اب اس پر بھائ کی یہ معصوم خواہش کہ اب اس پر عمران خان کو عمر قید اور پھانسی ہو گی زرا سی اوور ایکسایٹمنٹ ہے

nahen koee aysse demand kissi nain bhee nahen kee

but subha 4 am tak oncha music aur noise ?
 

Choudhry ji

Senator (1k+ posts)
We dont deserve Khan .... corruption has penetrated in our blood ... hawker to Civil servants .... Generals ,,, judges & on top politicians . Its a chain mafia Khan is lonely wolf fighting with all dogs .... We have decided slavery is our future .Khan should quit Gandi Siasat .... IF such a person would have been in EUROPE ...Would have been member of parliament
 

arain

Politcal Worker (100+ posts)
میوزک نعرے بند ہوں تو گولیوں شیلوں کی آواز آئے، ٹئیر گیس کی مہک پہنچے۔ پیدل اور موٹر سائیکل سوار کارکن ہٹیں تو کنٹینروں کو جگہ ملے، پولیس کی پک اپس کو پارکنگ ملے۔ عمران چپ کر کے گرفتار ہو تو پنجاب میں بلو کو سانس آئے، بلو پاکستان آئے، وزیر اعظم بھی تو بننا ہے، اتنے کام ہیں، عمران کو احساس ہی نہیں۔ اب کوئی شادی تو ہے نہیں کہ لاہوری ہمسائے کھانے کی امید لگائیں یا ناچنے کے بلاوے کی راہ تکیں۔ اکیلے اکیلے پارٹیاں کرو خان تو لاہوری نہیں معاف کریں گے۔
 

Waqar1988

Senator (1k+ posts)
umar cheema, Azaz dono haramio ko koi sunta nahi per dono har waqt relevant rehne k liye chutyapay karte hain
 

Arrest Warrant

Minister (2k+ posts)
لاوڈ سپیکر پر تلاوت قُرآن، نعت اور شامِ غریباں سٹارٹ کر دیں۔ پھر شکایت کرنے والا بھی دو بار سوچے گا اور ادارے بھی ایکشن لینے سے اجتناب کریں گے۔
 

Ayaz Ahmed

Senator (1k+ posts)
ریاست مدینہ ، انصاف کی حکمرانی، حقوق العباد۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

زندہ باد
 

v r imran k

Chief Minister (5k+ posts)
انہوں نے شکایت کی اور پھر اس کی خبر عمر چیمہ کو دی۔
umar cheema ki beti lubna cheema bi whi rehti hay usi shor say wo bi pregnent howi thi kia kay umer cheema ko fikar lahaq ho gai hay