Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اظہر مشوانی کے 2 بھائیوں کو رات کی تاریکی میں اٹھالیا گیا
اظہرمشوانی کے مطابق
میرے دونوں بڑے بھائیوں پروفیسر مظہر اور پروفیسر ظہور مشوانی کو آج رات 2:50 بجے ہمارے گھر ٹاؤن شپ لاہور سے درجنوں سی ٹی ڈی کے یونیفارم اور سادہ کپڑوں میں ملبوس افراد اٹھا کر لے گئے ہیں
میرے کسی فیملی ممبر کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور تمام افراد درس و تدریس کے شعبے سے تعلق رکھتے ہیں
ظہور مشوانی کو پچھلے سال بھی 145 دن اغوا رکھا گیا-
میرے والد صاحب کو 3 دن اور مجھے 8 دن اغوا رکھا گیا-
یہ ظلم اور بدمعاشی اب بند ہونی چاہیے- جس کا دل کرتا ہے گھروں میں گھس کر بندے اٹھا لے جاتا ہے- ان کا قصور صرف یہ ہے کہ وہ پاکستان میں رہ رہے ہیں؟ اور پاکستان میں جنگل کا قانون رائج ہے؟
https://twitter.com/x/status/1798518558814507240

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/Krklvl2.jpeg