اصلی یوتھ میرے ساتھ کھڑی ہے۔نوازشریف

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1754434810087629096
https://twitter.com/x/status/1754439692257501582

انہوں ںے کہا کہ جب سب کچھ اچھا تھا تو مجھے کیوں نکالا؟ عوام بتائیں مجھے نکال کر اچھا کیا یا برا؟آج وہ خود استعفی دے کر گھر چلا گیا کچھ دال میں کالا تھا چور کی ڈاڑھی میں تنکا تھا تب ہی تو استعفی دیا حالاں کہ وہ جج صاحب آٹھ ماہ بعد خود چیف جسٹس بننے والے تھے، خدا کی قدرت دیکھیں مجھے نکالنے والے کو ساری زندگی کے لیے ڈس کوالیفائی کردیا اور آج وہی نواز شریف آپ کے سامنے کھڑا ہے۔

نواز شریف کا کہنا تھا کہ مجھے تو نکالا مگر میری جگہ کسے لائے؟ جس نے عوام سے ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا، وہ مرغیاں، وہ کٹے مرغے، بلین ٹری سب کہاں گئے؟ بلین ٹری کے نام پر بلین روپے خرچ ہوگئے، پچاس لاکھ گھروں کا وعدہ کیا، کسی کو نوکری یا گھر ملا بتائے؟ اس پر کہتے ہیں پاکستان کی یوتھ ان کے ساتھ ہے حالاں کہ اصل یوتھ اور اصلی قوم تو میرے ساتھ ہے۔
 
Last edited:

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
iu

Talking about this Khota youth.
 
انقلاب

حرام زادے، تیرے اندر جو کھڑی ہے وہ یوتھ نہیں ہے
 
Qudsi

Minister (2k+ posts)
چاہے کوئی امیدوار دستبرداری کا اعلان بھی کرے تو ان لوگوں کو یہ چاہیے کہ ووٹ ضرور ڈال کر ائیں جیسے جہانگیر ترین کے اس میں کیس میں ہے کہ 50 ہزار جہانگیر ترین کو ملے اور ڈیڑھ لاکھ ووٹ چاہے ریجیکٹڈ بھی ہوں تو وہ حلقہ تو وڑ جائے گا اور الیکشن دوبارہ ہوگا
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)

جب سے ھمارے محترم عظیم لیڈر میاں محمد نواز شریف کے گرتے ہوئے پلیٹے لٹس کا لندن میں کامیابی سے علاج ھوا ہے ، ھمارے عظیم قائد کا پاکستان کو مذید عظیم بنانے کا عزم دوگنا ہوگیا ہے ۔ ان کے جلسے اور جلوسوں میں ینگ اور نوجوان لوگوں کی شمولیت اس بات کی گواھی دے رھی ہے کہ ھمارے عظیم قائد کی رھنمائ میں ، نوجوان نسل کی محنت اور کوششوں کی بدولت ھم جلد ھی اس عظیم ملک کو مذید عظیم بنانے میں کامیاب ہو جائیں گے ۔

ھمارے عظیم قائد جناب میاں محمد نواز شریف کی صحت یابی سے ایک بات تو طے ھے کہ اللہ تعالی نے اس ملک عظیم کو ایک قابل رھنما کی مذید قیادت کی توفیق عطا فرمائ ھے ۔ جو بلاشبہ اس بات کی طرف اشارہ کرتی ھے کہ اس ملک کو ایسے عظیم ، قابل اور دوراندیش رھنما کی مذید ضرورت ھے ۔اللہ تعالی ھمارے عظیم قائد کو صحت اور تندرستی عطا فرمائے تاکہ وہ اس ملک کے غریب عوام کے لیے بہتری کے مواقع پیدا کر سکیں ۔ آمین ۔
 
Siberite

Chief Minister (5k+ posts)
☝️☝️☝️
Patwari ka deemagh stunted growth key waja say sahi kaam nahi kar raha. Lihaza issay ignore kiya jaay.😁

مجھے نہایت افسوس سے کہنا پڑ رھا ہے کہ ھمارے عظیم لیڈر کی مخالفت میں بعض اشخاص ھمارے روایتی آداب اور اخلاق کو بھی بھلا بیٹھے ہیں ۔ اللہ تعالی ھمیں اس طرح کی سیاسی عداوت اور بدنیتی سے محفوظ رکھے ۔ اور اللہ تعالی ان لوگوں کو ھدایت عطا فرمائے ۔ یہی ھمارے عظیم قائد کا پیغام ہے ۔