News_Icon
Chief Minister (5k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/3NrJM7Z/6.jpg
تو نے تو راحیل شریف، کیانی، مشرف کی طرح پاکستان سے غائب ہو جانا ہے ، اگرچہ تجھے دنیا بھر میں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔
تو نے چوروں کا یہ گروہ کیوں پاکستان پر مسلط کیا؟
تو جا کر اپنے آقاوں کے قدموں میں لوٹ پوٹ ہو، مگر اس دھرتی ماں کو کیوں نقصان پہنچایا ۔ہمارے سو سے زیادہ فوجی جوان اس سال میں دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں۔ اسکی بڑی وجہ یہ ہے کہ جرنیلوں کا ٹولا چوروں کی حکومت بنانے میں مشغول تھا ۔
ولدالحرام باجوے! پاکستان اور پاکستان کی فوج کو رسوا کرنے والے تو اور تیرے ساتھی جرنیل ہیں۔ فوجی جوانوں ، شہیدوں کے لہو کو رائیگاں تم جیسوں نے کیا ہے۔
ﷲ کرے تجھے کہیں امان نہ ملے اور پاکستانی تجے عبرت کا نشان بنتے دیکھیں انشاﷲ۔
Tughay babay ki tension, udher saray pppp walay tayri nani Qatari or per dada Kya Punjab main waray ja rahay Hain.بابا ، لگتا ہے اس مہینے ویلفیئر کے چیک میں افراط زر کے 25 مذید ڈالر بڑھ گئے ہیں ۔ رو تو ایسے رھا ہے کہ گھر میں چینی کی کمی ہوگئ ہے ۔
بابا ، لگتا ہے اس مہینے ویلفیئر کے چیک میں افراط زر کے 25 مذید ڈالر بڑھ گئے ہیں ۔ رو تو ایسے رھا ہے کہ گھر میں چینی کی کمی ہوگئ ہے ۔
بابا جی آپ نے جو فرمایا بلکل سچ ہے اور اسکا ثبوت یہ ہے کہتو نے تو راحیل شریف، کیانی، مشرف کی طرح پاکستان سے غائب ہو جانا ہے ، اگرچہ تجھے دنیا بھر میں منہ چھپانے کی جگہ نہیں ملے گی۔
تو نے چوروں کا یہ گروہ کیوں پاکستان پر مسلط کیا؟
تو جا کر اپنے آقاوں کے قدموں میں لوٹ پوٹ ہو، مگر اس دھرتی ماں کو کیوں نقصان پہنچایا ۔ہمارے سو سے زیادہ فوجی جوان اس سال میں دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید ہو چکے ہیں۔ اسکی بڑی وجہ یہ ہے کہ جرنیلوں کا ٹولا چوروں کی حکومت بنانے میں مشغول تھا ۔
ولدالحرام باجوے! پاکستان اور پاکستان کی فوج کو رسوا کرنے والے تو اور تیرے ساتھی جرنیل ہیں۔ فوجی جوانوں ، شہیدوں کے لہو کو رائیگاں تم جیسوں نے کیا ہے۔
ﷲ کرے تجھے کہیں امان نہ ملے اور پاکستانی تجے عبرت کا نشان بنتے دیکھیں انشاﷲ۔
پانچواں ابا تو وہ تیرا تھا کیونکہ تیرے لیڈر کا ابا تیرا ہی ہوا؟اپنے پانچویں ابّے کے بارے میں میری باتیں بری لگ گئی کیا؟
پاگل کتے کی طرح جب بندہ کاٹنا شروع کردے تواسے پاگل کتے کی طرح گولی ماردی جاتی ہے کینیڈا سے ایک ٹھگ مولوی دولت کمانے پاکستان آتا ہے اس بار آیا تو واپس نہیں جاے گا
یوتھئیے اپنی موت آپ مررہے ہیں جیسے ان کا جھوٹا بیانیہ مرچکا ہے اب فرح گوگی کی تحقیقات ہونگی جس کے تانے بانے بشری بیگم اور بزدار سے لے کر کئی اہم سابقہ وزیروں تک جاتے ہیں
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|