اس ملک کو انقلاب چاہیے، روایتی سیاست کا دور ختم ہو چکا۔ مولانا فضل الرحمان

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
اس ملک کو انقلاب چاہیے، روایتی سیاست کا دور ختم ہو چکا۔ مولانا فضل الرحمان

https://twitter.com/x/status/1935666972353560633
پاکستان اسلامی دنیا کابڑا ملک ہے پاکستان اسلامی دنیا کا طاقتور ملک اور ایٹمی طاقت ہے پاکستان کے اندر وہ تمام صلاحیتیں موجود ہیں کہ وہ امت مسلمہ کی قیادت کرے ، مولانا فضل الرحمن

https://twitter.com/x/status/1935686946501615745
 
Last edited by a moderator:

Back
Top