اس ملک کا خدا حافظ

NeutralMafia

Chief Minister (5k+ posts)
Raaz jee..itni jaldi himmat na harain..agar ap ko ur Mujhay sab nazar aa raha ha tu bohat aur logo ko bhi nazar aa raha ho ga..Lekan kuch cheezo ko un ke ibrat naak anjam Tak pohnchnay ke Lia unhay dheel Deni parti ha..sab ko idea ha ke Kon Kon si Ku..ti kin kin choro ke sath mili howi ha..kia ap ne aj ki verdict ke baad ye ticker nahi dekha ke NAB ne fori hangami ajlas bulaya..ur majoda sortey Hal par discussion howi..NAB ka chairman.. sab ko shayad fool samjhta ha..
Tum log umeed hi rakhna uder zani Khan Youth ko chona laga gya...
 
c'estmoi

Chief Minister (5k+ posts)
لو جی، الیکشن سے پہلے والے راز صاب آ گئے . اتنی عمراور تجربے کے بعد بھی اتنا کچا ذہن ہے آپ کا ؟
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
I think we should leave and forget about Pakistan, agar un logon ko apni halat badalne ki khud koi parwah nahi to hum kyon pareshan hote phirain, hum yahan USA/Canada mein hi achhay hain...Pakistan needs a BLOODY REVOLUTION, NOTHING LESS
انگلیڈ جیسے کافر ملک میں پولیس اپنے ملک دشمنوں کو پکڑتی ہے ، جج ان کو سزائیں دیتے ہیں
مائیں اپنے بیٹوں کو سزا دلواتی ہیں

یہاں ہم خود کو مومن کہتے ہیں
لیکن خود چوری کرتے ہیں ، چوروں کو بچاتے ہیں
ماں باپ اولاد کو چوری سکھاتے ہیں

اور اطہر من اللہ جیسے جج چوروں کو راستہ دیتے ہیں
اس ملک و قوم کا خدا حافظ

الله نے خان کی صورت میں ایک بندہ دے کر صرف حجت پوری کی ہے کہ تمہیں راستہ بتانے والا بندہ دیا ہے
مجھے اندازہ ہو رہا ہے کہ خان کو کامیاب نہی ہونے دیا جاۓ گا

لیکن اس کے بعد جو تباہی ہو گی وہ کوئی سوچ بھی نہی سکتا
جب ہندو اور امریکہ مل کر انکے خوں سے ہولی کھیلیں گے
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
I tried to warn you guys at the time of the death of Kalsoom. People thought I was talking about Kalsoom's death.
As I said earlier that was to prove that it had happened or made to happened at a convenient time, perfectly matching what is happening now.
Now no distraction of visiting Kalsoom in London, the game is on.
I warned you guys 12 days in advance, the game is on.
But like I said yesterday, "They planned and Allah Planned, He is the best of the planner"(meaning of the verse).
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
جتنا دکھ اور مایوسی مجھے اپنی بات سچ ہونے پہ ہوئی ھے اتنا دکھ زندگی میں نہیں ہوا. میں شروع سے کہہ رہا ہوں کہ ہونا کچھ نہیں سب اسی تنخواہ پہ کام کرتے رہیں گے اور وہی ہوا. عمران کے لئے بڑی دعائیں کی ہیں اور اسکی نیت پہ شک بھی نہیں ہے مگر اسکے آس پاس کے لوگ پوری کوشش کر رہے ہیں کہ اسکا بیڑا تباہ کر دیں اور ساتھ ہی ملک کا بھی. اب گنجا فری ہے یا تو یہ لندن جائے گا یا پھر سیاست کرے گا اگر لندن گیا تو شکر کرو اور اگر سیاست دوبارہ شروع کر دی تو پھر پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے اب گیم پی ٹی آئی کے ہاتھوں سے نکل چکی ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Dear Raaz, you do not understand the dynamics, IKs position is strong as long as boots and SC is with him
Now the situation is changed ...SC and COAS could not do any thing if people tilts their favour ...
and u know Pakistanis ...and u should know that there is not a big difference in seats of PTI and opposition ...
If CJ is with Ik , that does not mean IK could do any blunders
 
crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
NAB is an independent institution as per constitution. Only Chairman NAB can change NAB’s prosecution team. PM can’t.

As far as today’s decision is concerned , it reflects more on judges mindset rather than prosecutors’ performance. If judges put burden of proof on prosecutors which they did in this case, Nawaz was going to be released. If burden of proof was put on Sharif, he would still have been in jail. Law of the land demanded that it would have been the latter case but Justice Athar thought otherwise.

I agree with your observation about Buzdar. He is the result of IK’s Zidd. Otherwise, Buzdar has nothing in him.

Well, did you expected anything else from AtherminAllah!!
 
Two Stooges

Chief Minister (5k+ posts)
Teri amma pay roz charta ha and tujay is baat pay proud han
حرامزادے، شاہی محلے کے گٹر میں پڑے ہوئے استعمال شدہ کنڈوم
تیری بے بے کپتان کے شیرو کے نیچے لیٹتی ہے، حرامزادے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جتنا دکھ اور مایوسی مجھے اپنی بات سچ ہونے پہ ہوئی ھے اتنا دکھ زندگی میں نہیں ہوا. میں شروع سے کہہ رہا ہوں کہ ہونا کچھ نہیں سب اسی تنخواہ پہ کام کرتے رہیں گے اور وہی ہوا. عمران کے لئے بڑی دعائیں کی ہیں اور اسکی نیت پہ شک بھی نہیں ہے مگر اسکے آس پاس کے لوگ پوری کوشش کر رہے ہیں کہ اسکا بیڑا تباہ کر دیں اور ساتھ ہی ملک کا بھی. اب گنجا فری ہے یا تو یہ لندن جائے گا یا پھر سیاست کرے گا اگر لندن گیا تو شکر کرو اور اگر سیاست دوبارہ شروع کر دی تو پھر پاکستان کا اللہ ہی حافظ ہے اب گیم پی ٹی آئی کے ہاتھوں سے نکل چکی ہے
یار اب اتنی جلدی ہی کیا ہے کہ خان صاحب کو کچھ وقت ملنا چاہئے تھا
لیکن اب کچھ سمجھ آنے لگی ہے کہ خان صاحب کا ہوم ورک بالکل نہی تھا
اور مزید یہ کہ ساری قوم مخالف ہے ، صرف چند لوگ ساتھ ہیں
ان اچھے لوگوں میں ایک صدر بنا دیا ، وہ کام سے گیا
باقی ایک اسد عمر بچا ہے
باقی زیادہ لوگ کرپٹ ہیں اور الیکٹبل کا کوئی ایمان ہی نہی ہوتا
بیورو کریسی نیچے سے کرسی کھینچے گی دیکھتے رہنا
بھٹو کی کرسی بھی بیوروکریسی نے کھینچی تھی
جب اسحٰق خان جو سیکٹری ڈیفنس تھا اس نے ضیاء کو کہا تھا کہ آج مارشل لا لگا دو
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Well, did you expected anything else from AtherminAllah!!
Few days back u posted the thread , saying join the dots ....that was discussed today in Sabir Shakir program ...
Indications were present but our people were sleeping ...
 
Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
Now the situation is changed ...SC and COAS could not do any thing if people tilts their favour ...
and u know Pakistanis ...and u should know that there is not a big difference in seats of PTI and opposition ...
If CJ is with Ik , that does not mean IK could do any blunders
Nothing will happen, it is difficult to get rid of sitting government
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Nothing will happen, it is difficult to get rid of sitting government
:LOL::LOL::LOL::LOL:
یار تمہیں دیکھ کر پرانے سکھ یاد آگئے ہیں جو واقعہ گزرنے بعد بھی کہتے ہیں کہ کج نہی ہویا

ابھی تم نے دیکھا بھی ہے کہ نواز حکومت میں تھا اور اسکو اتار دیا گیا
حکومتوں میں بیٹھے ہوے ہی اترتے ہیں
اور اسکی غلطیاں ہی اسکو اتارتی ہیں
 
Haristotle

Minister (2k+ posts)
index.php

اس ملک کا خدا حافظ
زرداری صاحب کو کون نہی جانتا کہ یہ ایک کرپٹ ترین حکومتی آدمی ہیں
ٹین پرسنٹ عالمی طور سے مشھور تھے
دس سال جیل میں رکھا گیا ، کیس چلا لیکن ان کو بری کر دیا گیا
اسی ہائی کورٹ نے بری کیا ، اسی نیپ نے بری کروایا
کہ سبوت نہی ملے

آج اسی کرپٹ زنجیر کے دوسرے سرے نواز اور اسکی بیٹی کو جیل سے نکال دیا گیا
کہ الزام ثابت نہی ہوا
نیپ اور ہائی کورٹ مل جاۓ تو کوئی کیا کر سکتا ہے

آپکی کتی اور چور مل جائیں تو آپ چوری کو نہی روک سکتے
ہمارے خان صاحب کی بھی عجب صورت حال ہے
نہ انکو روزانہ کی بنیاد پر خبر ملتی ہے کہ ملک میں کیا ہو رہا ہے
نہ وہ تجربہ کار ہیں
اور اوپر سے بزدار جیسے پھودو کو سب سے بڑے صوبے کا وزیر علی بنا رکھا ہے
جو کوئی کام نہی کرتا صرف نو زائدہ کٹے کی طرح بیٹھا کان ہلاتا رہتا ہے

پچھلے دو ہفتے سے ہر کوئی کہہ رہا تھا کہ نیپ پریسکوٹر بدلے جائیں ...لیکن خان صاحب نے کوئی ایکشن نہی لیا
مجھے یقین ہے کہ ان کے مشیروں نے انکو بتایا ہی نہی ہو گا
آج انکو پتہ چلا ہو گا جب نواز شریف باہر آ کر تمہیں ڈنڈا دے گا
لیکن اب بہت دیر ہو چکی ہے

اب ن لیگ مظبوط ہو گی اور آپ کو سب سے پہلے پنجاب سے نکالے گی
کرپٹ بیوروکریسی ن لیگ کے ساتھ ہے آپ کے ساتھ نہی ... یاد رکھو

جس ملک کے جج بھی چوروں کو نہ پکڑنا چاہیں ....اس ملک کا خدا ہی حافظ ہے

عمران کا خیال تھا کے ان کے وزیر اعظم بنتے ہی پاکستان بدل جائے گا، نہی میاں بدلنا پڑے گا ، اور کچھ نہی تو نیشنل بنک کے صدر کو تو بدل دو وہ تو کوئی آئینی عہدہ نہی ، نیب کی دوسرے درجے کی قیادت کو تو بدلو اور یار کم از کم روز نئے کٹے نہ کھولو. اب بچاو اپنے بزدار کو

اس ملک کا کچھ نہی ہونا
 
Ahmed Jawad

MPA (400+ posts)
:LOL::LOL::LOL::LOL:
یار تمہیں دیکھ کر پرانے سکھ یاد آگئے ہیں جو واقعہ گزرنے بعد بھی کہتے ہیں کہ کج نہی ہویا

ابھی تم نے دیکھا بھی ہے کہ نواز حکومت میں تھا اور اسکو اتار دیا گیا
حکومتوں میں بیٹھے ہوے ہی اترتے ہیں
اور اسکی غلطیاں ہی اسکو اتارتی ہیں
why are you afraid, Nawaz government was till 28th may, the PM was deseated because of a corruption case
 
Nightcrawl

Chief Minister (5k+ posts)
index.php

اس ملک کا خدا حافظ
زرداری صاحب کو کون نہی جانتا کہ یہ ایک کرپٹ ترین حکومتی آدمی ہیں
ٹین پرسنٹ عالمی طور سے مشھور تھے
دس سال جیل میں رکھا گیا ، کیس چلا لیکن ان کو بری کر دیا گیا
اسی ہائی کورٹ نے بری کیا ، اسی نیپ نے بری کروایا
کہ سبوت نہی ملے

آج اسی کرپٹ زنجیر کے دوسرے سرے نواز اور اسکی بیٹی کو جیل سے نکال دیا گیا
کہ الزام ثابت نہی ہوا
نیپ اور ہائی کورٹ مل جاۓ تو کوئی کیا کر سکتا ہے

آپکی کتی اور چور مل جائیں تو آپ چوری کو نہی روک سکتے
ہمارے خان صاحب کی بھی عجب صورت حال ہے
نہ انکو روزانہ کی بنیاد پر خبر ملتی ہے کہ ملک میں کیا ہو رہا ہے
نہ وہ تجربہ کار ہیں
اور اوپر سے بزدار جیسے پھودو کو سب سے بڑے صوبے کا وزیر علی بنا رکھا ہے
جو کوئی کام نہی کرتا صرف نو زائدہ کٹے کی طرح بیٹھا کان ہلاتا رہتا ہے

پچھلے دو ہفتے سے ہر کوئی کہہ رہا تھا کہ نیپ پریسکوٹر بدلے جائیں ...لیکن خان صاحب نے کوئی ایکشن نہی لیا
مجھے یقین ہے کہ ان کے مشیروں نے انکو بتایا ہی نہی ہو گا
آج انکو پتہ چلا ہو گا جب نواز شریف باہر آ کر تمہیں ڈنڈا دے گا
لیکن اب بہت دیر ہو چکی ہے

اب ن لیگ مظبوط ہو گی اور آپ کو سب سے پہلے پنجاب سے نکالے گی
کرپٹ بیوروکریسی ن لیگ کے ساتھ ہے آپ کے ساتھ نہی ... یاد رکھو

جس ملک کے جج بھی چوروں کو نہ پکڑنا چاہیں ....اس ملک کا خدا ہی حافظ ہے
Don't lose hope sir.
 
Back
Top