Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم

اس ملک کا خدا حافظ
زرداری صاحب کو کون نہی جانتا کہ یہ ایک کرپٹ ترین حکومتی آدمی ہیں
ٹین پرسنٹ عالمی طور سے مشھور تھے
دس سال جیل میں رکھا گیا ، کیس چلا لیکن ان کو بری کر دیا گیا
اسی ہائی کورٹ نے بری کیا ، اسی نیپ نے بری کروایا
کہ سبوت نہی ملے
آج اسی کرپٹ زنجیر کے دوسرے سرے نواز اور اسکی بیٹی کو جیل سے نکال دیا گیا
کہ الزام ثابت نہی ہوا
نیپ اور ہائی کورٹ مل جاۓ تو کوئی کیا کر سکتا ہے
آپکی کتی اور چور مل جائیں تو آپ چوری کو نہی روک سکتے
ہمارے خان صاحب کی بھی عجب صورت حال ہے
نہ انکو روزانہ کی بنیاد پر خبر ملتی ہے کہ ملک میں کیا ہو رہا ہے
نہ وہ تجربہ کار ہیں
اور اوپر سے بزدار جیسے پھودو کو سب سے بڑے صوبے کا وزیر علی بنا رکھا ہے
جو کوئی کام نہی کرتا صرف نو زائدہ کٹے کی طرح بیٹھا کان ہلاتا رہتا ہے
پچھلے دو ہفتے سے ہر کوئی کہہ رہا تھا کہ نیپ پریسکوٹر بدلے جائیں ...لیکن خان صاحب نے کوئی ایکشن نہی لیا
مجھے یقین ہے کہ ان کے مشیروں نے انکو بتایا ہی نہی ہو گا
آج انکو پتہ چلا ہو گا جب نواز شریف باہر آ کر تمہیں ڈنڈا دے گا
لیکن اب بہت دیر ہو چکی ہے
اب ن لیگ مظبوط ہو گی اور آپ کو سب سے پہلے پنجاب سے نکالے گی
کرپٹ بیوروکریسی ن لیگ کے ساتھ ہے آپ کے ساتھ نہی ... یاد رکھو
جس ملک کے جج بھی چوروں کو نہ پکڑنا چاہیں ....اس ملک کا خدا ہی حافظ ہے

Last edited: