Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
سالا ایک مچھر، فقط ایک مچھر
ساری قوم کو ہیجڑا بنا دیتا ہے
اس مچھر کو کوئی پوچھنے والا ہے ؟؟؟
یار یہ تھریڈ خان کے خلاف نہی ہےبلکہ ساری صورت حال کے بارے میں تھا کہ ہر کوئی اپنا رول پورا کرے گا تو ہی قوم ٹھیک ہو گی
میں نے نہی دیکھا کہ کوئی قوم چوروں کی حمایت کرتی ہو اور ترقی کر جاۓ
لیکن ہماری قوم عجیب ہے
سمجھتی ہے اچھے حالات اوپر سے اتریں گے
ججوں کو بھی شرم آنی چاہئے اور وکیلوں کو بھی اور خواجہ حارث کو بھی اور اعتزاز احسن کو بھی اور نیب کے پراسیکیوٹر کو بھی
کیا کریں ، ہم کیسے اپنی قوم کو مسلمان کہیں جب رسول کریم نے ہی فرما دیا کہ چوری کرنے والا ہمارے میں سے نہی