اس سال گندم نے کاشتکاروں کی کمر توڑ کے رکھ دی ہے۔ وہ قرض تلے دب گئے ہیں۔ آڑھتیوں سے سود پر کھاد، بیج لیتے ہیں۔ وہ بھی ادا نہیں کر پائے۔ اس کے اثرات اگلی فصل میں اور اگلے سال نظر آئیں گے۔ گندم کا نرخ گرنے سے دیہات میں چھوٹے زمیندار اتنے مجبور ہوگئے ہیں کہ خدا کی پناہ۔
https://twitter.com/x/status/1918328710480171328 https://twitter.com/x/status/1918549874733170914
https://twitter.com/x/status/1918328710480171328 https://twitter.com/x/status/1918549874733170914
- Featured Thumbs
- https://i.ibb.co/YFVm2H7K/Adnan-Adil-3.jpg
Last edited: