اس رپورٹ کے نتیجے میں وزیراعظم کا سیاسی قد ضرور بڑھا ہے- فرخ سلیم

Moula Jutt

Minister (2k+ posts)
پاکستان میں ایک سے ایک بڑا چوتیا ماہر بیٹھا ھوا۔ ان گانڈوں کی ساری مہارت صرف بواسیری زبان چلانے تک محدود ھے۔۔
ایک طرف کہتے ھیں حکومت کو کسی شعبے کو کنٹرول نہیں کرنا چاھئے۔ یعنی چند پرائیویٹ ٹھگوں کے رحم وکرم پر چھوڑ دینا چاھئے۔ آئیڈیل طریقہ تو یہی ھے کہ حکومت کا رول صرف انفراسٹریکچر۔ ریگولیٹری اور ٹیکس اکھٹا کرنے تک ھونا چاھئے۔ اور کسی بھی جگہ کسی بزنس میں سب سیڈی نہیں دینی چاھئے۔ لیکن دونمبری اور ٹھگی میں چمپیئن مخلوق پر مشتمل اس مملکت خداد جس میں کوئی ٹیکس دینا نہیں چاھتا اسی فی صد اکانومی ان ڈکومنٹڈ ھے۔کیا یہ ممکن ھے اگر سب کچھ چند پرائیویٹ لوگوں کے ساتھ میں دے کر ملک ٹھیکے پر دے دیا تو یہ لوگ غریب عوام کو بھی بیچ کھائیں گے۔ اور اگر ایک چیز آج ایک روپے کی ھے تو اگلے دن مصنوعی قلت پیدا کرکے تین دن بعد وہی چیز آ سو روپے میں بیچیں گے۔ کیونکہ حکومت کے ساتھ میں کچھ نہیں ھو گا ۔ مطلب ساری عوام کا مستقبل چند سرمایہ داروں کے ساتھ میں ۔