اس بار انہی ہسپتالوں میں علاج ہو گا جو 35 سال میں آپ نے بنائے۔ شہباز گل

taban

Chief Minister (5k+ posts)
ہر بار یہی کچھ ہوتا ہے ملک لوٹا جاتا ہے لوٹنے کے بعد پھر ملک بربادیوں کے مشورے ہوتے ہیں لوگوں کو کچھ سمجھ آنے لگتی ہے کہ پھر وہی سب کچھ شروع ہو جاتا ہے


خواب سے بیدار ہوتا ہے زرا محکوم اگر
پھر سلا دیتی ہے اسکو حکمراں کی ساحری
 

RIA

MPA (400+ posts)
Nothing will change in this Bana Republic. The whole establishment has already been made their duffer mind to kick out IK and bring back the asses of Sharif & Zardari Families