اسے ہم حقیقی تبدیلی کہتے ہیں

Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

اگر آپ کو الله نے توفیق عطا کی ہے تو چار پیسے خرچ کرنے سے مرے کیوں جا رہے ہو.

میں چار پیسے نہیں لاکھوں خیرات میں دیتا ہوں لیکن جھوٹ برداشت نہیں کرتا- اور نہ ہی رشوت لینے والے کو معاف کرتا ہوں- تحریک انصاف کا ساتھ بھی اسی لئے دیا تھا کہ جھوٹوں اور رشوت خوروں کا خاتمہ ہوجائے اگر ان کو کامیابی ملتی ہے تو دوبارہ ووٹ بھی دونگا اور پہلے کی طرح چندہ بھی- ایک روپے رشوت بھی کوئی طلب کرتا ہے تو شکایت درج کرونگا اور ثابت کرونگا ان کو رشوت خور اور اگر تحریک انصاف نے ایکشن نہیں لیا تو اللہ حافظ دوسروں کا انتخاب کریں گے
 
Last edited:

Saviour

Minister (2k+ posts)

عمران خان کو ووٹ دیے ہیں لیکن جھوٹ بولنا غلط بات ہے
یہ جھوٹ ہے کہ مریضوں سے اکسرے کے پیسے نہیں لیتے دوائی مفت دیتے ہیں- میں پچھلے مہینے گیا تھا امرجنسی میں ہات کا اکسرے پر ٨٠ روپے لئے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں اور پلاسٹر بازار سے خریدنے کو کھا صرف ڈاکٹر نے چکنگ کے لئے ١٠ روپے لئے تھے- گواہ رسیدیں موجود ہیں

نارتھ ویسٹ ہسپتال میں ١٤٠٠ اکسرے کےدیئے اور ڈاکٹر کو ١٠٠٠ روپے لیکن وہ پرائیویٹ ہے اور اس وقت ایمرجنسی نہیں تھی بعد کی بات ہے

main khudh saturday ko gia tha apnay uncle ke saath .... Un ko kafi time se kidney ke problem hai ...
But hum nah kisi ney medicines ke paisay ley hain aoer nah koi fee's ....
Bahi theek se check kar ... .

Waisay bhe aik baat kahoon gha .. 30 years se jen logon se jotain kah rahay ho .... Aoer phir bhe un ko vote detey ho ..
Phir jes party ka first time hai aoer abhi tu 6 months hoay hain .... 30 years main tum loog nahin thkay ...
Aoer chahtay ho jho kuch 30 years main nahhin .. Woh mehroomian tumari 6 months mian door kar dain ..
Sharam magar tum ko nahin ati ..

Waisay 80 rupees x-ray .. .aoer sirf 10 rs doctor ke checking fee's .......... Yea bhe tu free he hai .... Aaj kal tu aik time ka khana itnay main nahin milta aoer tum ney tu sab kuch karwa lia ...
 
عورتوں سے لیتے ہیں مردوں سے نہیں کیونکہ عورتوں کو کچھ علم ہی نہیں ہوتا
ہم نے فرسٹ ٹائم ووٹ دیا ہے تحریک انصاف کو اور انشاللہ تحریک انصاف سے ہی بہتری لائیں گے- میں جھوٹ بولنے والوں میں سے نہیں سب کچھ بتا دیا ہے بھائی صاحب کو انشاللہ کچھ دنوں میں ان لوگوں کا اتا پتا لگاکر سزا دیں گے- ہم اس ملک سے رشوت چوری دھوکہ فریب کا خاتمہ کریں گے چاہے اس میں مرا والد بھائی کوئی بھی ملوث ہو اس کو سزا دیں گے- اس ملک کے عوام کو سچا مسلمان اور ملک کو سچا اسلامی فلاحی ریاست بنائینگے تاکہ دنیا کے سامنے سچے اسلام کا چہرہ روشن ہوجائے اور ہمارے بچوں کا مستقبل بہتر اور روشن ہو
 
anyie1

Chief Minister (5k+ posts)
1468725_524909954274228_2039402514_n.jpg
بہت ہی گھٹیا نسل ہے تمہاری

anyie1

Chief Minister (5k+ posts)

میں چار پیسے نہیں لاکھوں خیرات میں دیتا ہوں لیکن جھوٹ برداشت نہیں کرتا- اور نہ ہی رشوت لینے والے کو معاف کرتا ہوں- تحریک انصاف کا ساتھ بھی اسی لئے دیا تھا کہ جھوٹوں اور رشوت خوروں کا خاتمہ ہوجائے اگر ان کو کامیابی ملتی ہے تو دوبارہ ووٹ بھی دونگا اور پہلے کی طرح چندہ بھی- ایک روپے رشوت بھی کوئی طلب کرتا ہے تو شکایت درج کرونگا اور ثابت کرونگا ان کو رشوت خور اور اگر تحریک انصاف نے ایکشن نہیں لیا تو اللہ حافظ دوسروں کا انتخاب کریں گے

بھائی صاحب آپ کو فورن شکایات درج کروانی چاہئیے تھی. اگر کوئی نہ سنتا تو ہم سب مل کر شور مچاتے. ان کی کیا ہمت کے نہ سنے ، پنجاب نہیں ہے بابا . بات سنی جاتی ہے ، کر کے تو دیکتھے
 
MIR GHAZAB KHAN

Councller (250+ posts)
The people can decide what is bieng going on......If they are satisfied they will extend their trust in PTI otherwise PMLN is already there........
 
BrotherKantu

Chief Minister (5k+ posts)

میں چار پیسے نہیں لاکھوں خیرات میں دیتا ہوں لیکن جھوٹ برداشت نہیں کرتا- اور نہ ہی رشوت لینے والے کو معاف کرتا ہوں- تحریک انصاف کا ساتھ بھی اسی لئے دیا تھا کہ جھوٹوں اور رشوت خوروں کا خاتمہ ہوجائے اگر ان کو کامیابی ملتی ہے تو دوبارہ ووٹ بھی دونگا اور پہلے کی طرح چندہ بھی- ایک روپے رشوت بھی کوئی طلب کرتا ہے تو شکایت درج کرونگا اور ثابت کرونگا ان کو رشوت خور اور اگر تحریک انصاف نے ایکشن نہیں لیا تو اللہ حافظ دوسروں کا انتخاب کریں گے
الله آپ کا بھلا کرے
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

بھائی صاحب آپ کو فورن شکایات درج کروانی چاہئیے تھی. اگر کوئی نہ سنتا تو ہم سب مل کر شور مچاتے. ان کی کیا ہمت کے نہ سنے ، پنجاب نہیں ہے بابا . بات سنی جاتی ہے ، کر کے تو دیکتھے

میں اپنے ملک میں پردیسی ہوں کچھ پتہ نہیں وہاں مسائل کیسے حل ہوتے ہیں- پاکستان میں مسائل بہت ہیں اور مجھے فرصت ہی نہیں ملتی پانچ چھ ہفتے کی چھٹی کے دن ایسے گزر جاتے ہیں کہ معلوم ہی نہیں ہوتا- یہ تو بہت ہی چھوٹا مسلہ تھا وہ بھی مجھے ابھی یاد آیا یہ تھریڈ دیکھ کر نہیں تو میں بھول ہی گیا تھا- ہمارے قبرستانوں پر قبضے ہوگئیں ہیں زمینوں پر قبضے ہوگئے تھے کچھ تو حل ہوگئے لیکن بہت سے باقی ہیں- سب سے بڑا مسلہ یہ بدامنی ہے ملک میں اسکو اللہ ھل کردے باقی اللہ مددگار ہے ہوجائیں گے تحریک انصاف ہماری امید ہے
 
Pakistan1992

Chief Minister (5k+ posts)
yeh jo do number information day rehay ho pehlay us ko to defend ker lo, phir PMLN per keechar uchal laina.
N ne aisa kon sa acha kam keya hai jis ki tareef ki jaiye,ja Kay Zara punjab Kay logon say pocho.n hai hi sirf keechar,is ka keechar uchalana kiya hai
 
ealtaf

Minister (2k+ posts)
ap mujhay hayatabad medical complex ki payment ki rasedain scan ker kai dai saktay hain ?? aur ager detail bhi bta dain ?? kis doctor nai paisay liye thay ?? please , ager hoskay to mujhay private message ker dijiye please , jazakALLAh

Ahsan Sahb Jo private message mai NY app ko kiya hai us ka jawab to daii dain...
 
Star Gazer

Chief Minister (5k+ posts)

عمران خان کو ووٹ دیے ہیں لیکن جھوٹ بولنا غلط بات ہے
یہ جھوٹ ہے کہ مریضوں سے اکسرے کے پیسے نہیں لیتے دوائی مفت دیتے ہیں- میں پچھلے مہینے گیا تھا امرجنسی میں ہات کا اکسرے پر ٨٠ روپے لئے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں اور پلاسٹر بازار سے خریدنے کو کھا صرف ڈاکٹر نے چکنگ کے لئے ١٠ روپے لئے تھے- گواہ رسیدیں موجود ہیں

نارتھ ویسٹ ہسپتال میں ١٤٠٠ اکسرے کےدیئے اور ڈاکٹر کو ١٠٠٠ روپے لیکن وہ پرائیویٹ ہے اور اس وقت ایمرجنسی نہیں تھی بعد کی بات ہے

Bhai je, Muft ghareebon kay leeyay hai, those who can afford to pay Should pay and what is Rs 80? it costs more to get a Mcdonalds burger!
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)
Bhai je, Muft ghareebon kay leeyay hai, those who can afford to pay Should pay and what is Rs 80? it costs more to get a Mcdonalds burger!

اگر غریبوں کے لئے مفت ہے جو نہیں دے سکتے تو پھر ایسا ہی لکھتے مجھے کوئی اعتراز نہیں- ٨٠ روپے کوئی چیز نہیں لیکن ٨٠ روپے ٨٠ روپے ہی ہیں اسکو مفت نہیں کھا جاسکتا- اور یہ مجھ سے نہیں لئے تھے میں نے سب کچھ بتا دیا ہے لیکن میں ساتھ تھا اور میرے سامنے ہوا اس لئے لکھ دیا -باقی انفا رمیشن میں نے دے دی ہے کس سے لئے ہیں وغیرہ
میں اپنے بارے میں نہیں سوچتا بلکہ اپنے ملک کے عوام کے بارے میں سوچتا ہوں تحریک انصاف کا انتخاب بھی اسی لئے کیا ہے عمران خان ایماندار ہے سچھ بولتا ہے اس کے کارکنوں پر بھی اعتماد ہے ان لوگوں کو ضرور سزا ملی گی جنہوں نے اپنے جیب کے لئے یہ لئے ہیں
ایمرجنسی میں کوئی غریب بھی ہو وہ بھی کافی پیسے دینے کے لئے تیار ہوجاتا ہے کیونکہ مجبور ہوتا ہے
 
pakistani786

Minister (2k+ posts)
To kia ab apnay paas se khabron ko gud mud ker ke punjab govt ko badnam kerna theek hai ? At least accept good actions of PMLN so we can accept PTI's.

Back
Top