اسی (80)فیصد لوگ چاہتے ہیں کہ ہم حکومت کا ساتھ چھوڑدیں، فیصل سبزواری

mehani1i121.jpg

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے حکومت کو نہ گھبرانے کا مشورہ دے دیا۔کہتے ہیں کہ حکومت کو گھبرانا نہیں چاہئے بلکہ اپنی کارکردگی بہتر کرنی چاہئے۔

نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی وجہ سے 80 فی صد لوگ چاہتے ہوں گے کہ ہم حکومت سے باہر آجائیں۔

فیصل سبزواری سے سوال کیا گیا کہ کیا انہیں حکومت چھوڑنے کا سنگل ملا ہے تو ان کا کہنا تھا کہ حکومت کا ساتھ چھوڑنے کیلئے ایم کیو ایم کو ابھی تک کوئی سگنل نہیں ملا۔

ان کا کہنا تھا کہ صدارتی نظام کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں۔موجودہ پارلیمانی نظام میں صوبے کا وزیراعلیٰ وزیراعظم سے زیادہ طاقتور ہے۔

اس سوال پر کہ فروغ نسیم واقعی آپکے وزیر نہیں ہیں؟ کیونکہ آپ کہتے ہیں کہ عمران خان نے انہیں اپنے کوٹے پر وزیر بنایا ہے جس پر فیصل سبزواری نے کہا کہ وہ ہمارے سینیٹر ہیں اور وہ ہمارے ہی ووٹوں پر سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے گزشتہ روز اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ق لیگ کے رہنماؤں سے ملاقات کرکے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔تاحال ایم کیوایم تحریک عدم اعتماد کی مخالفت کررہی ہے جبکہ شہبازشریف نےا نہیں حکومت کا ساتھ چھوڑنے کی اپیل کی تھی۔
 
Everus

Senator (1k+ posts)
یہ سارے بھڑوے مل کے عمران خان کو چوپیا بنا رہے ہیں
اب گورنا منٹ میں کچھ نہیں رہ گیا

? ? ?
 
Dr Adam

President (40k+ posts)

یہ بلیک میلر گروپ ہر وقت موقعے کی تلاش میں رہتا ہے کہ جس حکومت کا حصہ بھی ہو اسے ڈھٹائی کے ساتھ خوب نچوڑو
نہ ان کا کوئی دین ہے نہ کوئی ایمان اور نہ کوئی وفاداری، بس حرث اور بلیک میلنگ . یہ ہے ان کی کل سیاست
ان لوگوں نے کراچی کے باسیوں کو آج تک دیا کیا ہے ؟؟؟
 
Resilient

Minister (2k+ posts)
یہ لوگ سگنل کا انتظار تو ایسے کررہے ہیں جیسے سیاست نہ ہوۓ ٹرین کے ڈرائیور ہوگئے جو ریلوے پھاٹک پر چوکیدار کے سگنل کا انتظار کررہے ہوں
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
mehani1i121.jpg

ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما سینیٹر فیصل سبزواری نے حکومت کو نہ گھبرانے کا مشورہ دے دیا۔کہتے ہیں کہ حکومت کو گھبرانا نہیں چاہئے بلکہ اپنی کارکردگی بہتر کرنی چاہئے۔

نجی چینل کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ مہنگائی کی وجہ سے 80 فی صد لوگ چاہتے ہوں گے کہ ہم حکومت سے باہر آجائیں۔

فیصل سبزواری سے سوال کیا گیا کہ کیا انہیں حکومت چھوڑنے کا سنگل ملا ہے تو ان کا کہنا تھا کہ حکومت کا ساتھ چھوڑنے کیلئے ایم کیو ایم کو ابھی تک کوئی سگنل نہیں ملا۔

ان کا کہنا تھا کہ صدارتی نظام کی آئین میں کوئی گنجائش نہیں۔موجودہ پارلیمانی نظام میں صوبے کا وزیراعلیٰ وزیراعظم سے زیادہ طاقتور ہے۔

اس سوال پر کہ فروغ نسیم واقعی آپکے وزیر نہیں ہیں؟ کیونکہ آپ کہتے ہیں کہ عمران خان نے انہیں اپنے کوٹے پر وزیر بنایا ہے جس پر فیصل سبزواری نے کہا کہ وہ ہمارے سینیٹر ہیں اور وہ ہمارے ہی ووٹوں پر سینیٹر منتخب ہوئے ہیں۔

واضح رہے کہ حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم پاکستان کے وفد نے گزشتہ روز اپوزیشن لیڈر شہباز شریف اور ق لیگ کے رہنماؤں سے ملاقات کرکے ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔تاحال ایم کیوایم تحریک عدم اعتماد کی مخالفت کررہی ہے جبکہ شہبازشریف نےا نہیں حکومت کا ساتھ چھوڑنے کی اپیل کی تھی۔
lekin hum chhorein ge nahi ... kyunke 80% logon ke kehnay ke bawajood ager aap hakoomat ka saath nahi chhor rahe, to phir aap logon ek liye nahi, apne khud ke mufadaat ke liye siasat ker rahe ho ... ek mut'maeen beghairat ki terha
 
Khi

Senator (1k+ posts)
یہ سارے بھڑوے مل کے عمران خان کو چوپیا بنا رہے ہیں
اب گورنا منٹ میں کچھ نہیں رہ گیا

? ? ?
Woh mazeed banna k kiya karein, Khan paidaishi hi aisa ha ?

Jab hi awam se Murghiya aur kattay palwa raha ha. Sukoon sirif qaber meh ha ki naseehat kar raha ha. Ab isse ch***yapa na kaha jae, tou yeh aur kiya ha?
 
Back
Top