
قومی اسمبلی سیکرٹیریٹ
ٹیکر
اسلام آباد 5 مارچ 2022
وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد پر رولنگ کے حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی کے بارے میں میڈیا ہر چلنے والی خبروں کی سختی سے تردید
میڈیا چینلز پر اجلاس کی صدارت نہ کرنے کے حوالے سے چلائ جانے والی خبریں من گھڑت اور بے بنیاد ہیں۔ ترجمان قومی اسمبلی
اسپیکر قومی اسمبلی نے اپنے خلاف عدم اعتماد کی تحریک جمع ہونے کی وجہ سے اجلاس کی صدارت نہ کرنے کا فیصلہ کیا۔ ترجمان قومی اسمبلی
عدم عتماد پر ڈپٹی اسپیکر کی طرف سے دی جانے والی رولنگ سے اسپیکر قومی اسمبلی متفق تھے اور پر اسپیکر قومی اسمبلی کے دستخط موجود ہیں۔ ترجمان قومی اسمبلی
رولنگ کے حوالے سے کیس عدالت عظمی میں زیر سماعت ہے۔ ترجمان
اسپیکر قومی اسمبلی اس سلسلت میں اپنے وکلاء کے زریعے اپنا موقف عدالت میں پیش کریں گے۔ ترجمان
اس معاملہ پر اسپیکر سے منسوب کر کے من گھڑت اور بے بنیاد خبریں چلانے سے اجتناب کیا جائے۔ ترجمان