battery low
Chief Minister (5k+ posts)
ارباب نیاز اسٹیڈیم کا نام اپنی خواہش پر نہیں عوام کی خواہش پر تبدیل کیا تھا، لوگ خان سے ملتے ہیں نہ جانے کیا بات کرتے ہیں میں عمران خان سے ملوں گا انہیں بتاؤں گا لیکن خان کا حکم سر آنکھوں پر انہوں نے جو کہا وہ ہوگا.علی امین گنڈا پور
https://twitter.com/x/status/1897207822355730537
https://twitter.com/x/status/1897207822355730537