Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
منیب فاروق اسٹیبلشمنٹ کا ایک اور پیغام لے آئے
اسٹیبلیشمنٹ نے عمران خان کو شبلی فراز اور اسد قیصر کے ذریعے بہت سخت پیغام بھجوایا ہے کہ اس بی بی کی باتیں مت سُنیں ۔۔ اگر اپ لوگوں نے رویہ درست نہ کیا تو لال او لال سفر شروع ہو جائے گا ۔کوئی حکومت ، کوئی آرمی چیف، کوئی وزیرداخلہ نہیں چاہتا کہ سویلین پر گولی چلے
https://twitter.com/x/status/1861289218489885045