Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسٹیبلشمنٹ کی عمران خان سے متعلق بہت سی باتیں غلط ثابت ہوئیں کہ یہ ہاتھ کھڑے کردے گا، گرمی برداشت نہیں کرسکے ۔ مگر اسٹیبلشمنٹ کی صرف ایک بات صحیح ثابت ہوئی کہ وہ سمجھتے تھے کہ خان کے ارد گرد جو ٹولہ ہے، ان میں زیادہ تر کرپٹ لوگ ہیں،ان میں دھوکا، مکاریاں، غداری تھی، وہ عمران خان کیساتھ کھڑےہوتے تھے تو ان کا بھرم قائم ہوتا تھا کہ یہ بھی عمران خان جیسے دلیر ہیں، لیکن حقیقت میں وہ دلیر نہیں تھے۔ آفتاب اقبال
https://twitter.com/x/status/1938639729810927998