مطلب لایا گیا ہےیہ تو کلئر ہو گیا
کس قیمت پر اس کا جواب ہے پاکستان کا آئین نظام عدل ،عامر فاروق اور فایز عیسی کی کریڈیبلٹی کی لاش پر؟
چرچل کو جنگ کی تباہی سے زیادہ اپنے ملک کی سلامتی کا یقین نظام عدل کے چلنے پر تھا۔لیکن جو نظام عدل ننگا ناچ رہا ہے اس کے بعد پاکستان کب تک سلامت رہے گا؟
خدا کا خوف کرو ابصار نواز شریف اتنا بڑا محب وطن سیاسی ہیرو نہیں کہ پاکستانی اسٹیبلشمنٹ اس کے گوڈے گھٹے پکڑ کر لائی ہو اس انتہائی جاہل لالچی اور منافق انسان کی امریکہ کو موجودہ جیو پولٹیکل انوائرمنٹ میں ضرورت تھی اس لیئے امریکہ نے اپنے غلاموں کو استعمال کر کے اس کو سر پر بیٹھا یا ہے لیکن یہ انیسویں صدی نہیں
Matalb Pakistani awam ko koe haq nhi Pakistan ka wazer e Azam vote sey elect kernay ka?
Pher establishment elan ker day Nawaz wazeer Azam ha.
Election ka topi drama kernay ke keya zarorat ha?