کہتے ہیں کہ اسٹیبلشمنٹ سے بات کرنی ہے، اسٹیبلشمنٹ سے گفتگو کرنی ہے تو کیا وہ اعلان کرکے کرنی ہے؟ کیا اسٹیبلشمنٹ نے پچھلے 70 سالوں میں نمائندے مقرر کرکے اور اعلان کرکے کسی سے گفتگو کی ہے؟ وہ گفتگو کسی اور طرح کی ہوتی ہے، تو آپ یہ کیوں کرنا چاہتے ہیں؟ رانا ثنااللہ