Haideriam
Senator (1k+ posts)
:) غلط کہا بھی نہیں تھا جناب
میرا نکتہ زبان کے استعمال سے متعلق تھا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اساتذہ شائد ایسے نہیں لکھتے اس لئے توجہ چا ہی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
شکریہ۔
بسا اوقت نفسِ مضمون پر زور دیتے ہوئے کِسی جُملے کی ساخت میں جھول رہ جاتا ہے لیکن مطالب میں کچھ خاص فرق نہیں آتا۔ جسے قبول کر لیا کریں