Sohraab
Prime Minister (20k+ posts)
عزیز من کوئی ٹھنڈا نسخہ پیش کرو فیر
shharbaz e thandak
aab e jo
ispaghol
عزیز من کوئی ٹھنڈا نسخہ پیش کرو فیر
Sohraab, tum apni nannee si jaan per itni pareshaaniyaan na daala karo meray bhai...sukoon say raha karo
[hilar][hilar][hilar]
Hkeem ji tusi tey aoo mjsoob hoo jis ki gaali aur kaat khaney key keay mureed intzar krtey hain key kub murshad paak yeh kaam kren aur un ka kaam hoo jaaey in logon ko samjh hii nheen aaya key hakeem jii hain koun ?
us ki aik aur ID Winnige bhi main ne ignore user kia hai
woh mujhe tang karta tha to ab main ghussay ka izhar to karon ga na bhai
اب میری کوشش ہو گی کے کم اس فورم کو استمال کروں اور زیادہ ٹیکنولوجی والی پوسٹ کروں کیونکے اسکی ملک کو ضرورت ہے اور بھوت جلد ترقی ہو سکتی ہے. لیکن میرا یہ بھی خیال ہے کے فلسفہ، منطق، تاریخ، سیاسیات عمرانیات وغیرہ کے بغیر بھی قوم آگے نہی بڑھ سکتی ہے. ریفارم کی اشد ضرورت ہے. ویسٹرن ماڈل مہیا ہے لیکن میرے خیال میں وہ سہی راستہ نہی ہے. لیکن جسطرح کا شاہ دولا چوہوں والا دماغ آویلبل ہے اسمے ایک نئی فکر اور پرانی روایات کے ساتھ معاشرے کو آگے بڑھانا ممکن نظر نہی آتا. یہ ایک ڈعلما ہے
اب میری کوشش ہو گی کے کم اس فورم کو استمال کروں اور زیادہ ٹیکنولوجی والی پوسٹ کروں کیونکے اسکی ملک کو ضرورت ہے اور بھوت جلد ترقی ہو سکتی ہے. لیکن میرا یہ بھی خیال ہے کے فلسفہ، منطق، تاریخ، سیاسیات عمرانیات وغیرہ کے بغیر بھی قوم آگے نہی بڑھ سکتی ہے. ریفارم کی اشد ضرورت ہے. ویسٹرن ماڈل مہیا ہے لیکن میرے خیال میں وہ سہی راستہ نہی ہے. لیکن جسطرح کا شاہ دولا چوہوں والا دماغ آویلبل ہے اسمے ایک نئی فکر اور پرانی روایات کے ساتھ معاشرے کو آگے بڑھانا ممکن نظر نہی آتا. یہ ایک ڈعلما ہے
Hkeem ji Allah muaaf kerey aap jesey islami bhai ki mutbarak posten parh ker too sir ghoom gya hai chalen vh to liberal hi sahih per aap ney too maan behn ko bhi nheen bkhsha hai aap koo yeh sochna hoo gaa key is key laey aagey barhen aur aik islami bhai honey key naatey un sub sai muaafi masngen aur joo kuch unhon ney kha hai vh bhi us per takey aagey barha jaasakeyاب میری کوشش ہو گی کے کم اس فورم کو استمال کروں اور زیادہ ٹیکنولوجی والی پوسٹ کروں کیونکے اسکی ملک کو ضرورت ہے اور بھوت جلد ترقی ہو سکتی ہے. لیکن میرا یہ بھی خیال ہے کے فلسفہ، منطق، تاریخ، سیاسیات عمرانیات وغیرہ کے بغیر بھی قوم آگے نہی بڑھ سکتی ہے. ریفارم کی اشد ضرورت ہے. ویسٹرن ماڈل مہیا ہے لیکن میرے خیال میں وہ سہی راستہ نہی ہے. لیکن جسطرح کا شاہ دولا چوہوں والا دماغ آویلبل ہے اسمے ایک نئی فکر اور پرانی روایات کے ساتھ معاشرے کو آگے بڑھانا ممکن نظر نہی آتا. یہ ایک ڈعلما ہے
bhai, yah he tu kahani hai tumhari - yah tang karta hai, woh tang kartee hai...
bhai tang hotay ho tu koee tang karta hai naaa...
mujhay tu lagta hai tumhein khuwaab mein bhi siasat.pk ki IDs aatee hain daraanay ko....
Yaar aamir bhai tusi vii naah bht ookhey sawal puchdey aao jaan deo unhan non khvo keymil ker nai rawayt daalen aur dosti kren pyar banten hum sub pakistani hain koi indian afghani nheen hain.فورم کم یوز کرنے سے ترقی میں کیا مدد ملے گی ؟
Hkeem ji Allah muaaf kerey aap jesey islami bhai ki mutbarak posten parh ker too sir ghoom gya hai chalen vh to liberal hi sahih per aap ney too maan behn ko bhi nheen bkhsha hai aap koo yeh sochna hoo gaa key is key laey aagey barhen aur aik islami bhai honey key naatey un sub sai muaafi masngen aur joo kuch unhon ney kha hai vh bhi us per takey aagey barha jaasakey
یار ان بیچاروں کو تو پتا بھی نہی ہو گا کے لیبرزم کی تحریک کب اور کیسے شروح ہوئی اور یہ کیا اینٹیل کرتی ہے. بہرحال اگر مینے غلط زبان استحمال کی ہے تو اس پے معافی مانگنے میں کوئی خرابی نہی اور میں ان کو بغیر معافی کے معاف کرتا ہوں
مولوی جی آپ ریگلر آئیں ، کم کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ، رونق لگی رہتی ہے آپ سے ، باقی لڑائی جھگڑا تو ہوتا ہی رہتا ہے ، معاملہ ٹھنڈا بھی ہو جاتاہے ، ٹیکنالوجی تھریڈز کا آئیڈیا آپ کا بہت اچھا ہے ، ضرور بنائیں تھریڈز ، بہت مدد ملے گی جیسے راسپ بیری پائی کی معلومات آپ سے ملیں مجھے ، کافی مدد گار رہیں گی میرے لئے
بھائی یہی تو رونا ہے اس فورم کا جو کے ہمہارے معاشرے کا ہی عکس ہے. یہاں کوئی اس قابل ہی نہی کے کوئی نظریہ ہولڈ کر سکے. جب آپ کے پاس کہنے کو کچھ نہ ہو تو پھر یہی ہوتا ہے اردو کو توڑنا مروڑنا اور اردو جیسی مہذب زبان کو بھی جگت بازی ذرایع بنا کے داد سمیٹنا، پھر یہاں گروپ بندی کا کیا کام ہے. ہر آدمی آزادانہ اپنا نقطہ ے نظر بیان کرے. یہ کیا کے کتوں کی طرح اکٹھ کر لینا. آپ ایسا کرو کہ کچھ تھریڈز بناؤ مختلف موضوعات پے سیریس ڈسکشن کے. ان گدھوں میں سے ایک بھی بات نہی کر سکے گا. کیونکے متالیہ ہی نہی ہے. بس اوپری اوپری سطحی باتیں،سن سنا کے یہاں استاد بنے پھرتے ہے. ابھی ایک گدھا کہ رہا تھا کے فورم کے بڑے آدمیوں سے. یقین کرو غصے میں ہونے کے با وجود مجھے ہنسی آ گی، ہم لوگ کہاں پہونچ گہے ہیں
حکیم صاحب مجھے آپ کا یہ تبصرہ پڑھ کر افسوس ہوا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ غصّے میں آپ احتیاط کا دامن ہاتھ سے چھوڑ بیٹھے ہیں- مجھے نہیں پتہ کہ میں یہ کومنٹ کیوں لکھ رہا ہوں- شائد اس لئے کہ اس فورم پر آخری دفعہ اپنی بے عزتی کرا سکوں- مگر میرا مقصد صرف یہ ہے کہ یہ سارا کھیل اگر خود ایڈمن ہی کا رچایا ہوا نہیں ہے تو میں غلط فہمیوں کو کم کرنے کا ذریعہ بن سکوں- آپ نے نے بالکل نا جائز بات کی ہے کہ عاطف صاحب اور بو ترابی کی زبان محض جگت بازی ہے- میں سچ کہتا ہوں اور اپنے تجربے کی بنیاد پر کہ رہا ہوں کہ ایسی سادہ اور رواں اردو نثر صلاحیت، تجربے اور خاص طور پر اردو زبان میں وسعت مطالعہ کے بغیر حاصل نہیں ہو سکتی- اور یہ بات وہ شخص کہ رہا ہے کہ جو اس فورم پر آپ سے بھی بڑھ کر ان سے نظریاتی اختلاف رکھتا ہے- یہ وہ شخص ہے کہ جو ان کی سوچ کو کولونیل کنسٹرکشن سے زیادہ اہمیت نہیں دیتا- مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں ان کی خوبیوں کا انکار کر دوں
اور آپ کا کیا کہ آپ تو خود اپنی سوچ میں ایک ماڈرن آدمی ہیں- کتنی ہی دفعہ آپ سے میرا مکالمہ ہوا- کیا ہم ایک دوسرے کو نہیں جانتے؟؟؟ آپ کی کوئی پوسٹ اردو ہجے کی چار پانچ غلطیوں سے پاک نہیں ہوتی جس کا مطلب ہے کہ اپنی روایت کی جمالیات آپ کے نزدیک صفر حیثیت رکھتی ہیں- آپ کیا خاک کسی پر نظریہ ہولڈ نہ کرنے کا طعنہ مار سکتے ہیں-
پھر اگر انہوں نے آپ کو سخت جملے لکھ کر آپ کا مذاق اڑایا ہے تو یہ مذاق تو انہوں نے ماضی میں میرا بھی اڑایا ہے- اس کا مطلب کیا یہ ہے کہ آپ بھی بری زبان استعمال کریں؟؟ آپ بھی گالیاں دیں اور ان کی خوبیاں بھی ماننے سے انکار کر دیں؟؟
اپنی اداؤں پر غور کریں- آپ کو یاد ہے کہ ایک دفعہ میں نے اس فورم پر سنجیدہ گفتگو کے فقدان پر بات کی تھی تو آپ ہی تھے جنہوں نے مجھے یاد دلایا کہ اس فورم پر لوگ اپنی فرسٹریشن نکالنے آتے ہیں تو کسی سنجیدہ گفتگو کی توقع نہ رکھنا- آج آپ کس منہ سے نظری گفتگو کے فقدان کا رونا رو رہے ہیں؟؟؟
میرا خیال ہے کہ ہمیں عاطف پر تنقید سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے اور میں پھر کہتا ہوں کہ یہ بات وہ شخص کہ رہا ہے کہ جس کا اختلاف آپ کے مقابلے میں ان سے پہاڑ جتنا ہے- یہ وہ شخص ہے جو خود کو لبرل کہنا گالی سمجھتا ہے ( لبرلزم کے بڑے سٹرونگ کولونیل معانی ہیں) اور یہ حضرات اور شائد آپ بھی خود کو لبرل کہنا فخر سمجھتے ہوں-
میری باتوں پر غور کیجئے گا کہ بڑے درد دل سے لکھ رہا ہوں- یہ بچوں کی طرح منہ بسورنا اور رونا دھونا ڈالنا چھوڑیں اور اگر اس ویب سائٹ پر کوئی مثبت کنٹریبوشن کر سکتے ہیں تو کریں
آخر میں عاطف صاحب اور بو ترابی صاحب آپ کی خدمت میں عرض ہے کہ حضور خدا نے آپ کو بڑی صلاحیتوں سے نوازا ہے ان کا کچھ تو مثبت استعمال کریں....کچھ تو خدا کے لئے
r u sure ???
آپ کہتے ہیں تو کوشش کروں گا ؟؟؟؟؟؟؟
آج میں سچ کہوں گا- میرا خیال ہے کہ حیدریم صاحب اصل میں بو ترابی ہیں- اگر یہ غلط ہے تو حیدریم صاحب سے معذرت- مگر عامر صاحب اس کی بجائے اگر آپ تبصرے کے مواد پر کچھ کہتے تو زیادہ خوشی ہوتی
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|