اسلام علیکم

ح

حکایت جنوں

Guest
پہلے اس حیرانی سے تو نکل آؤں ، میں بھی یہی محسوس کر رہا تھا ویسے بہت جانی پہچانی تحریر اور انداز ، لیکن اتنی ترشی دیکھ کے حیران ہوں

آپ کی اس بات سے مکمل اتفاق ہے کہ ایسی نثر بغیر وسیع مطالعہ ممکن نہیں لیکن کبھی کبھی واقعی بچوں کی طرح لڑنے لگ جاتے ہیں اور بچوں کی طرح ناراض بھی ہو جاتے ہیں اور پھر بچوں ہی کی طرح مان بھی جاتے ہیں

میرا نہیں خیال کہ کوئی اتنا بڑا ایشو ہے ، سب متفق ہیں کہ فیملی کے حملہ نہیں ہونا چاہیے ، دلاور صاحب نے تو معذرت بھی کر لی ، بس یہی معاہدہ ہو جائے کہ آئندہ ماں بہن کی بات نہیں کریں گے تو سارے مسلے تقریبا " ختم

ایسا ہو گیا تو سمجھوں گا کہ میری پوسٹ کا مقصد پورا ہو گیا-

اب جھگڑا تو میرا آپ کا بھی تو ہو گیا تھا اور کیا کچھ نہیں ایک دوسرے کو کہا تھا- اگر ہم ایک دوسرے کو سمجھ سکتے ہیں تو یہ لوگ کیوں نہیں

یار عامر صاحب آپ کی تو ایڈمن سے اچھی یاد الله ہے- ان سے کہیں کہ اکیڈیمک گفتگو کا بھی ایک سیکشن بنا دیں تاکہ میرے آپ جیسے لوگ اس سیکشن میں کھپ جائیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

aziz e mohtaram lagta hai aaj aap ka soone ka programe nahi hai
 
ح

حکایت جنوں

Guest
aziz e mohtaram lagta hai aaj aap ka soone ka programe nahi hai
Aziz e mohtaram aik nazr e karam hm pr bhi. Aap is forum per mere waahid dost hain. Aaj mein aap ko apni post pr baghair koi tabsara kiye bhaagne nahi doon ga. Mehez like deine se kaam nahi chaley ga. Kahey deita hoon:angry_smile:
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Aziz e mohtaram aik nazr e karam hm pr bhi. Aap is forum per mere waahid dost hain. Aaj mein aap ko apni post pr baghair koi tabsara kiye bhaagne nahi doon ga. Mehez like deine se kaam nahi chaley ga. Kahey deita hoon:angry_smile:

Aap jaisi Shaksiyat ka mujhe apna Dost kehna mere liye ahzaz ki baat hai , aap ki kis post par Tabsara karna hai , aap mujhe bata dain , Post no batain mohtaram
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

ایسا ہو گیا تو سمجھوں گا کہ میری پوسٹ کا مقصد پورا ہو گیا-

اب جھگڑا تو میرا آپ کا بھی تو ہو گیا تھا اور کیا کچھ نہیں ایک دوسرے کو کہا تھا- اگر ہم ایک دوسرے کو سمجھ سکتے ہیں تو یہ لوگ کیوں نہیں

یار عامر صاحب آپ کی تو ایڈمن سے اچھی یاد الله ہے- ان سے کہیں کہ اکیڈیمک گفتگو کا بھی ایک سیکشن بنا دیں تاکہ میرے آپ جیسے لوگ اس سیکشن میں کھپ جائیں

یہی تو بات ہے جھگڑے ہو جاتے ہیں لیکن پھر معاملات سدھر بھی جاتے ہیں

یہ آپ سے کس نے کہہ دیا میری سلام دعا ہے ایڈمن سے
:lol:
 
ح

حکایت جنوں

Guest
Aap jaisi Shaksiyat ka mujhe apna Dost kehna mere liye ahzaz ki baat hai , aap ki kis post par Tabsara karna hai , aap mujhe bata dain , Post no batain mohtaram
Mein bohat aajiz aadmi hoon. Itne qeemti alfaaz ke baad aap meri jis bhi post pr tabsara kr dein mere liye aizaaz ki baat ho gi
 
dilavar

Chief Minister (5k+ posts)

حکیم صاحب مجھے آپ کا یہ تبصرہ پڑھ کر افسوس ہوا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ غصّے میں آپ احتیاط کا دامن ہاتھ سے چھوڑ بیٹھے ہیں- مجھے نہیں پتہ کہ میں یہ کومنٹ کیوں لکھ رہا ہوں- شائد اس لئے کہ اس فورم پر آخری دفعہ اپنی بے عزتی کرا سکوں- مگر میرا مقصد صرف یہ ہے کہ یہ سارا کھیل اگر خود ایڈمن ہی کا رچایا ہوا نہیں ہے تو میں غلط فہمیوں کو کم کرنے کا ذریعہ بن سکوں- آپ نے نے بالکل نا جائز بات کی ہے کہ عاطف صاحب اور بو ترابی کی زبان محض جگت بازی ہے- میں سچ کہتا ہوں اور اپنے تجربے کی بنیاد پر کہ رہا ہوں کہ ایسی سادہ اور رواں اردو نثر صلاحیت، تجربے اور خاص طور پر اردو زبان میں وسعت مطالعہ کے بغیر حاصل نہیں ہو سکتی- اور یہ بات وہ شخص کہ رہا ہے کہ جو اس فورم پر آپ سے بھی بڑھ کر ان سے نظریاتی اختلاف رکھتا ہے- یہ وہ شخص ہے کہ جو ان کی سوچ کو کولونیل کنسٹرکشن سے زیادہ اہمیت نہیں دیتا- مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں ان کی خوبیوں کا انکار کر دوں

اور آپ کا کیا کہ آپ تو خود اپنی سوچ میں ایک ماڈرن آدمی ہیں- کتنی ہی دفعہ آپ سے میرا مکالمہ ہوا- کیا ہم ایک دوسرے کو نہیں جانتے؟؟؟ آپ کی کوئی پوسٹ اردو ہجے کی چار پانچ غلطیوں سے پاک نہیں ہوتی جس کا مطلب ہے کہ اپنی روایت کی جمالیات آپ کے نزدیک صفر حیثیت رکھتی ہیں- آپ کیا خاک کسی پر نظریہ ہولڈ نہ کرنے کا طعنہ مار سکتے ہیں-

پھر اگر انہوں نے آپ کو سخت جملے لکھ کر آپ کا مذاق اڑایا ہے تو یہ مذاق تو انہوں نے ماضی میں میرا بھی اڑایا ہے- اس کا مطلب کیا یہ ہے کہ آپ بھی بری زبان استعمال کریں؟؟ آپ بھی گالیاں دیں اور ان کی خوبیاں بھی ماننے سے انکار کر دیں؟؟

اپنی اداؤں پر غور کریں- آپ کو یاد ہے کہ ایک دفعہ میں نے اس فورم پر سنجیدہ گفتگو کے فقدان پر بات کی تھی تو آپ ہی تھے جنہوں نے مجھے یاد دلایا کہ اس فورم پر لوگ اپنی فرسٹریشن نکالنے آتے ہیں تو کسی سنجیدہ گفتگو کی توقع نہ رکھنا- آج آپ کس منہ سے نظری گفتگو کے فقدان کا رونا رو رہے ہیں؟؟؟

میرا خیال ہے کہ ہمیں عاطف پر تنقید سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے اور میں پھر کہتا ہوں کہ یہ بات وہ شخص کہ رہا ہے کہ جس کا اختلاف آپ کے مقابلے میں ان سے پہاڑ جتنا ہے- یہ وہ شخص ہے جو خود کو لبرل کہنا گالی سمجھتا ہے ( لبرلزم کے بڑے سٹرونگ کولونیل معانی ہیں) اور یہ حضرات اور شائد آپ بھی خود کو لبرل کہنا فخر سمجھتے ہوں-

میری باتوں پر غور کیجئے گا کہ بڑے درد دل سے لکھ رہا ہوں- یہ بچوں کی طرح منہ بسورنا اور رونا دھونا ڈالنا چھوڑیں اور اگر اس ویب سائٹ پر کوئی مثبت کنٹریبوشن کر سکتے ہیں تو کریں

آخر میں عاطف صاحب اور بو ترابی صاحب آپ کی خدمت میں عرض ہے کہ حضور خدا نے آپ کو بڑی صلاحیتوں سے نوازا ہے ان کا کچھ تو مثبت استعمال کریں....کچھ تو خدا کے لئے

آپ کی پوسٹ کا تفصیلی جواب پھر کسی وقت کیلئے اٹھا رکھتے ہیں - فل وقت بس اتنا ہی کے آپ کی اس بات سے مکمل اتفاق کے گفتگو اخلاق کے دائرے میں ہونی چاہیے اور یہ اخلاق کا دائرہ صرف گالیوں کو ہی باہر نہی رکھتا. باقی یہ کے پانی اتنا ہی گہرا ہے جتنا نظر آتا ہے اور تہے اب کچھ نہی
 
ح

حکایت جنوں

Guest
یہی تو بات ہے جھگڑے ہو جاتے ہیں لیکن پھر معاملات سدھر بھی جاتے ہیں

یہ آپ سے کس نے کہہ دیا میری سلام دعا ہے ایڈمن سے
:lol:

اچھا بھائی اگر نہیں بھی ہے تو درخواست کرنے میں کیا حرج ہے- اچھا آپ کے لئے ایک نغمہ- ووہی نغمہ میرے عزیز دوست سہراب صاحب نے شیر کیا تھا

https://www.youtube.com/watch?v=xBSlGqIHSDU
 
ح

حکایت جنوں

Guest
آپ کی پوسٹ کا تفصیلی جواب پھر کسی وقت کیلئے اٹھا رکھتے ہیں - فل وقت بس اتنا ہی کے آپ کی اس بات سے مکمل اتفاق کے گفتگو اخلاق کے دائرے میں ہونی چاہیے اور یہ اخلاق کا دائرہ صرف گالیوں کو ہی باہر نہی رکھتا. باقی یہ کے پانی اتنا ہی گہرا ہے جتنا نظر آتا ہے اور تہے اب کچھ نہی

آپ کی بات پر سر تسلیم خم ہے

ہیں خواب میں ہنوز جو جاگے ہیں خواب میں
;)
 
aamir_uetn

Prime Minister (20k+ posts)

اچھا بھائی اگر نہیں بھی ہے تو درخواست کرنے میں کیا حرج ہے- اچھا آپ کے لئے ایک نغمہ- ووہی نغمہ میرے عزیز دوست سہراب صاحب نے شیر کیا تھا

https://www.youtube.com/watch?v=xBSlGqIHSDU

:lol:

اچھا ہے ، قربانی رنگ لے آئی

درخوست کرنے میں یہ حرج کے کہ موڈز کہیں اس کا کیا لینا دینا اکیڈیمک گفتگو سے

:lol:
 
ح

حکایت جنوں

Guest
:lol:

اچھا ہے ، قربانی رنگ لے آئی

درخوست کرنے میں یہ حرج کے کہ موڈز کہیں اس کا کیا لینا دینا اکیڈیمک گفتگو سے

:lol:
:lol::lol::lol:
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)

حکیم صاحب مجھے آپ کا یہ تبصرہ پڑھ کر افسوس ہوا ہے اور اس کی وجہ یہ ہے کہ غصّے میں آپ احتیاط کا دامن ہاتھ سے چھوڑ بیٹھے ہیں- مجھے نہیں پتہ کہ میں یہ کومنٹ کیوں لکھ رہا ہوں- شائد اس لئے کہ اس فورم پر آخری دفعہ اپنی بے عزتی کرا سکوں- مگر میرا مقصد صرف یہ ہے کہ یہ سارا کھیل اگر خود ایڈمن ہی کا رچایا ہوا نہیں ہے تو میں غلط فہمیوں کو کم کرنے کا ذریعہ بن سکوں- آپ نے نے بالکل نا جائز بات کی ہے کہ عاطف صاحب اور بو ترابی کی زبان محض جگت بازی ہے- میں سچ کہتا ہوں اور اپنے تجربے کی بنیاد پر کہ رہا ہوں کہ ایسی سادہ اور رواں اردو نثر صلاحیت، تجربے اور خاص طور پر اردو زبان میں وسعت مطالعہ کے بغیر حاصل نہیں ہو سکتی- اور یہ بات وہ شخص کہ رہا ہے کہ جو اس فورم پر آپ سے بھی بڑھ کر ان سے نظریاتی اختلاف رکھتا ہے- یہ وہ شخص ہے کہ جو ان کی سوچ کو کولونیل کنسٹرکشن سے زیادہ اہمیت نہیں دیتا- مگر اس کا مطلب یہ نہیں کہ میں ان کی خوبیوں کا انکار کر دوں

اور آپ کا کیا کہ آپ تو خود اپنی سوچ میں ایک ماڈرن آدمی ہیں- کتنی ہی دفعہ آپ سے میرا مکالمہ ہوا- کیا ہم ایک دوسرے کو نہیں جانتے؟؟؟ آپ کی کوئی پوسٹ اردو ہجے کی چار پانچ غلطیوں سے پاک نہیں ہوتی جس کا مطلب ہے کہ اپنی روایت کی جمالیات آپ کے نزدیک صفر حیثیت رکھتی ہیں- آپ کیا خاک کسی پر نظریہ ہولڈ نہ کرنے کا طعنہ مار سکتے ہیں-

پھر اگر انہوں نے آپ کو سخت جملے لکھ کر آپ کا مذاق اڑایا ہے تو یہ مذاق تو انہوں نے ماضی میں میرا بھی اڑایا ہے- اس کا مطلب کیا یہ ہے کہ آپ بھی بری زبان استعمال کریں؟؟ آپ بھی گالیاں دیں اور ان کی خوبیاں بھی ماننے سے انکار کر دیں؟؟

اپنی اداؤں پر غور کریں- آپ کو یاد ہے کہ ایک دفعہ میں نے اس فورم پر سنجیدہ گفتگو کے فقدان پر بات کی تھی تو آپ ہی تھے جنہوں نے مجھے یاد دلایا کہ اس فورم پر لوگ اپنی فرسٹریشن نکالنے آتے ہیں تو کسی سنجیدہ گفتگو کی توقع نہ رکھنا- آج آپ کس منہ سے نظری گفتگو کے فقدان کا رونا رو رہے ہیں؟؟؟

میرا خیال ہے کہ ہمیں عاطف پر تنقید سے پہلے اپنے گریبان میں جھانکنے کی ضرورت ہے اور میں پھر کہتا ہوں کہ یہ بات وہ شخص کہ رہا ہے کہ جس کا اختلاف آپ کے مقابلے میں ان سے پہاڑ جتنا ہے- یہ وہ شخص ہے جو خود کو لبرل کہنا گالی سمجھتا ہے ( لبرلزم کے بڑے سٹرونگ کولونیل معانی ہیں) اور یہ حضرات اور شائد آپ بھی خود کو لبرل کہنا فخر سمجھتے ہوں-

میری باتوں پر غور کیجئے گا کہ بڑے درد دل سے لکھ رہا ہوں- یہ بچوں کی طرح منہ بسورنا اور رونا دھونا ڈالنا چھوڑیں اور اگر اس ویب سائٹ پر کوئی مثبت کنٹریبوشن کر سکتے ہیں تو کریں

آخر میں عاطف صاحب اور بو ترابی صاحب آپ کی خدمت میں عرض ہے کہ حضور خدا نے آپ کو بڑی صلاحیتوں سے نوازا ہے ان کا کچھ تو مثبت استعمال کریں....کچھ تو خدا کے لئے

aap ki post no 196 par thora bohut tabsara karon ga , mere yeh khayal hai ke Admin yeh nahi chahta ke is kisam ka mahool bane ke yahan maidan tappa rahe , lihaza main yeh nahi samajhta ke yeh sra khail admin ne rachaya hai

Aap ne to Atif aur Haidrium ki Tareef ki hai lekin meri nazar main aap ne Haidrium ko Butturabi keh kar Pangaaa Mol liya hai , main is par mazeed tabsara kar sakta hoon lekin karon ga nahi kuin ke butturabi ke jane k baad jis member ne sab se pehle yeh kaha tha ke butturabi ka dosra ID kaun sa hai woh member main hi tha , lihaza main ab na to yahan kuch kahon ga aur na hi kisi memberr se PM main kuch kahoon ga , meri In hazrat Butturabi ke saath koi zaati larai nahi hai , Haan albatta main in Sahab ke bare main aur in ke Nazriyati ittehadiyon k bare main aik Rai zaroor rakhta hoon

main ne to yahan kabhi Shiyon ko gaaliyan nahi di , lekin yeh Woh loog hain jinhon ne Khulam Khulla jo jo kuch Deobandiyon ke bare main kaha hai woh sab ke samne hai , In Hazraat ke andar kitna Sabar hai , main bohut achi tarha janta hoon , aur Sach to yeh hai ke In hazraat ke andar 5 % bhi sabar nahi , bawajood is ke main ne in loogon se kabhi nafrat ka izhar nahi kia , main jab in ke Ban hone par in ko Yahan Support kar raha tha tab us waqt in ke aik Ittehadi ne mere bare bhi Dosre forum par aik aisi baat ki jis se mer bohut Dil dukha , In ko BAN kerwane main to mera koi haath nahi tha , Albatta in ke BAN hone k baad main ne in ko UNBAN kerwane k liye jo ho saka woh kia , aur main ne kisi par koi ahsaan nahi kia , jab jab main BAN hua , Atif aur bohut se dosre members ne mujhe bhi UNBAN kerwane k liye apna kirdar adda kia , main in hazraat ki forum par achi aur buri baaton par apni aik RAI rakhta hoon , phir bhi main ne in ke khillaf sakht Zuban istamal nahi ki

Main yeh to nahi kehta ke main yahan har multiple ID wale ko janta hoon lekin mujhe aksar andaza ho jata hai ke kaun sa Member kis dosre mltiple ID se hai

aap ne jo maa behen ki gaaliyon par baat ki hai bilkul theek ki hai , Dilawar ne ziadti ki hai
 
saeenji

Minister (2k+ posts)
Bb0MJFcCIAAs4ko.jpg
 
muntazir

پہلی بات تو یہہے کے نواب صاب آپ کو کس نےیہ حق دیا ہے کے آپ لوگوں کے ای ڈیز پر تبصرے کریں کون کیا ہے کون کیا نہیں ہے یہاں پر شائد آپ کو چھوڑ کر ہوسکتا ہے کے بہت ساروں نے بڑے وقت کے لے مختلف ای ڈیز بنا رکھی ہوں ؟
بوترابی صاب کی اگر کوئی اور ای ڈی تھی بھی تو کیا وہ بین ہوئی تھی ؟ نہیں انہوں نےیہاں پر کچھ لوگوں کے برتاؤ کی وجہ سے یہ فورم چھوڑا پھر آپ کے بقول انکی دوسری ای ڈی تھی میں نام لے دیتا ہوں جو آپ کہنا چاہ رہے ہو لبرل فاشسٹ والی تو کیا وہ ای ڈی بھی بین ہے ؟ نہیں وہ اب بھی ہے میرے کنٹیکٹ میں ہے
اب مجھے بتاؤ کے کیا بوترابی نے یا لبرل فاشسٹ نے کبھی کسی دوسرے فرقے کو نشانہ بنایا ؟ نہیں ؟
یہ میں ہی ہوں جو کے ان لوگوں کو جو کے دوسرے فرقے کے لوگوں کو کافر رافضی متہ کی پیداوار تقیہ کرنے والے لوگوں کو جواب دیتا ہوں پر کیا میںنے آپ کو حکایت جنوں بھائیکو یا عامر بھائی کو یا جو اور لوگ ہیں ان کو نشانہ بنایا ؟
کبھی نہیں میری فرینڈ لسٹ میں آج بھی کوئی گنتی کے لوگ ہوں گے جو کے میرے مسلک کے ہوں گے ورنہ آپ عاطف سمیت تاری برکا کیا یہ شیعہ ہیں ؟نہیں
اگر حیدرہم دیو بندوں کو نشانہ بناتا ہے تو کیا آپ نے ادھر ان لوگوں کو کبھی روکا ہے جو لوگوں کو متہ کی پیداوار رافضی کافر کہتے ہیں ؟ کبھی بھی نہیں اگر آپ اتنے اچھے انسان ہو جو کے ہو رتو آپ کو ان مخصوس لوگوں کو روکنا چاہے تھا
اس فورم پر میں چلینج کرتا ہوں کسی شیعہ نے میرے سمیت کبھی متہ تقیہ کے ٹاپک نہیں چھیڑے ہم کو جب ٹارگٹ کیا گیا تو ہم نے اس کا جواب دیا اور اگر آپ حق پرست ہو تو بتاؤ ادھر آج کے کیا ان لوگوں کے پاس اس کا کوئی توڑ تھا جو میں حوالے دیتا ہوں ؟ نہیں تو کیا آپ نےیہ کسی دوست نے ان کو کبھی کھا کے میاں صاب اس ٹاپک کو بہت دفعہ چھیڑا آپ لوگوں نے لیکن الٹا آپ لوگ ہی جھوٹے پڑے ہو ؟ کبھی بھی نہیں آپ خالی نہیں سب دوستوں نے صرف مزے لے ان ٹاپک پر کا آپ یا کوئی اور اس وقت بچ پر تھا جب ایک پرانے ممبر کو جب لاجواب کیا میں نے تو اس نے میری بہن کے لے کھا کے اس کو دے دو متہ کے لے ؟ آپ میں سے کوئی بھی اس وقت نہ کبھی اب آگے آیا تو اب اگر حیدریم کچھ کہتا ہے یا میں تو پھر کیوں رونا ہے ؟ کیا ہماری کوئی عزت نہیں ؟ کیا ہم اپنی مان بہن کی بیزتی کروانے ادھر آتے ہیں ؟
آپ کا رول میں نے پورا دیکھا ہے بین ہونے کے بعد آپ جو بندہ کہتا جی بین ہوا ٹھیک ہوا آپ اس کے ساتھ لگ گئے جس نے کھا کے نہیں بین ہتا دو آپ نے اس کی بھی ہاں میں ہاں ملائی اور تبصرے بھی عاطف اور حیدرہم پر کے خاص طور پ عاطف فتنا کھا کیایہ حق ہے ؟ جب بھی آپ بین ہوے یہ ہم سب دوست ہی تھے جنہوں نے آواز بلند کی جو سو کالڈ آپ کے دوست ہیں وہ تو خاموش تھے یہ ہمارا کوئی احسان نہیں ہے پر یہ ہمارا حق تھا کے اپنے ساتھ کے لے آواز بلند کرتے جب جب آپ بین ہوے آپ نے لوگوں کی مان بہن ایک کی تھی کیایہ غلط ہے؟ نہیں
آپ لوگوں پر تبصرے کرتے ہو کچھ دنوں سے میں دیکھ رہا ہوں ایک خاص ایک فی میل ممبرز کو نشانہ بنا رہے ہو میں خاموش تھا پر آپ کو وارن کر رہا ہوں کے آیندہ اگر کوئی غلط بات کی تو میں بہت برا پیش آوں گا اس فورم کی سب لڑکیاں چاہے ان سے میرے اختلاف کیوں نہ ہوں نظریاتی سب میری بہن ہیں جس طرح گھر میں میری بہنیں ہیں
آپ لوگوں کے نظریات کی بات کرتے ہیں آپ میں اور عاطف مجھ میں کیا فرق ہے ؟ آپ دوسروں کو لبرل کہتے ہو سیکولر وغیرہ وغیرہ گانے آپ پوسٹ کرتے ہو ہے دوسری لڑکی کے ساتھ فلرٹ کرنے کی کوشش کرتے ہو کتنی ممبرز آپ سے بات کرنا بھی پسند نہیں کرتی ہیں کیوں ؟
آپ لوگوں کو گالیاں بھی دیتے ہو مان بہن بھی کرتے ہو اسی جرم میں عاطف حیدرہم بھی بین ہوے تو آپ میں ان میں کیا فرق ہے ؟
اگر آپ اسلامی بھائی ہو تو پورا اسلامی بھائی بنو جیسے کچھ دوست ہیں وغیرہ وغیرہ
آپ فرماتے ہو کے انمیں پانچ فیصد بھی صبر نہیں کیا یہ کھلا تضاد نہیں ہے ؟ ابھی ایک بھائی نے ایک ممبر کی بات کی تو آپ نے اس ممبر پر لعنت بھی ڈال دی بغیر کسی جرم کے
اگر خودد کو آپ یا میں ہم سب درست کر لیں تو سب ٹھیک ہو جاے گا دوست وہی ہوتا ہے کے جو اپنے دوست کو اچھی راے دے یہ نہیں کے غلیظ بات پر اس کو سراہے یہ میری عادت نہیں ہے

Last edited:

muntazir

Chief Minister (5k+ posts)
یار ان بیچاروں کو تو پتا بھی نہی ہو گا کے لیبرزم کی تحریک کب اور کیسے شروح ہوئی اور یہ کیا اینٹیل کرتی ہے. بہرحال اگر مینے غلط زبان استحمال کی ہے تو اس پے معافی مانگنے میں کوئی خرابی نہی اور میں ان کو بغیر معافی کے معاف کرتا ہوں

حکیم جی لبرل کا تمغہ آپ لوگوں نے ہی دیا ہے انکو اور میرے جیسے بندے کو اس لے انکو لبرل کی ازم کی تحریک کب شروع ہوئی کب ختم ہو گی یہ ان کا مسلہ نہیں ہے یہ آپ کا اور باقی ساتھیوں کا مسلہ ہے
بڑے افسوس کی بات ہے کے اتنی غلیظ زبان استمال کر کے بھی آپ اگر مگر کہ رہے ہیں کیا لوگ اندھے ہیں یہاں پر سب ریکارڈ ہے ادھر
آپ ان کو کیا معاف کریں گے کیا آپ نے اسلامی بھائی ہونے کے ناتے ان سے با قاعدہ معافی مانگی ؟ کیا انھوںنے دے ڈی ؟ نہیں تو پھر آپ کی یہ بات ثابت کرتی ہے کے مزھب نے آپ کے اندر کوئی تبدیلی نہیں کی ہے آپ نے مذھب کو عادت بنا لیا ہے اس کا کوئی فائدہ نہیں ہے اچھا انسان پہلے بنیں اس کے بعد اپنی مسلمانی ثابت کریں
ادھر میں ان بھائیوں سے بھی درخواست کروں گا کے اگر آپ سچے دل سے معافی مانگ لیں تو وہ بھی آپ کو معاف کر دیں
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)
اب میری کوشش ہو گی کے کم اس فورم کو استمال کروں اور زیادہ ٹیکنولوجی والی پوسٹ کروں کیونکے اسکی ملک کو ضرورت ہے اور بھوت جلد ترقی ہو سکتی ہے. لیکن میرا یہ بھی خیال ہے کے فلسفہ، منطق، تاریخ، سیاسیات عمرانیات وغیرہ کے بغیر بھی قوم آگے نہی بڑھ سکتی ہے. ریفارم کی اشد ضرورت ہے. ویسٹرن ماڈل مہیا ہے لیکن میرے خیال میں وہ سہی راستہ نہی ہے. لیکن جسطرح کا شاہ دولا چوہوں والا دماغ آویلبل ہے اسمے ایک نئی فکر اور پرانی روایات کے ساتھ معاشرے کو آگے بڑھانا ممکن نظر نہی آتا. یہ ایک ڈعلما ہے
کُچھ عرصے کیلئے فلسفہ، منطق، تاریخ، سیاسیات اور عمرانیات وغیرہ کی رگ چھوڑ کر کِسی اچھے مکینک سے اپنی اخلاقیات ٹھیک کرواؤ۔ اِسی دوران کِسی ماہرِ نفسیات سے اپنے احساسِ کمتری کا علاج بھی کرواؤ جو تمہارے اندر گُھسے اُس جن کو بہلا پھسلا کر باہر نکالے جِس نے تمہیں باور کروا رکھا ہے کہ تُم بہت بڑے عالم فاضل ہو اور باقی کھوتے۔ میں نے تمہارے جیسے فلسفی بہت دیکھے ہیں جو کوُڑے کے ڈھیر پر گُم سُم بیٹھے اپنے ناک میں انگلیاں پھیر پھیر کر چوُستے اور سمجھتے ہیں کہ اُنہوں نے جو سمجھا وہ اِس جاہل دُنیا کو کیونکر سمجھ نہیں آتا؟ کہیں سُنا تھا کہ انسان جِتنا پڑھتا چلا جاتا ہے وہ عجز و انکسار کا ڈھیر بنتا چلا جاتا ہے کہ اُسے اپنے کم عِلم ماضی کا پچھتاوا اور جاہل ہونے کا احساس ناتواں کر دیتا ہے لیکن ایک تُم ہو جِس کا جعلی گھمنڈ اُسے اِس مقام پر لے آیا ہے کہ اُسے سب شاہ دولے کے چوُہے اور کھوتے نطر آنے لگے ہیں۔
مذاق سمجھ کر ٹال مت دینا، اگر آئینہ میسر نہیں تو پٹھے کھا کر جگالی کرتے ہوئے کِسی قریبی جوہڑ کے پانی کو آئینہ بنا کر دیکھنا۔ ایک لاغر کھوتا تمہاری آنکھوں میں اپنا آپ تلاش کرتا ہوا مِلے گا۔

کِسی کو نہیں بھوُلا کہ پچھلے دس دِن تُم اِس فورم پر پاکبازی کی مُہم میں ساوے پیلے کپڑے پہنے ہاتھوں میں گھنگرو باندھ کر امن، محبت اور برداشت کا چِمٹا بجاتے پھِر رہے تھے لیکن آج سب نے دیکھا کہ تُم نے اپنی پوسٹ کا آغاز ہی دوسروں کو ماں کی غلیظ گالیوں سے کیا۔ پھر جواباً تمہارے ساتھ جو ہوا اُسے تقدیر کا لِکھا سمجھ کر جیسے تُم نے قبول کیا اِس سے تمہارے ایمان کی مظبوطی بھی ثابت ہوتی ہے۔
اوپر تُم کہہ رہے تھے کہ تمہیں نماز میں خشوع و خضوع حاصل نہیں ہو سکا۔ یہ جُملہ اپنے ماہرِ نفسیات کو ضرور بتانا اُسے تشخیص میں آسانی ہوگی کہ جِس مریض کو اپنی نماز میں خشوع و خضوع کا دعویٰ ہو وہ تکبّر اور خودنمائی میں کِس درجے کو چھوُتا ہوگا۔
آئیندہ اگر کِسی کو ماں بہن کی گالیاں دیتا ہوا پکڑا گیا تو آج ہی کیطرح رپئیر ہوگے اور حالت یوں ہوگی کہ تھوبڑے اور تشریف میں فرق بتانے کیلئے زبان نکالنا پڑا کرے گی۔

Last edited:

Back
Top