zindabad.Pakistan
Senator (1k+ posts)
Re: قائدجمعیت کی میڈیا سے گفگتو
مگر اس کا یہ مطلب ہرگز نہیں کہ آپ کو اگر کوئی لیڈر پسند نہیں تو آپ گالم گلوچ اور گندی زبان استعمال کرنی شروع کر دیں ۔کیا آپ دودھ کے دھلے ہیں یا ہم سب میں کوئی خامی نہیں؟ وہی لفظ جو آپ نے مولانا کے لیے کہے ہیں زرا تصور کریں کہ کوئی آپ یا آپ کے والد کے لیے استعمال کرے تو آپ کو کیسا لگے گا۔ یقیناً برا لگے گا۔ اور پھر ہمارا مزہب ایسی بداخلاقی سے منع کرتا ہے۔
اس فورم کے ایڈمن کی بھی اپنی پسند ناپسند ہے۔ اس طرح کے مواد کو چاہے وہ کسی بھی لیڈر کے خلاف ہو کو لازمی فلٹر کرنا چاہیے۔
میں خود مولانا کی پالیسیوں کا ناقد ہوں ۔ ہر حکومت سے ،چاہے کسی کی بھی ہو اپنے فائدے کے لیے مل جاتے ہیں۔اسلام کا نام جپتے رہتے ہیں مگر سرحد میں اپنی حکومت ہونے کے باوجود صرف مال پانی بنایا۔Kaanjar Kaanjar