اسلام آباد 29 مقامات سے بند، جلسہ گاہ جانیوالے تمام راستے سیل

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
انتظامیہ نے اسلام آباد کو 29 مقامات سے بند کر رکھا ہے

پاکستان تحریک انصاف کا سنگجانی میں جلسہ کے لئے ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر مختلف شاہراہوں کو بند کر دیا گیا

سنگجانی جانے والی مین جی ٹی روڈ کو ٹول پلازہ کے قریب بند کر دیا گیا

مارگلہ کے مقام پر بھی کنٹینرز رکھ دیے گئےکھنہ پل، فیض آباد کو بھی کنٹینرز لگا کر بند کر دیا گیا

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سنگجانی میں پی ٹی آئی کے جلسے کا معاملہ میٹرو بس سروس مکمل طور پر بند کر دی گئی

میٹرو بس سروس صدر اسٹیشن تا پاک سیکریٹریٹ تک بند کی گئی ہے

ضلعی انتظامیہ کی ہدایت پر میٹروبس سروس مکمل طور پر بند کی گئی ہے
https://twitter.com/x/status/1832634518622368078
میاں محمود الرشید کے بیٹے ڈاکٹر حسن کو سنگجانی تھانے کی پولیس نے گرفتار کر لیا
https://twitter.com/x/status/1832633286008426912
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Ye kaun si samjhdaari hai ki ek shakhs Imran Khan Sahab ko band rakhna k liay poora mulk hi band kar diya ja,ay.
Lanat aisi samajh par.
 

Back
Top