اسلام آباد ہائیکورٹ: 26 نومبر احتجاج, 120 پی ٹی آئی ورکرز کی ضمانتیں منظور

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
اہم خبر ، اسلام آباد ہائیکورٹ سے پی ٹی آئی ورکرز کو بڑا ریلیف ، 26 نومبر احتجاج کے تناظر میں گرفتار 120 سے زائد پی ٹی آئی ورکرز کی ضمانتیں منظور ،

عدالت کا فوری رھا کرنے کا حکم ، قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے ضمانتیں منظور کیں " تمام رہا ہونے والے متعلقہ پولیس اسٹیشن بیان حلفی جمع کرائیں گے کہ آئندہ یہ جرم نہیں کریں گے "

https://twitter.com/x/status/1892481866072043694
 

Dr Adam

President (40k+ posts)
اہم خبر ، اسلام آباد ہائیکورٹ سے پی ٹی آئی ورکرز کو بڑا ریلیف ، 26 نومبر احتجاج کے تناظر میں گرفتار 120 سے زائد پی ٹی آئی ورکرز کی ضمانتیں منظور ،
عدالت کا فوری رھا کرنے کا حکم ، قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف نے ضمانتیں منظور کیں "
تمام رہا ہونے والے متعلقہ پولیس اسٹیشن بیان حلفی جمع کرائیں گے کہ آئندہ یہ جرم نہیں کریں گے "

یہ کیا بکواس ججمینٹ ہے؟ اسی سے ان ججز کی نالائقی کا اندازہ ہو رہا ہے
ان لوگوں نے کیا جرم کیا ہے؟؟ وہ اپنا آئینی حق استعمال کرتے ہوۓ قانون کے دائرے میں رہ کر ایک پیس فل احتجاج کر رہے تھے . ایک گملہ تک تو ٹوٹا نہیں تھا تو جرم بیچ میں کہاں سے آ گیا؟؟؟ یہ نالائق قسم کے گھس بیٹھیے جج اپنے ملک کے آئین تک سے واقف نہیں . یہ بنیادی حقوق تو آئین کے پری ایمبل میں درج ہیں
 

Back
Top