battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1729825756413673934
اسلام آباد ہائی کورٹ نے نواز شریف کی اپیل منظور کرتے ہوئے انہیں ایون فیلڈ کیس میں بری کر دیا
نیب نے فلیگ شپ ریفرنس میں نواز شریف کی بریت کیخلاف اپنی اپیل اسلام آباد ہائی کورٹ سے واپس لے لی
Last edited by a moderator: