Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
بریکنگ نیوز ، عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی سائفر کیس فیصلے کے اپیل کا تفصیلی فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے جاری کر دیا تین جون 2024 کو عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو بری کرنے کا مختصر فیصلہ اس وقت کے چیف جسٹس عامر فاروق اور ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے جاری کیا تھا
https://twitter.com/x/status/1900415605838070085
عدالت نے حکومتی وکلاء کے کراس ایگزامینشن کو غیر تجربہ کار قرار دیا اور لکھا کہ اسکو اگر چھوڑ بھی دیا جائے تو ثبوت بھی ناکافی تھےپراسیکیوشن ہر طرح سے اپنا کیس ثابت کرنے میں ناکام رہی۔
https://twitter.com/x/status/1900419999098925068