آڈیولیک تحقیقاتی کمیشن: اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کی سربراہی میں سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کی درخواست پرسماعت
جسٹس بابر ستار نے درخواست رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے ساتھ سماعت کی
جسٹس بابر ستار نے ثاقب نثار کے بیٹے نجم ثاقب کو اسپیکر اسمبلی کی قائم کردہ آڈیو لیک اسپیشل تحقیقاتی کمیٹی کی جانب سے جاری طلبی سمن کو معطل کرتے ہوئے کاروائی سے روک دیا
" یہ آڈیو ریکارڈ کون کرتا ہے ؟ " عدالت نے وفاقی حکومت سے جواب طلب کر لیا