اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن انتخابات،صدارت کی نشست پر شعیب شاہین گروپ کے واجد علی گیلانی 974 ووٹ لیکر جیت گئے ،عبدالواحد قریشی 704 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر، اعظم نذیر تارڑ گروپ کے منظور احمد ججہ 844 ووٹ لیکر سیکرٹری منتخب ،سیکرٹری کی نشت پر قاسم نواز عباسی 828 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر،نائب صدارت کی نشست پر افتحار احمد باجوہ 896 ووٹ لیکر کامیاب ،راجہ منظر علی کیانی 673 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے ،ایڈیشنل سیکرٹری کی نشست پر بشریٰ حق راجہ 825 ووٹ لیکر کامیاب ،پلوشہ ایاز خان 815 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہی ،جوائنٹ سیکرٹری کی نشست پر عمران اشفاق 955 ووٹ لیکر جیت گئے۔سید ظاہر شاہ 655 ووٹ لیکر ہار گئے ،فنانس سیکرٹری کی نشت پر 966 ووٹ لیکر فضل مولا کامیاب، محسن عباسی 604 ووٹ لیکر دوسرے نمبر پر رہے۔
https://twitter.com/x/status/1893338618761994620
Last edited by a moderator: