eye-eye-PTI
Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار برائے این اے ٥٤ اسد عمر نے اپنے حلقے کے منشور کا اعلان کر دیا ہے
اسد عمر نے اپنے گزشتہ دور میں بھی اسلام آباد کے حقوق کےلئے صدا بلند کی تھی اب باقی مسائل کا حل تجویز کیا ہے
ملاحظہ کیجئے اسد عمر کا این اے چون کا منشور
اسد عمر نے اپنے گزشتہ دور میں بھی اسلام آباد کے حقوق کےلئے صدا بلند کی تھی اب باقی مسائل کا حل تجویز کیا ہے
ملاحظہ کیجئے اسد عمر کا این اے چون کا منشور

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/okWd1E6.jpg
Last edited: