اسلام آباد پولیس کا پی ٹی آئی کے جلسہ گاہ پر دھاوا، اسٹیج بھی ہٹا دیا

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
060857486431735.jpg


چیف کمشنر اسلام آباد کی جانب سے تحریک انصاف کے جلسے کا این او سی منسوخ کرنے کے بعد پولیس ایکشن میں آئی اور ترنول جلسہ گاہ پہنچ کر اسٹیج، کنٹینر اور خاردار تاروں سمیت سامان جلسہ گاہ سے ہٹا دیا۔
https://twitter.com/x/status/1809448451605758052

پولیس کا موقف تھا کہ جلسے کے لئے این او سی نہیں اس لئے جگہ خالی کی جا رہی ہے۔ اسلام آبادانتظامیہ کا کہنا ہے کہ فی الحال کسی بھی طرح کی گرفتاریاں نہیں کی گئی ہےلیکن کسی نے بھی قانون کو ہاتھ میں لینے کی کوشش کی تو اس کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائے گی۔

دوسری جانب تحریک انصاف نے این او سی منسوخ کیے جانے کے باوجود جلسہ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پی ٹی آئی کے رہنما عمر ایوب کا کہنا ہے کہ ہم تیاریاں کر رہے ہیں، کسی بھی صورت جلسہ منسوخ نہیں ہوگا۔


انہوں نے کہا کہ فارم فورٹی سیون کی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہے۔ یہ خود تو جلسہ کرنہیں سکتے لیکن عوام میں مقبول جماعت کا راستہ روک رہے ہیں۔

پی ٹی آئی کو بڑا دھچکا، اسلام آباد میں آج ہونیوالے جلسے کا این او سی معطل

واضح رہے کہ اسلام آباد میں پی ٹی آئی کے آج ہونیوالے جلسے کا این او سی معطل کردیا گیا ہے۔ اسلام آباد انتظامیہ کے مطابق این او سی کی معطلی کا فیصلہ شہریوں کے جان و مال کے تحفظ کے لیے کیا گیا ہے۔

اسلام آباد میں چیف کمشنر کی زیر صدرات محرم الحرام اور سکیورٹی خدشات کے حوالے سے اجلاس ہوا۔ جس میں جلسے کا این او سی معطل کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔


Source
 
Last edited by a moderator:

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Was totally expecting this to happen. Duffers are scared out of their fuckin' minds and wet their pampers even at mention of Khan and PTI

full
 

aneeskhan

Prime Minister (20k+ posts)
95% office bearers of PTI are double or Triple Agents. I do have sympathies with my friends of PTI in this Forum. To Asim Muneer
maxresdefault.jpg
 
Last edited:

Zainsha

Chief Minister (5k+ posts)
گانڈ پھٹی بھڑووں کی

یہ مادر چود پھوج لڑے گی دشمن سے۔۔
 

Back
Top