اسلام آباد میں وکلاء کا احتجاج۔۔ شدید نعرے بازی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1888863653375705495 https://twitter.com/x/status/1888863007196778947 https://twitter.com/x/status/1888869708117492096
https://twitter.com/x/status/1888845823909228665 https://twitter.com/x/status/1888840130519011365 https://twitter.com/x/status/1888849445972062627
یہ جو ترمیم گردی ہےاسکے پیچھے وردی ہے
https://twitter.com/x/status/1888849235912573228
وکلا احتجاج میں ضعیف وکیل کی جانب سے پور جوش نعرے بازی۔ وکلا کے ساتھ احتجاج میں شریک ہوئیں اور سرینگر ہائویت پر سراپا احتجاج بھی ہیں۔ ان کا جزبہ دیکھ کر حیران ہو گیا۔
https://twitter.com/x/status/1888849251951677947
قاضی فائز عیسیٰ کو آئینہ دکھانے والے مصطفین کاظمی صاحب پر بدتعین تشدد کیا گیا،انکے حوصلے بلند ہیں آج وکلاء موومنٹ میں پہنچ گئے ہیں
https://twitter.com/x/status/1888846332011409655
ایک دفعہ مشرف کو شکست دی تھی اور اب اس سسٹم کو بھی شکست دیں گے۔ہم ملٹری کورٹس کو تسلیم نہین کرتے، 26 ویں آئینی ترمیم کے خاتمے تک جدجہد جاری رہے گی، ایڈوکیٹ ربعیہ باجوہ
https://twitter.com/x/status/1888849455501222054
قوم بتایا جارہا ہے کہ سپریم کورٹ بار سمیت 7 وکلا تنظیموں کی جوڈیشل کمیشن کو حمایت حاصل ہے، اگر ایسا ہے تو پھر اسلام آباد کے ریڈ زون کے داخلی و خارجی راستے کیوں بند ہیں؟، سرینا، نادرا، میریٹ، ایکسپریس چوک اور ٹی کراس بند کیوں؟ مارگلہ ایونیو پر ٹریفک کا اژدہام، اسلام آباد میں میٹر و بس سروس بھی معطل کیوں ہے؟
https://twitter.com/x/status/1888848468615258429
اس وقت پاکستان میں وکلاء ایکشن کے حوالے سے تحریک شروع ہو رہی ہے،،ہم وکلاء کے ساتھ ہیں اور ساتھ رہیں گے،،قد یا اقتدار کی کرسی سے انسان بڑا نہیں ہوتا،،شرم آنی چاہیے جنہوں نے رات کے دو بجے 26 آئینی ترمیم۔ کو پاس کیا۔ہم 26 آئینی ترمیم کو نہیں مانتے۔۔ علی احمد کرد
https://twitter.com/x/status/1888835556379160627 https://twitter.com/x/status/1888844440275435769 https://twitter.com/x/status/1888851675017838933
 
Last edited by a moderator:

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
It is mandatory on all the opposition parties to immediately come forward and join this movement of black coats. That will greatly strengthen this movement.
 

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
PTI ka ehtejaaj alag, Fazlu ka alag, wakeel ka alag, awaam ka alag....
Yahi to Topi wali Sarkar chahti hai.
Is tarah say baat bilkul bhi nahi banay gi.
Sab ek saath aaana hoga.
 

Back
Top