Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسلام آباد سے وزیراعلی ہاوس لوٹنے کے بعد علی امین گنڈاپور کا پہلا انٹرویو " عمران خان ہمارے لیڈر ہیں، انکا حکم ہماری ریڈ لائن ہے چاہے آگے جانا ہو یا پیچھے پٹنا ہو "
https://twitter.com/x/status/1843202330847764864
ایک شخص کے لیے آئینی ترمیم کی جا رہی ہے, یہ ملک 25 کروڑ عوام کا ہے ہمیں اس عوام کا سوچنا چاہیے ۔ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور
https://twitter.com/x/status/1843203307080155474
وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا نے تمام گرفتار کارکنان کو چھڑوانے کا اعلان کر دیا ۔ ہماری قانونی ٹیم آئی ایل ایف تیار ہے انشاء اللہ سب کو چھڑوائیں گے۔ علی امین
https://twitter.com/x/status/1843204160801607713
ہم چاہتے ہیں آئینی ترمیم نہ ہو ہماری پوری کوشش ہے کہ ہم یہ نہ ہونے دیں یہ جو پارٹیاں ترمیم کر رہی ہیں یہ پارٹیاں جمہوری نہیں ہیں انہوں نے لوٹا ازم کو قانونی قرار دے دیا ہے علی امین گنڈاپور
https://twitter.com/x/status/1843203389540450701 https://twitter.com/x/status/1842899939736928386 https://twitter.com/x/status/1843292469649416328 https://twitter.com/x/status/1843334286579249569
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/cSaW5Wa.jpeg
Last edited by a moderator: