battery low
Chief Minister (5k+ posts)
اسلام آباد ہائی کورٹ کے پانچ ججز نے سینارٹی کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردیجسٹس محسن اختر کیانی اور دیگر ججز نے درخواست میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ قرار دے صدر کو آرٹیکل 200 کی شق ایک کے تحت ججز کے تبادلے کے لامحدود اختیارات نہیں ہیں،
مفاد عامہ کے بغیر ججز کو ایک ہائیکورٹ سے دوسری
ہائیکورٹ ٹرانسفر نہیں کیا جاسکتا، استدعا
https://twitter.com/x/status/1892515545578377338
مفاد عامہ کے بغیر ججز کو ایک ہائیکورٹ سے دوسری
ہائیکورٹ ٹرانسفر نہیں کیا جاسکتا، استدعا
https://twitter.com/x/status/1892515545578377338