اسرائیل نے غزہ میں جنگ بندی کے لیے درکار شرائط قبول کر لی ہیں، امریکی صدر

battery low

Chief Minister (5k+ posts)
02112203e1033c8.jpg

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل نے 60 روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے کے لیے درکار شرائط سے اتفاق کر لیا، اس مدت کے دوران ہم تمام فریقین کے ساتھ مل کر جنگ کے خاتمے کے لیے کام کریں گے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا ’ٹروتھ سوشل‘ پر ایک پوسٹ میں بتایا ہے کہ امریکی نمائندوں نے اسرائیلی حکام کے ساتھ طویل اور نتیجہ خیز ملاقات کی ہے، جس میں اسرائیلی حکام غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لیے درکار شرائط پر متفق ہوگئے ہیں۔

021120334370243.png

انہوں نے لکھا کہ ’میرے نمائندوں نے آج غزہ کے حوالے سے اسرائیلی حکام کے ساتھ ایک طویل اور نتیجہ خیز ملاقات کی، اسرائیل نے 60 روزہ جنگ بندی کو حتمی شکل دینے کے لیے درکار شرائط سے اتفاق کر لیا ہے، اس مدت کے دوران ہم تمام فریقین کے ساتھ مل کر جنگ کے خاتمے کے لیے کام کریں گے‘۔

انہوں نے لکھا کہ ’قطر اور مصر، جنہوں نے امن کے لیے انتھک محنت کی ہے، اس حتمی تجویز کو پیش کریں گے، مجھے امید ہے کہ مشرقِ وسطیٰ کے وسیع تر مفاد میں حماس اس معاہدے کو قبول کرے گی، کیونکہ اس سے بہتر موقع دوبارہ نہیں ملے گا، اس کے بعد صرف حالات مزید خراب ہوں گے‘۔

واضح رہے کہ امریکی صدر نے گزشتہ روز کہا تھا کہ وہ آئندہ ہفتے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات کے دوران غزہ اور ایران کی صورتحال پر گفتگو کریں گے۔

انہوں نے فلوریڈا کے دورے کے دوران صحافیوں کو بتایا تھا کہ وہ غزہ میں فوری جنگ بندی کی ضرورت پر اسرائیلی وزیر اعظم سے نتیجہ خیز بات کریں گے، امریکی صدر نے دعویٰ کیا کہ بنجمن نیتن یاہو بھی جنگ بندی کے خواہاں ہیں۔

ڈونلڈ ٹرمپ نے مزید کہا تھا کہ انہیں امید ہے کہ آئندہ ہفتے اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی اور یرغمالیوں کی واپسی کا معاہدہ طے پا سکتا ہے۔

Source
 
digitalzygot1

Minister (2k+ posts)
It was CIA+Mosad's plan all along- invade Gaza, kill thousands, get arab countries to recognise Israel. Regarding Pakistan strategy was to blackmail Asim Muneer on Imran khan, democracy, killings knowing he is desperate for power and will do anything. Asim agreed to recognise Israel to save his skin. Just wait and see. This traitor bastard has blood on his hands.
 
Islamabadiya

what happened to Pak giving bases to usa for iran attack????
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
یہی حال ہمارے ڈالر خور جرنیلوں نے پاکستان کا کردیا ہے

ہم جتنی بھی ان کی خدمت کرلیں ہمیں غلام ہی سمجھتے ہیں اور جب دل کرتا ہے پابندیاں لگا دیتے ہیں

بائیڈن نے بھی جاتے جاتے پابندیاں لگا دیں حالانکہ اس کے کہنے پر رجیم چینج کیا گیا تھا
 
Really ? Amreeeki sazish is back again ?
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
There are no free lunches. The US and the Western world prioritize their interests. Do not expect anything positive or productive from them. They will use you and then discard you like used tissue paper.
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Really ? Amreeeki sazish is back again ?
آپ کسی دوسری دنیا سے تشریف لائے ہیں آج ہی؟؟؟

رجیم چینج کی دھمکی امریکہ نے دی تھی، جس کا اقرار شہبازشریف سمیت سب فوجیوں نے کیا اور اس دھمکی پر امریکہ سے احتجاج کرنے کا بھی شہباز سمیت سب نے بولا
 
Islamabadiya

Chief Minister (5k+ posts)
آپ کسی دوسری دنیا سے تشریف لائے ہیں آج ہی؟؟؟

رجیم چینج کی دھمکی امریکہ نے دی تھی، جس کا اقرار شہبازشریف سمیت سب فوجیوں نے کیا اور اس دھمکی پر امریکہ سے احتجاج کرنے کا بھی شہباز سمیت سب نے بولا

Sareee Dunya Khan sb Kay peechay pard gaee thee

Akhir aysa Kya Khatra naak tha khan sb main

potential Khalifa Ummat may be ??
 
ahameed

Chief Minister (5k+ posts)
Sareee Dunya Khan sb Kay peechay pard gaee thee

Akhir aysa Kya Khatra naak tha khan sb main

potential Khalifa Ummat may be ??
شہبازشریف کو دیکھ کر بھی اگر آپ کو فرق سمجھ نہیں آرہا تو سیاست پر بات چیت کرنے کی بجائے کچھ اور شغل لگا لیا کریں۔ 😂
 
Back
Top