اسد عمر نے 26 نومبر کے جلسے میں عدلیہ اور ججز کو نشانہ بنایا: عدالت

court-asad-umer-sps.jpg

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اسد عمر نے عدلیہ کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کیے، 26 نومبر کو جلسے میں عدالتوں اور ججز کو نشانہ بنایا۔

کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے کی، دوران سماعت سی پی او، کمشنر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی عدالت میں پیش ہوئے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے اسد عمر کو بدھ 7 دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ جسٹس جواد حسن نے کہا کہ اسد عمر نے 26 نومبر کو جلسے میں عدالتوں اور ججز کو نشانہ بنایا۔

اس موقع پر عدالت نے اسد عمر کے بیان کی ویڈیو اور ٹرانسکرپٹ بھی طلب کر لیا اور اسد عمر کے وکیل فیصل چوہدری کو اگلی سماعت پر اپنے مؤکل کو ساتھ لانے کا حکم دے دیا۔

عدالتِ عالیہ نے کہا کہ پہلے اسد عمر کی 26 نومبر کے جلسے میں کی گئی تقریر دیکھیں گے، انہوں نے 26 نومبر کے جلسے میں عدالتوں کو اسکینڈلائز کیا، عدلیہ کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کیے۔

عدالت نے قرار دیا کہ ایڈیشنل رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کی درخواست پر اسد عمر کے خطاب کی جواب طلبی کی ہے، آئین کے آرٹیکل 14 کے تحت کسی بھی ادارے اور شخصیت کو متنازع نہیں بنایا جا سکتا، عدالت کو اختیار ہے کہ آرٹیکل 204 بی کے تحت سزا دے سکتی ہے۔

عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ لانگ مارچ ختم ہو چکا ہے، دھرنوں کے خلاف درخواستوں اور اسد عمر کی تقریر پر بدھ کو سماعت کریں گے۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے کیس کی سماعت 7 دسمبر تک ملتوی کر دی۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
توہین صرف عدالت اور اسکے کرپٹ ججوں کی ہوتی ہے کسی عام انسان کی نہیں ۔۔۔ پچھلے 8 ماہ میں کئی انسانوں کو زدوکوپ کیا گیا، جان سے مارا گیا، اغواء کیا گیا لیکن اس پہ عدالتوں کو کوئی پروا نہیں ۔ پروا ہے تو یہ کہ عدالتوں کی توہین کیوں کی گئی۔۔؟

عدالت کی تکریم تب ہوگی جب وہ کسی سے ڈرے بغیر طاقتور ترین لوگوں کو عدالت بلائے اور انہیں سخت سے سخت سزائیں بھی دے۔۔

پھر اسے کسی کی توہین کی ہوئی پروا نہیں ہوگی۔۔
 
Wake up Pak

Prime Minister (20k+ posts)
Dou din phelay may nay kaha tha kay yeah haram zaday judges ko siraf apni touheen nazar aati hay aur forun apna phichwara khool kar bayth jaatay hain.
ان بےغیرت سفاک پالتو ججز کو اس عمر کی تقریر نظر آگئی ان عدالتوں میں بیٹھے جانوروں کو عمران خان کو لگی گولیاں نظر نا آئیں، ان کو شہید ارشد شریف نظر نا آیا ان عدالتی جانوروں کو اعظم سواتی پر ہوتے ظلم نظر نا آئے
 
thinking

Prime Minister (20k+ posts)
court-asad-umer-sps.jpg

لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے پی ٹی آئی کے احتجاجی دھرنوں کے خلاف درخواستوں پر سماعت کرتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اسد عمر نے عدلیہ کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کیے، 26 نومبر کو جلسے میں عدالتوں اور ججز کو نشانہ بنایا۔

کیس کی سماعت لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ کے جسٹس جواد حسن نے کی، دوران سماعت سی پی او، کمشنر اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی عدالت میں پیش ہوئے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے فیصل چوہدری ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔

عدالت نے اسد عمر کو بدھ 7 دسمبر کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ جسٹس جواد حسن نے کہا کہ اسد عمر نے 26 نومبر کو جلسے میں عدالتوں اور ججز کو نشانہ بنایا۔

اس موقع پر عدالت نے اسد عمر کے بیان کی ویڈیو اور ٹرانسکرپٹ بھی طلب کر لیا اور اسد عمر کے وکیل فیصل چوہدری کو اگلی سماعت پر اپنے مؤکل کو ساتھ لانے کا حکم دے دیا۔

عدالتِ عالیہ نے کہا کہ پہلے اسد عمر کی 26 نومبر کے جلسے میں کی گئی تقریر دیکھیں گے، انہوں نے 26 نومبر کے جلسے میں عدالتوں کو اسکینڈلائز کیا، عدلیہ کے خلاف توہین آمیز الفاظ استعمال کیے۔

عدالت نے قرار دیا کہ ایڈیشنل رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ کی درخواست پر اسد عمر کے خطاب کی جواب طلبی کی ہے، آئین کے آرٹیکل 14 کے تحت کسی بھی ادارے اور شخصیت کو متنازع نہیں بنایا جا سکتا، عدالت کو اختیار ہے کہ آرٹیکل 204 بی کے تحت سزا دے سکتی ہے۔

عدالت نے اپنے حکم میں کہا کہ لانگ مارچ ختم ہو چکا ہے، دھرنوں کے خلاف درخواستوں اور اسد عمر کی تقریر پر بدھ کو سماعت کریں گے۔ لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے کیس کی سماعت 7 دسمبر تک ملتوی کر دی۔

Tu kia ham log ap logo ki puja karain ab?
Ap judges ka Jo conduct ha..shukar karo abhi ham sirf zubani kalami shikwa hi kar rehay hain..
Aj LHC ke samnay Jo wakeelo ne protest kia ha..Uss se ap ki ankhain khul jani chahain...
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
بہت جلد اب توہین چکلا توہین گشتی اور توہین کنجر توہین نطفہ حرام توہین گشتئ کے بچے توہین کنجر توہین طوائف توہین حرام زادے وغیرہ وغیرہ بھی ہونے والے ہیں اور اس پر بھی سزائیں ہوا کریں گی۔ در لعنت
 
yahyakhan100

MPA (400+ posts)
I think its not the judiciary which is main problem but this Kanjar army and its generals. They control these judges by installing fear. They are a mafia now.

Even this decision is coming from them because Asad Umer started criticising bastard generals. Now they want to keep pressure on him.

I’m convinced now that if you keep all the challenges Pakistan is facing on one side, this army mafia is enough to destroy our country. We have to fix this mafia, if the state of Pakistan wants to survive.

Other option is to break up in small states and be an Indian slave just like Bangalis & Nepalis.
 
patwari_sab

Chief Minister (5k+ posts)
Dou din phelay may nay kaha tha kay yeah haram zaday judges ko siraf apni touheen nazar aati hay aur forun apna phichwara khool kar bayth jaatay hain.
ان بےغیرت سفاک پالتو ججز کو اس عمر کی تقریر نظر آگئی ان عدالتوں میں بیٹھے جانوروں کو عمران خان کو لگی گولیاں نظر نا آئیں، ان کو شہید ارشد شریف نظر نا آیا ان عدالتی جانوروں کو اعظم سواتی پر ہوتے ظلم نظر نا آئے
bhai.. toheen adalat ka concept ap ko ancient egyptian pharaohs courts mile gi. islam mai koyi toheen adalat ka concept nhi.. ye judges zamana jahiliat ki law ko moqadam samajte hai.
 
ashahid786

MPA (400+ posts)
The bastard dirty Harry is at work again. He is the one blackmailing the judges to take all these stupid notices. It is clear that Asim Munir is in fact Asim Bajwa- old wine in new bottle.

Curse on this fascist and rogue army.
 
nutral is munafek

Minister (2k+ posts)
Pakistani have been suffering from elite ,one is so called establishment, second judiciary ,third corrupt politician ,fourth greedy retailer.
But in 2022 after fall of IK government the " Bondial team" is dirtiest in his own history of judiciaries'.
FjLyvGCXgAEgQQD

_6Ksb0U_

FjM0ItaWIAEEB_c

FjOKr9RXEAA8azw
 
tahirmajid

Chief Minister (5k+ posts)
What will happen if a biggest party of the country start a campaign and agitation against this corrupt judiciary. What will happen if PTI leaders and supports and activist stop appearing in courts hearing as agitation and become willing to accept all kind of consequences??? Please give your comments with all kind of possibilities which comes in mind
 
Siberite

You are good at spreading hate and chaos.