Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
اسد طور کا تجزیہ۔۔ 28 لاکھ تنخواہ اور کروڑوں کی مراعات لینے والے جج انصاف نہیں دے رہے۔ 26ویں ترمیم نے عدلیہ تباہ کردی، آئین روزانہ پامال ہو رہا ہے۔ لوگوں کے بچوں، عورتوں پر ظلم اور تنقید پر غداری کے الزامات لگ رہے ہیں۔ کوئی جج شرم سے استعفیٰ نہیں دے رہا۔
https://twitter.com/x/status/1918664804639691003
مخصوص نشستوں کا کیس 6 مئی کے لیے فکس کو گیا ہے ۔ جن ججز کے فیصلے کے خلاف رہویو ہے وہ ججز اس بنچ کا حصہ نہیں ہیں اور ججز چاہتے تھے کہ یہ سیٹیں اس فارم 47 والی حکومت کو ملنی چاہیں جسٹس امین الدین، جسٹس نعیم افغان جسٹس جمال مندوخیل وہ اس بنچ کا حصہ ہیں ۔ یہ سیٹیں تھی ہی PTI کی جو کہ چھین کر نون پیپلزپارٹی اور مولانا میں تقسیم کی جارہی ہیں۔
اس فیصلے پر عملدرآمد نہیں ہوا اسکی توہین عدالت پر عمل نہ ہوا لیکن رہویو لگا دیا گیا ہے۔ یہ اس سسٹم کی موت ہے اگر یہ نشستیں چھین کر موجود ناجائز حکومت کو دے دی جاتی ہیں تو۔
https://twitter.com/x/status/1918708949517300180