اسحاق ڈار کی واپسی نوازشریف کی واپسی؟حبیب اکرم

JusticeLover

Minister (2k+ posts)
ایر فورس کے جہاز میں آیا ھے سمجھ نھیں لگتی کس حثیت میں اس طیارے میں آیا۔
سمجھ سے باھر ھے۔
کوئی قانون اصول ضابطہ ھے اس ملک میں؟