اسبابِ زوالِ اُمت اور ان کا تدارک : کتاب و سنت کی روشنی میں

King__

Politcal Worker (100+ posts)

زباں پہ مہر لگی ہے تو کیا کہ رکھ دی ہے
ہر ایک حلقۂ زنجیر میں زباں میں نے

فیض
 
Everus

Senator (1k+ posts)

تمہاری لبریز از جہالت منطق کی رو سے یہ الزام تو نعوذ باللہ بدرجہ اتم رسول اللہ ﷺ پر جاتا ہے کہ ایسے رسول اور رسالت کا کیا فائدہ جس نے اپنی زیر نگرانی صحابہ کا ایک ایسا گروہ تیار کیا کہ آنحضرت کی رحلت کے فوری بعد ہی جو دین سے پھر گئے اور (بقول تمہارے) زکواۃ دینے سے انکار کر دیا حتیکہ ابوبکر کو انہیں قتل کرنا پڑا؟

رسول اللہ ﷺ نے صحابہ کی یہ کیسی تربیت فرمائی کہ آپکی رحلت کے بعد ہی آپکے تین خلفا اپنے دارالخلافہ میں اپنوں ہی کے ہاتھوں قتل کر دیے گئے۔ چوتھے خلیفہ کے خلاف ایک کاتبِ وحی نے بغاوت کر دی اور وہ کاتب وحی صاحب یزید پلید کو اپنا جانشین خلیفہ نصب کر گئے جس نے آنحضرت کی آل اولاد علیہم السلام کو شہید کر دیا؟

رسول اللہﷺ نے کیسی تربیت کی کہ آپکی تیار کردہ صحابہ کی جماعت نے آپکے بعد آپس میں جنگیں لڑ لڑ کر آنحضرت کے لاکھوں اصحاب کو ہی قتل کر دیا؟
جو صحابہ آپس میں سرپھٹول کرتے رہے وہ امت کیلئے کیا خاک رہبر و رہنمائی کی مثالیں ہو سکتے ہیں؟؟
اور
بات کو ایک درجہ آگے لے جایا جائے تو تیری جاہلانہ اور احمقانہ منطق کی بنیاد پر تیرے جیسا کوئی جاہل یہ سوال بھی اٹھا سکتا ہے کہ وہ کیسا قادرَ مطلق اللہ ہے جس کی نگاہوں کے عین نیچے ایک ایسا منکر و کافر بھی فرشتے کے روپ میں موجود رہا جو ہزارہا سال تک عبادت کی آڑ میں دھوکہ دیتا رہا؟
لیکن
ابلیسوں اور شیطانوں کا گروہ اللہ اور انبیاء کے بہت قریب ہونے کا ڈھونگ رچا کر ہی تو اپنی اصلیت چھپانے میں بظاہر کامیاب ہو جاتا ہے۔

مثلاً قادیانی بھی بظاہر مسلمانوں جیسی عبادات کر کے ہی مسلمانوں کو دھوکہ دیتے ہیں لیکن بہت جلد اپنی کالی کرتوتوں کی وجہ سے پکڑے جاتے ہیں اور پیہم چھتر تناول فرماتے ہیں۔ ظرفہ تماشا یہ کہ چھتر کھانے کو اگنور کر کے خوش ہوتے ہیں کہ کسی کو انکی خفیہ قادیانیت اور چھترول کا پتا نہیں چلا رہا، اس حماقت کو عوامی زبان میں مرزائیت بھی کہتے ہیں۔
Love your logical and make sense reply to a "Copy Past Machine"​
مثلاً قادیانی بھی بظاہر مسلمانوں جیسی عبادات کر کے ہی مسلمانوں کو دھوکہ دیتے ہیں لیکن بہت جلد اپنی کالی کرتوتوں کی وجہ سے پکڑے جاتے ہیں اور پیہم چھتر تناول فرماتے ہیں۔ ظرفہ تماشا یہ کہ چھتر کھانے کو اگنور کر کے خوش ہوتے ہیں کہ کسی کو انکی خفیہ قادیانیت اور چھترول کا پتا نہیں چلا رہا، اس حماقت کو عوامی زبان میں مرزائیت بھی کہتے ہیں۔
This is icing on the cake ?​
 
King__

Politcal Worker (100+ posts)
بلکل درست فرمایا آپ نے نیچے دئیے گئے خلاف قرآن عقائد کسی مذہب کے علماء اور اماموں نے ہی گھڑے ہیں

اللہ تعالیٰ نے قرآن میں کہاں کہا ہے کہ رسول اللہ کے بعد بارہ امام آئینگے اور ان اماموں کی فضیلت نبیوں سے زیادہ ہو گی-حوالہ

قرآن میں کہاں لکھا ہے کہ رسول اللہ کے بعد اپنی اذان، کلمہ، اور نماز بدل لینا اور کلمہ میں "وعليٌ وليُّ الله" کا اضافہ کرلینا-حوالہ

الله نے قرآن کی حفاظت کا ذمہ لیا ہے "آیت نمبر نو،سوره الحجر" ، کس نے کہا کہ قرآن میں بعد میں تحریف ہو گئی؟-مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبرسولہ،سوره الأحقاف" میں صحابہ کی غلطیوں کو معاف کر دیا - کس نے کہا صحابہ پر لعنت بھیجو - أستغفر الله-مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبراکسٹھ ،سوره آل عمران" میں کہتا ہے کے جھوٹوں پر اللہ کی لعنت- بعد میں تقیّہ کا عقیدہ کس نے گھڑا ؟-مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبربتیس،سوره الإسراء" میں کہتا ہے زنا کے قریب نہ جاؤ- بعد میں زنا کی تدبیر کس نے گھڑی؟مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن میں پچیس بار کہا کہ "الله ہر چیز پر قادر ہے"- بعد میں یہ عقیدہ کہ الله تعالیٰ مستقبل کے بارے میں پیش گوئی کرتے ہوۓ غلطی کر سکتا ہے" عقیدہ بداء" کس نے گھڑا -أستغفر الله؟مزید پڑھئیے

الله تعالیٰ نے قرآن،"آیت نمبرایک سو پچیس،سوره النحل " اپنے رب کے راستے کی طرف دانشمندی اور عمدہ نصیحت سے بلا اور ان سے پسندیدہ طریقہ سے بحث کر - بعد میں کس امام نے قرآن کے بر خلاف کہا کہ اپنے مقابل کی بیزاری اختیار کرو اور انکی توہین کرنے میں بڑھ جاؤ؟مزید پڑھئیے
اس پوسٹ میں تم صرف قران کو ہی ذریعہ ہدایت مان رہے ہو؟
اسی لیے صرف قران سے دلائل کا مطالبہ کر رہے ہو جبکہ سنیوں میں قران و سنت کو ہدایت کا سر چشمہ مانا جاتا ہے۔ سنیوں کے ہاں رہنمائی کا قابلِ نجات ذریعہ قران و حدیث ہے لیکن تمہارا اصرار صرف قران پر ہی کیوں ہے؟
صرف اسلیے کہ تمہیں بھی معلوم ہے کہ تمہارا سارا دین دھرم تمہاری اپنی کتب سے جھوٹا ثابت ہو جائے گا

فرق تو کوئی خاص نہیں کہ دونوں ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں لیکن مرزائیوں کی معیت میں رہ رہ کر تم بھی وہابی سے تھوڑے تھوڑے مرزائی سے بنتے جا رہے ہو ورنہ حدیث کے منکر نہ بنتے
 
Last edited:

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Once again the cult of 12 spamming the forum advocating their magian and pagan beliefs and trying to gain some reward by lies, false accusations and tired old debunked rhetoric as per their religious text
 
King__

Politcal Worker (100+ posts)
Once again the cult of 12 spamming the forum advocating their magian and pagan beliefs and trying to gain some reward by lies, false accusations and tired old debunked rhetoric as per their religious text
GrouchyCleverGreatdane-small.gif
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
اس پوسٹ میں تم صرف قران کو ہی ذریعہ ہدایت مان رہے ہو؟
اسی لیے صرف قران سے دلائل کا مطالبہ کر رہے ہو جبکہ سنیوں میں قران و سنت کو ہدایت کا سر چشمہ مانا جاتا ہے۔ سنیوں کے ہاں رہنمائی کا قابلِ نجات ذریعہ قران و حدیث لیکن تمہارا اصرار صرف قران پر ہی کیوں ہے؟

صرف اسلیے کہ تمہارا سارا دین دھرم تمہاری اپنی کتب سے جھوٹا ثابت ہو جائے گا

فرق تو کوئی خاص نہیں کہ دونوں ایک ہی تھیلی کے چٹے بٹے ہیں لیکن مرزائیوں کی معیت میں رہ رہ کر تم بھی وہابی سے تھوڑے تھوڑے مرزائی سے بنتے جا رہے ہو ورنہ حدیث کے منکر نہ بنتے
بھائی جی ! میں آپ کو اس ممبر سے تمام بحثوں کا خلاصہ بیان کر دیتا ہوں
.
میں کہتا ہوں کہ فلاں آیت سے ہمارے اس عقیدے کا جواز بنتا ہے
اس کے جواب میں انہوں نے کبھی سوال نہیں کیا ، کہ میری یہ وضاحت اس آیت یا حدیث سے ٹکراتی ہے بلکے انہوں نے جواب میں اپنے عقیدے کا اظہار کر دیا
پھر میں نے ان کی وضاحت پر سوالات کیے کہ ان کی وضاحت فلاں فلاں آیت یا حدیث یا عقلی دلیل سے ٹکراتی ہے
اور
یہ صاحب کبھی بھی جواب نہیں دے پائے
? ? ?
تمام بحثوں میں ان کے چھوڑے ہوئے نقات کچھ یوں ہیں
. . . .
حضرت ابراہیم کی اولاد سے امام بھیجنے کا الله کا وعدہ جھوٹا ہے
امام مبین کون ہیں ان کے اگلے پچھلوں کو بھی خبر نہیں
سابقون الاولون میں گناہوں میں سبقت لے جانے والے بھی شامل ہیں
اولی الامر کون ہیں یہ کون متفقہ فرمان نہیں دکھا سکے
ان کے مطابق اہل ذکر لوگ یہودی اور عیسائی ہیں
.. . .
الحمد الله ! کئی ممبران نے ان نقات سے متعلق مجھ سے سوالات کیے ہیں اور سمجھنے کی کوشش کی ہے . اس لئے میں ان کی پروپیگنڈہ پوسٹوں پر زیادہ دھیان نہیں دیتا
 
یہ پاغل ہے پاغل
یہ تو خود اپنی نو نو سو میل مبنی بر خرافات پوسٹیں نہیں پڑھتا، کوئی اور کیوں پڑھے
دوسری کچرا ویب سائٹوں سے مال چرا کر کے یہاں کاپی پیسٹ کری جاتا ہے
آپکے سوالوں کا جواب تو تب دے اگر اُسے آتے ہوں
بیچارے کو اتہ پتہ ککھ نہیں جواب کیسے دے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اگر جاننا ہو کہ اہل بیت سے امت کس قدر فیض پا سکتی ہے تو امام جعفر صادق کے شاگردوں پر نظر ڈال لیں
ابو خنیفہ ، مالک سمیت تقریبا سارے (نام نہاد ) امام انہی کے شاگرد ہیں ، ان کے علاوہ جابر بن حیان اور کئی دیگر سائنسی علوم کے ماہر لوگ انہی کے شاگرد تھے

جو علم آپ کے پاس ہے شائد وہ حضرت جعفر صادق کے پاس نہیں تھا یا پھر انہوں نے ان کے شاگردوں کو منتقل نہیں کیا. آپ کو یہ علم کس سے ملا!؛
 
Pakistani1947

Chief Minister (5k+ posts)
الله چاہے تو نبی کا بیٹا نبی بنا دے ، چاہے تو سات پشتوں میں نبی ہی نبی رکھ دے . الله کے کاموں کو کون جانتا ہے
اللہ تو جو چاہے کر سکتا ہے اس پر تو کوئی بحث نہیں- لیکن اللہ نے ہمیں قرآن میں بتا دیا کہ رسول اللہ اس کے اس دنیا میں آخری نبی ہیں لیکن رسول اللہ ﷺ کے بعد کچھ گمراہ لوگوں نے یہ بات نہ مانی اور امامت کا عقیدہ گھڑ لیا اور کہا ہمارے امام کا درجہ تو نبیوں اور رسولوں سے بھی بلند ہے - حوالہ

اور آپ دانستہ حضرت ابراہیم کی اولاد میں سے امام آنے کو ، اولی الامر کو ، امام مبین کو جھٹلاتے ہیں آپ کو کون منوا سکتا ہے
آپ کے ان تمام سوالوں کے جوابات میں اس فورم پر مختلف مقامات پر دے چکا ہوں
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
جو علم آپ کے پاس ہے شائد وہ حضرت جعفر صادق کے پاس نہیں تھا یا پھر انہوں نے ان کے شاگردوں کو منتقل نہیں کیا. آپ کو یہ علم کس سے ملا!؛
منافقین کو پہچاننے کا علم تو رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم نے ہمیں دیا تھا . آپ کی سہولت کے لئے اعادہ کر لیتے ہیں
منافقین حضرت علی کرم الله وجہہ سے بغض رکھتے ہیں ، ایک دوسرے تھریڈ پر تو آپ نے بھی ایک بندے کو پکڑا ہے
جس سے حضرت فاطمہ ناراض ہو گئیں وہ کنفرم منافق ہے کہ حضرت فاطمہ راضی ہوں تو الله راضی ہوتا ہے
جن جن لوگوں کے جنازوں سے حضرت علی ، حسن و حسین نے دانستہ اجتناب کیا وہ بھی منافق ہیں کیونکہ الله نے منافقین کے لئے دعا کرنے سے منع فرمایا ہے اور جنازہ بھی تو دعا ہی ہے
. . . . . . .
ہم منافقین سے لاتعلق رہتے ہیں جب تک کہ آپ ان کی شان میں قلابے نہ ملائیں . تب مجبورا ہمیں ان کی اصلیت بیان کرنی پڑتی ہے
.
نوٹ : آپ نے اگر موضوع بدل دیا تو جواب کی امید نہ رکھیے گا
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)

اللہ تو جو چاہے کر سکتا ہے اس پر تو کوئی بحث نہیں- لیکن اللہ نے ہمیں قرآن میں بتا دیا کہ رسول اللہ اس کے اس دنیا میں آخری نبی ہیں لیکن رسول اللہ ﷺ کے بعد کچھ گمراہ لوگوں نے یہ بات نہ مانی اور امامت کا عقیدہ گھڑ لیا اور کہا ہمارے امام کا درجہ تو نبیوں اور رسولوں سے بھی بلند ہے - حوالہ

آپ کے ان تمام سوالوں کے جوابات میں اس فورم پر مختلف مقامات پر دے چکا ہوں

مسلم لیگ نون سے کوئی سیدھا سوال پوچھیں تو جوابا وہ لمبی چوڑی تقریر سنا دیتے ہیں لیکن اصل سوال کا جواب نہیں دیتے . آپ کے جوابات بھی اسی قسم کے ہوتے ہیں
اس کے علاوہ آپ احسن اقبال کی فلاسفی سے بھی متفق نظر آتے ہیں اور انتہائی بودے شگوفے چھوڑتے نظر آتے ہیں
. . . . .
میرا آپ کو چلینج ہے کہ مختصر الفاظ میں کسی بھی سوال کا جواب لکھ دیں ، آپ نہیں لکھ سکتے کیونکہ آپ نون لیگی طریقہ واردات پر عمل پیرا ہیں
. . . .
حضرت ابراہیم کی اولاد سے امام بھیجنے کا الله کا وعدہ جھوٹا ہے
امام مبین کون ہیں ان کے اگلے پچھلوں کو بھی خبر نہیں
سابقون الاولون میں گناہوں میں سبقت لے جانے والے بھی شامل ہیں
اولی الامر کون ہیں یہ کون متفقہ فرمان نہیں دکھا سکے
ان کے مطابق اہل ذکر لوگ یہودی اور عیسائی ہیں
نوٹ : اگر مختصر جواب نہ لکھ سکیں تو قوٹ کرنے کی زحمت نہ کیجئے گا ، کیونکہ آپ کے غیر متعلقہ لمبے کمنٹ کو پڑھنا میں ضروری نہیں سمجھتا
 
Haideriam

Senator (1k+ posts)

مسلم لیگ نون سے کوئی سیدھا سوال پوچھیں تو جوابا وہ لمبی چوڑی تقریر سنا دیتے ہیں لیکن اصل سوال کا جواب نہیں دیتے . آپ کے جوابات بھی اسی قسم کے ہوتے ہیں
اس کے علاوہ آپ احسن اقبال کی فلاسفی سے بھی متفق نظر آتے ہیں اور انتہائی بودے شگوفے چھوڑتے نظر آتے ہیں
. . . . .
میرا آپ کو چلینج ہے کہ مختصر الفاظ میں کسی بھی سوال کا جواب لکھ دیں ، آپ نہیں لکھ سکتے کیونکہ آپ نون لیگی طریقہ واردات پر عمل پیرا ہیں

نوٹ : اگر مختصر جواب نہ لکھ سکیں تو قوٹ کرنے کی زحمت نہ کیجئے گا ، کیونکہ آپ کے غیر متعلقہ لمبے کمنٹ کو پڑھنا میں ضروری نہیں سمجھتا

بھائی میرے عدیل کو پی ایم کرو نام۔ نہاد صحابہ کی توہین پر کتنے شیعہ ممبرز بین ہوے اس کو کیوں۔ بین ن ہیں۔ کرتے جو مسلسل چھتے امام۔ کی توہین کر رہا ہے
اور اؤ اس سے دلیلیں مانگ رہی ہیں اس خنزیر سے کیا بحث کرنی ہے مزید ؟
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
بھائی میرے عدیل کو پی ایم کرو نام۔ نہاد صحابہ کی توہین پر کتنے شیعہ ممبرز بین ہوے اس کو کیوں۔ بین ن ہیں۔ کرتے جو مسلسل چھتے امام۔ کی توہین کر رہا ہے
اور اؤ اس سے دلیلیں مانگ رہی ہیں اس خنزیر سے کیا بحث کرنی ہے مزید ؟
ایڈمن سے کسی بھلائی کی امید مجھے تو ہرگز نہیں ہے ، لیکن میں پھر بھی ان کو رپورٹ کرتا رہتا ہوں
.
اور اس ممبر کے فضول اور بے سرو پا کمنٹس کا میں جواب نہیں دیتا ، یہی حضرت مجھے بار بار قوٹ کرتے رہتے ہیں
میں ان سے کئی بار گزارش کر چکا ہوں کہ مجھے قوٹ کیے بغیر اپنا نقطہ نظر بیان کیا کریں تاکہ جس ممبر کو مناسب لگے انہیں جواب دے دے
 
ہ نجس العین ناصبی ہے کوئی بھی اہلسنت اہلبیت اطہار کی توہین نہیں کر سکتا سواے اس کے جو ولد الزنا نہ ہو یہ ہحلالی حرامی کی پہچان کا ترازو ہے یہ میرے نہیں اہلسنت کتب کے الفاظ ہیں اس سے بحث نہیں اس پر لعنت کرنی ہے آج تک کسی سنی ائمہ اربعہ نے اہلبیت کی توہین نہیں کی سواے بنو امیہ کے بدمعاش بد نسل حرام زادوں کے جیسا کے معاویہ مروان وغیرہ مجہےملوم ہے یہ سب کچھ کس کی مرضی سے ہو رہا ہے ان شاء اللہ‎ ان۔ کی قبریں دوزخ کا ٹھکانہ ہوں گی
 
یہ بات تو آپ نے سچ کہی . . . . امام جعفر صادق کی توہین کرنے کے لئے انسان میں وہ خباثتیں ضروری ہیں جس سے انسان کا انجام جہنم کے ساتویں درجے میں ہو گا.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

منافقین کو پہچاننے کا علم تو رسول پاک صلی الله علیہ والہ وسلم نے ہمیں دیا تھا . آپ کی سہولت کے لئے اعادہ کر لیتے ہیں
منافقین حضرت علی کرم الله وجہہ سے بغض رکھتے ہیں ، ایک دوسرے تھریڈ پر تو آپ نے بھی ایک بندے کو پکڑا ہے
جس سے حضرت فاطمہ ناراض ہو گئیں وہ کنفرم منافق ہے کہ حضرت فاطمہ راضی ہوں تو الله راضی ہوتا ہے
جن جن لوگوں کے جنازوں سے حضرت علی ، حسن و حسین نے دانستہ اجتناب کیا وہ بھی منافق ہیں کیونکہ الله نے منافقین کے لئے دعا کرنے سے منع فرمایا ہے اور جنازہ بھی تو دعا ہی ہے
. . . . . . .
ہم منافقین سے لاتعلق رہتے ہیں جب تک کہ آپ ان کی شان میں قلابے نہ ملائیں . تب مجبورا ہمیں ان کی اصلیت بیان کرنی پڑتی ہے
.
نوٹ : آپ نے اگر موضوع بدل دیا تو جواب کی امید نہ رکھیے گا
موضوع ہے: جو علم آپ کے پاس ہے شائد وہ حضرت جعفر صادق کے پاس نہیں تھا یا پھر انہوں نے ان کے شاگردوں کو منتقل نہیں کیا. آپ کو یہ علم کس سے ملا!؛
سوال کا جواب نہیں دیا لیکن عقلی افسانے بہت بیان کر دئیے

آپ حیات رسول میں اسلام لے آتے اور ان کے سامنے فیصلہ کروا لیتے تو ہم بھی مان لیتے. یا حضرت علی، حضرت حسن و حسین سے منوا لیتے تب بھی کوئی بات بنتی

پکڑ تو آپ کو بھی رکھا ہے

عقل استعمال کر لی اب ذرا حضرت فاطمہ کی ناراضگی والی حدیث کب کہی گئی وہ واقعہ بھی نقل کر دیں

آپ کے عقل نے جنہیں منافق بتایا نقل بتاتی ہے کے حضرت علی ، حسن و حسین ان سے حسن سلوک کا معاملہ کرتے ہرے

میں فتح مکہ کے کہیں بعد جا کر اسلام قبول کرنے والے کم درجہ مسلمانوں کو ان کی کج عقلی اور روی کی اصلیت انہیں بتاتا رہوں گا
 
آپ کس علم کی بات کر رہے ہیں جناب ؟
ذرا صاف الفاظ میں بتائیں
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

تمہاری لبریز از جہالت منطق کی رو سے یہ الزام تو نعوذ باللہ بدرجہ اتم رسول اللہ ﷺ پر جاتا ہے کہ ایسے رسول اور رسالت کا کیا فائدہ جس نے اپنی زیر نگرانی صحابہ کا ایک ایسا گروہ تیار کیا کہ آنحضرت کی رحلت کے فوری بعد ہی جو دین سے پھر گئے اور (بقول تمہارے) زکواۃ دینے سے انکار کر دیا حتیکہ ابوبکر کو انہیں قتل کرنا پڑا؟

رسول اللہ ﷺ نے صحابہ کی یہ کیسی تربیت فرمائی کہ آپکی رحلت کے بعد ہی آپکے تین خلفا اپنے دارالخلافہ میں اپنوں ہی کے ہاتھوں قتل کر دیے گئے۔ چوتھے خلیفہ کے خلاف ایک کاتبِ وحی نے بغاوت کر دی اور وہ کاتب وحی صاحب یزید پلید کو اپنا جانشین خلیفہ نصب کر گئے جس نے آنحضرت کی آل اولاد علیہم السلام کو شہید کر دیا؟

رسول اللہﷺ نے کیسی تربیت کی کہ آپکی تیار کردہ صحابہ کی جماعت نے آپکے بعد آپس میں جنگیں لڑ لڑ کر آنحضرت کے لاکھوں اصحاب کو ہی قتل کر دیا؟
جو صحابہ آپس میں سرپھٹول کرتے رہے وہ امت کیلئے کیا خاک رہبر و رہنمائی کی مثالیں ہو سکتے ہیں؟؟
اور
بات کو ایک درجہ آگے لے جایا جائے تو تیری جاہلانہ اور احمقانہ منطق کی بنیاد پر تیرے جیسا کوئی جاہل یہ سوال بھی اٹھا سکتا ہے کہ وہ کیسا قادرَ مطلق اللہ ہے جس کی نگاہوں کے عین نیچے ایک ایسا منکر و کافر بھی فرشتے کے روپ میں موجود رہا جو ہزارہا سال تک عبادت کی آڑ میں دھوکہ دیتا رہا؟
لیکن
ابلیسوں اور شیطانوں کا گروہ اللہ اور انبیاء کے بہت قریب ہونے کا ڈھونگ رچا کر ہی تو اپنی اصلیت چھپانے میں بظاہر کامیاب ہو جاتا ہے۔

مثلاً قادیانی بھی بظاہر مسلمانوں جیسی عبادات کر کے ہی مسلمانوں کو دھوکہ دیتے ہیں لیکن بہت جلد اپنی کالی کرتوتوں کی وجہ سے پکڑے جاتے ہیں اور پیہم چھتر تناول فرماتے ہیں۔ ظرفہ تماشا یہ کہ چھتر کھانے کو اگنور کر کے خوش ہوتے ہیں کہ کسی کو انکی خفیہ قادیانیت اور چھترول کا پتا نہیں چلا رہا، اس حماقت کو عوامی زبان میں مرزائیت بھی کہتے ہیں۔
now how many of you can see haldiram?
 
Back
Top