کسی بندے کے بیان کے اندر ھی اس کے سچا یاجھوٹا ھونے کے کلیو مل جاتے ھیں۔اسامہ کو فوج نے ھی چھپایا ھوا تھا ورنہ آرمی ایریا کے اندر جھاں زیادھ تر آرمی کے ملازم ھی رھتے ھیں اسے چھپنا نھیں چاھیے تھا اور اگر وھ ایسا کرتا بھی تو جلد پکڑ لیا جاتا آرمی اپنی چھاونیوں میں کسی بندے کے آنے یا جانے کا بھت چیک کرتی ھے۔پھر یہ حویلی نما گھر کس نے بنایا اور کیوں اور آرمی نے اس کے بنانے والوں کو دو دنوں میں ھی کیوں چھوڑ دیا ھمیں بتا رھا ھے اب کوی سمجھنا ھی نہ چاھے تو کیا کیا جاے اسامہ کو مارا گیا تھا اور اس کے ڈی این اے کیلیے ایک ڈاکٹر اپریشن میں شامل تھا جس نے فوری وھیں پر اسامہ کے ڈی این اے سے اس کی تصدیق کی تھی۔
فوج میں دو گروپ ھیں ایک گروپ مشرف ٹائپ روشن خیالوں کا اور دوسرا گروپ ضیا ٹائپ جرنیلوں کا دونوں کی سخت لگتی ھے لیکن کاروباری مفادات سب کے سانجھے ھیں اس لیے ایک دوسرے کو برداشت کر رھے ھیں۔
خیر نہیں تو ہم غریب عوام کی نہیں ہر طرف سے پھنس گئے ہیں یہ سب کو پتہ ہے اس لئے یہ طالبان گیم ختم نہیں ہوتا
ایک تیسری اور سب سے اھم بات جو فوج کے ان دونوں گروپوں کو سمجھ نھیں آرھی وھ یہ ھے کہ ھوسکتا ھے ایک تیسری طاقت آ کر ان کے گٹھ جوڑ کو توڑ کر عوام کو ان کے چنگل سے چھڑا لے ایسا ھو کر رھے گا اگر یہ خود کو درست نھیں کرتے تو طالبان بھی ان پر غالب آ سکتے ھیں جو سب سے پھلے انھی کو ماریں گے چن چن کر عوام کو بھی ماریں گے پر عوام تو پھلے ھی مرتے رھتے ھیں بات تو ان بڑوں کی ھے کہ جن کو مرتے کبھی نھین دیکھا گیا
تو اب کیا ہورہا ہے؟ یہی تو ہورہا ہے- جس پرائیویٹ بندے نے طالبان پر گولی چلائی ہے اس کا کیا انجام ہوا ہے اس کا پتہ کرلیں- ابھی کچھ دن پہلے طالبان کے کمانڈر کا گھر لوگوں نے جلایا تھا جنہوں نے یہ کیا تھا ان کے گھر جل گئے ہیں معلومات کرلیں- بہتر یہی ہے اس گند سے دور رہا جائے لیکن غریب لوگ یہ کر نہیں سکتے صرف سہنا پڑتا ہے
[/MENTION]ھوسکتا ھے ایک تیسری طاقت آ کر ان کے گٹھ جوڑ کو توڑ کر عوام کو ان کے چنگل سے چھڑا لے