ازخودنوٹس:جسٹس جمال مندوخیل نےمقدمے کی سماعت سے معذرت کرلی

athaihaai.jpg

جسٹس جمال مندوخیل نے خود کو بینچ سے الگ کرلیا اور مقدمے کی سماعت سے معذرت کرلی۔

تفصیلات کے مطابق بنچ میں شامل معزز جج جسٹس جمال مندوخیل نے پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلی کے انتخابات کے معاملے پر لیئے جانے والے ازخود نوٹس پر اعتراض عائد کر دیا ۔

ان کا کہنا تھا کہ میرے ازخود نوٹس پر تحفظات ہیں، کچھ آڈیوز بھی منظرعام پر آئی ہیں جس میں عابدزبیری کچھ ججز کے حوالے سے بات کررہے ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1628691257760292866
انہوں نے کہا کہ یہ ازخود نوٹس جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے نوٹ پر لیا گیا۔ اس کیس میں چیف الیکشن کمشنر کو بھی بلایا گیا ہے جو کہ فریق نہیں ہے۔ یہ ہمارے سامنے دو اسمبلیوں کے اسپیکر درخواست ہیں۔

دوسری جانب جسٹس اطہرمن اللہ نے بھی بنچ کی تشکیل پر اعتراض اٹھادیا اور کہا کہ ہم اس کیس کی آئینی شق پر بات کررہے ہیں، اس پر سوموٹو نہیں لیاجاسکتا۔

چیف جسٹس نے فریقین کو نوٹسز جاری کرتے ہوئے سماعت پیر تک ملتوی کردی ہے۔

دوسری جانب جسٹس اطہرمن اللہ نے بھی بنچ کی تشکیل پر اعتراض اٹھادیا ہے
 
Last edited:

ek hindustani

Chief Minister (5k+ posts)
Bazeecha e atfaal hai duniya mere aagey....
Hota hai shab o roz tamasha mere aagey.
*** dekhtey hai ya TAMASHA bak takk chalta hai.
 

Dr Adam

President (40k+ posts)


اس ملک میں کوئی کام سیدھے طریقے سے ہو سکتا ہے کیا؟؟ پاکستان کی عدلیہ میں جج صاحبان کے پہلے اپنے جھگڑے تو ختم ہو جائیں عام سائل تو بہت بعد کی بات ہیں

لگتا ہے کہ عوام ان جج صاحبان کی تنخواہوں اور دیگر مراعات پر سالانہ جو اربوں روپے اپنے خون پسینے کی کمائی سے ادا کرتی ہے وہ انکے آپسی جھگڑوں جیسے تماشے دیکھنے کی مد میں ادا کرتی ہے
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Just means he is under control of Dirty Naseer and a weak limp bitch who cannot stand up to him. Keep a watch on him from now on, any case or bench he is involved in.
 

Back
Top