Chacha Basharat
Minister (2k+ posts)
ارے دیوانو،مجھے پہچانو،کہاں سے آیا،میں ہوں کون ؟؟؟
میں ہوں ڈون--- میں ہوں ڈون--- میں ہوں،میں ہوں ڈون
ارے تم نے جو دیکھا ہے،سوچا ہے،سمجھا ہے،جانا ہے
میں وہ نہیں
لوگوں کی نظروں نے مجھ کویہاں جو بھی مانا ہے
میں وہ نہیں
آوارہ بادل کو،سودائی پاگل کو دنیا میں سمجھا ہے کون

(چاچا بشارت کی عاجزانہ پیشکش)