islamabadiboy
Councller (250+ posts)
ارشد شریف کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے صدیق جان کا 2 دن کے بعد ردعمل سامنے آگیا
صدیق جان نے اپنے حامیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ سلام محبت۔۔۔۔ میں آپ سب کی دعاوں پر شکرگزار ہوں اور ہمیشہ آپ کی محبتوں کا مقروض رہوں گا۔جزاک اللہ ہزاروں ٹویٹس،سیکڑوں کالز اور میسجز۔۔۔۔۔ کسی ٹویٹ کا جواب نہ دے سکا،اکثر کالز نہیں سن سکا۔۔۔۔ تمام نمبرز پرانے موبائل میں ہونے کی وجہ سے یہ بھی نہیں معلوم کہ کس کس نے کالز کیں
https://twitter.com/x/status/1412177087998353408
صدیق جان کا مزید کہنا تھا کہ گوادرمیں ہونےوالا ایونٹ پاکستان کےلیےاہم تھا، میں نےعاصم سلیم باجوہ صاحب سےوعدہ کیاتھاکہ اس ایونٹ کےاختتام تک کوئی بات نہیں کروں گا، میں مکمل خاموش رہالیکن یہ سب کس نے،کیوں اورکیسےلیک کیا؟حملےکی تفصیلات سمیت سب کچھ آج کی تاریخ میں آپ کےسامنےرکھوں گا،انشااللہ

- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/fserSuF.jpg
Last edited by a moderator: