ارشد شریف کے ہاتھوں تشدد کا شکار ہونیوالے صدیق جان کا جواب

islamabadiboy

Councller (250+ posts)

ارشد شریف کے ہاتھوں تشدد کا نشانہ بننے والے صدیق جان کا 2 دن کے بعد ردعمل سامنے آگیا

صدیق جان نے اپنے حامیوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ سلام محبت۔۔۔۔ میں آپ سب کی دعاوں پر شکرگزار ہوں اور ہمیشہ آپ کی محبتوں کا مقروض رہوں گا۔جزاک اللہ ہزاروں ٹویٹس،سیکڑوں کالز اور میسجز۔۔۔۔۔ کسی ٹویٹ کا جواب نہ دے سکا،اکثر کالز نہیں سن سکا۔۔۔۔ تمام نمبرز پرانے موبائل میں ہونے کی وجہ سے یہ بھی نہیں معلوم کہ کس کس نے کالز کیں

https://twitter.com/x/status/1412177087998353408
صدیق جان کا مزید کہنا تھا کہ گوادرمیں ہونےوالا ایونٹ پاکستان کےلیےاہم تھا، میں نےعاصم سلیم باجوہ صاحب سےوعدہ کیاتھاکہ اس ایونٹ کےاختتام تک کوئی بات نہیں کروں گا، میں مکمل خاموش رہالیکن یہ سب کس نے،کیوں اورکیسےلیک کیا؟حملےکی تفصیلات سمیت سب کچھ آج کی تاریخ میں آپ کےسامنےرکھوں گا،انشااللہ


Clipboard06.jpg



 
Last edited by a moderator:

باس از باس

MPA (400+ posts)
Hats off to Siddique Jaan.

Now the lines have been clearly drawn and in view of Arshad Sharif's badmaashi other mainstream media anchors will be under a lot of pressure from now onwards.


ڈاکٹر صاحب آپ ادھر گھوم رہے ہیں اور ایک دوسرا تھریڈ چھ صفحوں تک پہنچ گیا۔۔۔ آپ کی عملی اور مدبرانہ کمی محسوس ہوئی ۔۔۔

اب ہمارے طرف تو صبح کے چھ بجا چاہتے ہیں باقی ملاقات پھر سہی
 

Dr Adam

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحب آپ ادھر گھوم رہے ہیں اور ایک دوسرا تھریڈ چھ صفحوں تک پہنچ گیا۔۔۔ آپ کی عملی اور مدبرانہ کمی محسوس ہوئی ۔۔۔

اب ہمارے طرف تو صبح کے چھ بجا چاہتے ہیں باقی ملاقات پھر سہی


باس! کونسا تھریڈ ؟؟؟
 

socrates khan

Councller (250+ posts)
آج صدیق جان نے نئےپاکستان میں حب الباجوی، جذبہ کھجاوری اوربرقی دلاوری کی نئی مثال قائم کر دی ہے۔ اے صدیق !ہمیں تمہاری سہمی جان کی قسم ہے جب کبھی غموں سے سمجھوتہ کرنے، تونی کھا کے دلِ مجبور کو بہلانےکا اور گفتاری ٹوٹے چلا کر دل پشوری کرنے کا ذکر آئے گا۔ تمہاری پاک اور پوتر یادوں سے نئی نسلیں اپنا ٹائم کھوٹا کیا کریں گی۔ تم جندہ و تابندہ رہو گے
 

Shan ALi AK 27

Chief Minister (5k+ posts)
صدیق جان اتنا بھی سوفٹ ٹارگٹ نہیں ہے
لیکن اس نے حکمت سے کام لیا ہے ورنہ ارشد جیسے تتپونجے
کو سبق سکھانا کوئی مشکل نہیں بڑے بڑوں کی گاف تارے لگتی ہوئی دیکھی ہے
اس کو بندا بیس پچیس چرکا دے تو یہ گنا پٹ لے گا؟
 
Last edited:

Sar phra Dewanah

Senator (1k+ posts)
صرف نام کے ساتھ شریف لگانے سے کوئی شریف نہیں بن جاتا . بدمعاش سے قانون کے مطابق نپٹا جائے . مگر پاکستانی نظام انصاف سے کیا توقع " وہ زمانے گئے جب لوگوں کے دانت میں کیڑا ہوتا تھا . اب ..... ???===

== ارشد شریف کو لگام نہیں بلکہ پٹہ ڈالو .​