ارشدشریف کی یادمیں تقریب،مذاق اڑانے والی غریدہ کی بھی بطور مہمان خصوصی شرکت

2fhajirismsmreaction.jpg

خاتون صحافی و اینکر پرسن غریدہ فاروقی کو شہید ارشد شریف کو خراج تحسین پیش کرنے کیلئے منعقد کی گئی کانفرنس میں شرکت اور خطاب مہنگا پڑگیا ، غریدہ فاروقی سمیت ارشد شریف کی بیرون ملک روانگی کا مذاق اڑانے والے صحافیوں و سیاستدانوں کو کانفرنس میں مدعو کرنے پر صحافیوں کی بڑی تعداد کا احتجاج۔

تفصیلات کے مطابق نیشنل پریس کلب کی جانب سے اسلام آباد میں شہید صحافی ارشد شریف کو انصاف فراہم کرنےکیلئے ایک خصوصی پریس کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں صحافیوں اور دیگر شعبوں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی، اس کانفرنس میں خاتون صحافی و اینکر پرسن غریدہ فاروقی بھی شریک ہوئیں۔

تاہم سوشل میڈیا غریدہ فاروقی کی جانب سے اس کانفرنس میں شرکت اور خطاب کوناپسند کیا گیا ، صحافی برادری اور سیاستدانوں نے اس ناپسندیدگی کا اظہار بھی کرڈالا۔

FvNNY4WaUAEB4V3

پاکستان تحریک انصاف کی رہنما مصرت جمشید چیمہ نے غریدہ فاروقی کی جانب سے ارشد شریف کے قتل کے موقع پر کی گئی ٹویٹس کو شیئر کرتے ہوئے انہیں آئینہ دکھایا اور کہا کہ ایسی کسی کانفرنس میں شرکت کرتے ہوئے آپ کو ارشد شریف کے اہلخانہ سے معذرت کرنی چاہیے تھی، آپ نے جس طرح ارشد شریف کے قتل میں سہولت کاری کی وہ ہمارے دلوں پر آج بھی نقش ہے۔

https://twitter.com/x/status/1653730985928949761
صحافی رائے ثاقب کھرل نے غریدہ فاروقی کی کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ اب غریدہ فاروقی اب ارشد شریف شہید کے بارے میں بات کریں گی؟ یہ ظلم ہے۔

https://twitter.com/x/status/1653729317476769792
صحافی زبیر علی خان نے کہا کہ یہ وہ لوگ ہیں جو ارشد شریف کی بیرون ملک روانگی پر کہتے تھے کہ بھاگ گیا،انہیں اب شرم نہیں آتی؟

https://twitter.com/x/status/1653717311403048963
سینئر صحافی و پروڈیوسر مغیث علی نے کہا کہ اس کانفرنس میں ن لیگ اور ارشد شریف کے بیرون ملک جانے کا مذاق اڑانے والے صحافیوں کو مدعو کرنے پر صحافیوں کی بڑی تعداد نے شدید احتجاج کیا ہے۔

https://twitter.com/x/status/1653740635021799425
خیال رہے کہ ارشد شریف کے قتل سے قبل ملک چھوڑنے اور قتل کے موقع پر ان پر تنقیدی ٹویٹس کی تھیں، 10 اگست 2022 کو غریدہ فاروقی نے ارشد شریف کے ملک سے باہر جانے سے متعلق تمام تر تفصیلات بشمول فلائٹ ڈیٹیلز کے شیئر کیں اور کہا کہ وزیراعلی خیبر پختونخوا سیکرٹریٹ کے پروٹوکول آفیسر نے ارشدشریف کو بیرون ملک جانے میں سہولت کاری فراہم کی۔

اسی طرح غریدہ فاروقی نے اس وقت کہا کہ آفرین ہے ان تمام صحافیوں پر جو ہر قسم کا ظلم و تشدد برداشت کرتے ہوئے ڈٹ کر اپنے ملک میں رہتے ہیں اور حق و سچ کا کام جاری رکھتے ہیں، دوسری طرف ٹکر کے لوگوں اور کاغذی جہادیوں کو جیسے ہی موقع ملتا ہے وہ ملک سے فرار ہوجاتے ہیں، ایسے لوگ صحافیوں اور سیاستدانوں کا تمسخر اڑاتے ہیں۔
 
Last edited:

KPKInsafian

Senator (1k+ posts)

First thing is first, don’t call this “WHORE” a jounalist!
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
ghareeda farooki.. sahafat ko chhoti mariam nawaz.... jo ooper tak aanay ke laiy kabhi ooper or kabhi neechay aati hai... banday ke mood ek mutabiq
 
Back
Top