ادھر ہم ادھر تم

boss

Senator (1k+ posts)
ادھر ہم ادھر تم
نعرے کے موجد
متحرم بھٹو کی قبر کو اس میں استثنا حاصل ہوگا

? ? ?

El48YeQXgAAnPEz

Dr Adam

President (40k+ posts)

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ڈاکٹر صاحب اچھا موضوع ہے - آپ نے ادھر تم ادھر ہم کی بات کی ہے تو بنیادی طور پر بنگلہ دیش کے ٹوٹنے کے اسباب کی طرف اشارہ ہے - اس وقت کے حالات کو دیکھنا ہو گا - یحییٰ خان کا مارشل لاء تھا ملک میں الیکشن ہوتے ہیں مجیب کی عوامی لیگ ایک سو اسی سیٹیں جیتتی ہے اور بھٹو کی پیپلز پارٹی صرف اسی - عوامی لیگ مشرقی پاکستان میں سویپ کرتی ہے جب کہ بھٹو مغربی پاکستان میں اکثریتی پارٹی ہے مگر سویپ نہیں کرتی - مشرقی پاکستان کی سیٹیں آبادی کے تناسب سے زیادہ بھی ہیں - یحییٰ خان کا کام تھا اقتدار مجیب کو سونپ کر علحدہ ہو جاتا مگر اس نے بھٹو کی سنی اور بنگالیوں کو مارنا شروع کر دیا جب بنگالیوں پر ظلم بڑھ گیا تو انہوں نے مکتی باہنی تنظیم بنا لی اور انڈیا نے بھی اس میں مدد کی اور بھد میں انڈیا خود بھی حملہ آور ہوا اور پاکستانی فوج کو ہتھیار ڈالنے پڑے - سوال یہ ہے کس کا قصور زیادہ تھا - یحییٰ خان نے کیوں بھٹو کی سنی جبکے اقتدار مجیب کا بنتا تھا - قصور فوج اور بھٹو دونوں کا ہے مگر فوج کا زیادہ ہے کیونکے مارشل لاء تھا انہیں اقتدار مجیب کو دے کر سائیڈ پر ہو جانا چاہئے تھا -
Dr Adam
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)

سندھ کی حرمت و عزت بحال کرنی ہے تو غریب عوام کے ٹیکس کے پیسے چرا کر اس سے بنائے ہوۓ اس منحوس شرک کدے...... بھٹو کے مزار کو ڈائںامیٹ کی نذر کرنا ہو گا
ڈاکٹر صاحب سندھ میں عوام اپنی مرضی سے پیپلز پارٹی کو ووٹ دیتے ہیں اور وہاں زیادہ آبادی تو شہروں کی ہے جو حا ری نہیں مگر ووٹ پھر بھی پیپلز پارٹی کو دیتے ہیں - اگر کوئی زور زبردستی کی گئی تو پیپلز پارٹی مزید مظلوم بن جائیگی اور فائدے کی بجائے نقصان ہو گا وفاق کی سالمیت کو بھی خطرہ بن سکتا ہے اور ایک اور دہشت گرد تنظیم بھی جنم لے سکتی ہے - ویسے بھی وہاں اگر زور زبردستی کر کے تحریک انصاف کی حکومت قائم کی جاتی ہے تو ان کی کونسی کارکردگی ہے ؟
 
jazzi

Voter (50+ posts)
بھٹو تو زندہ ہے پھر اس کی قبر چہ معنئ دارد

?
بھٹو سارا دن تو لوگوں کو روتی کپڑا مکان بانٹتا رہتا ہے اور پھر تھک ہار کر
رات کو سونے گڑھی آ جاتا ہے...سرہانے بھٹو کے آہستہ بولو پلیز...ابھی تھکا
ہارا سو گیا ہے
 
Okara

Prime Minister (20k+ posts)
ڈاکٹر صاحب اچھا موضوع ہے - آپ نے ادھر تم ادھر ہم کی بات کی ہے تو بنیادی طور پر بنگلہ دیش کے ٹوٹنے کے اسباب کی طرف اشارہ ہے - اس وقت کے حالات کو دیکھنا ہو گا - یحییٰ خان کا مارشل لاء تھا ملک میں الیکشن ہوتے ہیں مجیب کی عوامی لیگ ایک سو اسی سیٹیں جیتتی ہے اور بھٹو کی پیپلز پارٹی صرف اسی - عوامی لیگ مشرقی پاکستان میں سویپ کرتی ہے جب کہ بھٹو مغربی پاکستان میں اکثریتی پارٹی ہے مگر سویپ نہیں کرتی - مشرقی پاکستان کی سیٹیں آبادی کے تناسب سے زیادہ بھی ہیں - یحییٰ خان کا کام تھا اقتدار مجیب کو سونپ کر علحدہ ہو جاتا مگر اس نے بھٹو کی سنی اور بنگالیوں کو مارنا شروع کر دیا جب بنگالیوں پر ظلم بڑھ گیا تو انہوں نے مکتی باہنی تنظیم بنا لی اور انڈیا نے بھی اس میں مدد کی اور بھد میں انڈیا خود بھی حملہ آور ہوا اور پاکستانی فوج کو ہتھیار ڈالنے پڑے - سوال یہ ہے کس کا قصور زیادہ تھا - یحییٰ خان نے کیوں بھٹو کی سنی جبکے اقتدار مجیب کا بنتا تھا - قصور فوج اور بھٹو دونوں کا ہے مگر فوج کا زیادہ ہے کیونکے مارشل لاء تھا انہیں اقتدار مجیب کو دے کر سائیڈ پر ہو جانا چاہئے تھا -
Dr Adam
U r right. During 70s PPP"s ZAB threatened military establishment and able to divide country and now PMLN is trying to repeat history.
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
U r right. During 70s PPP"s ZAB threatened military establishment and able to divide country and now PMLN is trying to repeat history.
No, ZAB was with establishment when country was divided into two. They were on the same page and pressed East Pakistan and did not hand over power to them. Mujeeb had clear majority of 180 and Bhutto only 80. This time Khan and establishment are doing the same thing. Punjab is not separate like Bengal that is why country cannot be divided. If army had given government to Mujeeb then country can be saved to split into two. Bhutto went against army in 1977 which were seven years after separation of Bangladesh and Bhutto was elected for second term. Bhuto was denied power and Zia imposed Marshal Law. It was Mujeeb first and then Bhutto second and then Nawaz third. Whenever a leader becomes popular, army takes power and give it to a new dummy. Khan proved to be a best dummy much obedient than Bhutto and Nawaz,
 
boss

Senator (1k+ posts)
ڈاکٹر صاحب اچھا موضوع ہے - آپ نے ادھر تم ادھر ہم کی بات کی ہے تو بنیادی طور پر بنگلہ دیش کے ٹوٹنے کے اسباب کی طرف اشارہ ہے - اس وقت کے حالات کو دیکھنا ہو گا - یحییٰ خان کا مارشل لاء تھا ملک میں الیکشن ہوتے ہیں مجیب کی عوامی لیگ ایک سو اسی سیٹیں جیتتی ہے اور بھٹو کی پیپلز پارٹی صرف اسی - عوامی لیگ مشرقی پاکستان میں سویپ کرتی ہے جب کہ بھٹو مغربی پاکستان میں اکثریتی پارٹی ہے مگر سویپ نہیں کرتی - مشرقی پاکستان کی سیٹیں آبادی کے تناسب سے زیادہ بھی ہیں - یحییٰ خان کا کام تھا اقتدار مجیب کو سونپ کر علحدہ ہو جاتا مگر اس نے بھٹو کی سنی اور بنگالیوں کو مارنا شروع کر دیا جب بنگالیوں پر ظلم بڑھ گیا تو انہوں نے مکتی باہنی تنظیم بنا لی اور انڈیا نے بھی اس میں مدد کی اور بھد میں انڈیا خود بھی حملہ آور ہوا اور پاکستانی فوج کو ہتھیار ڈالنے پڑے - سوال یہ ہے کس کا قصور زیادہ تھا - یحییٰ خان نے کیوں بھٹو کی سنی جبکے اقتدار مجیب کا بنتا تھا - قصور فوج اور بھٹو دونوں کا ہے مگر فوج کا زیادہ ہے کیونکے مارشل لاء تھا انہیں اقتدار مجیب کو دے کر سائیڈ پر ہو جانا چاہئے تھا -
Dr Adam

منے رسیدیں دکھاو
رسیدیں

?
 
boss

Senator (1k+ posts)
تم چھوٹے باجوے اور مشرف کی رسیدیں لے آؤ پھر بات کرتے ہیں
???

اپنی مریم نانی کو کہو عدالت جائے اور وہاں رسیدوں کا تقاضہ کرے
مجھے تو نورے کی فلیٹوں کی رسیدیں دکھاؤ جنہیں عدالتِ عظمی آخری وقت تک مانگتی رہی
مگر آیا کیا

قطری خط
پارٹ ون
پارٹ ٹو

?
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
اپنی مریم نانی کو کہو عدالت جائے اور وہاں رسیدوں کا تقاضہ کرے
مجھے تو نورے کی فلیٹوں کی رسیدیں دکھاؤ جنہیں عدالتِ عظمی آخری وقت تک مانگتی رہی
مگر آیا کیا

قطری خط
پارٹ ون
پارٹ ٹو

?
یار اگر اب پھر تم نے رسیدیں مانگیں اور گندی گفتگو کی تو ایسی بات کہوں گا کہ منہ چھپاتے پھرو گے - میں بدزبانی نہیں کرتا مگر تم مجبور کر رہے ہو
 
boss

Senator (1k+ posts)
یار اگر اب پھر تم نے رسیدیں مانگیں اور گندی گفتگو کی تو ایسی بات کہوں گا کہ منہ چھپاتے پھرو گے - میں بدزبانی نہیں کرتا مگر تم مجبور کر رہے ہو

جس کا لیڈر بینظیر کی تصاویر ہیلی کاپٹر سے گراتا رہا
وہ کہہ رہا کہ میں بدزبانی نہیں کرتا
?

حیوان صاحب
رسیدیں دکھاؤ ریسدیں
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
جس کا لیڈر بینظیر کی تصاویر ہیلی کاپٹر سے گراتا رہا
وہ کہہ رہا کہ میں بدزبانی نہیں کرتا
?

حیوان صاحب
رسیدیں دکھاؤ ریسدیں
کونسی رسیدیں ؟ وہ جو میں نے تمہاری بہن کو پیسے دئے تھے اور اس نے مجھے رسیدیں دیں تھی وہ والی - بہن کی کمائی کھانے والے دلال
 
boss

Senator (1k+ posts)
کونسی رسیدیں ؟ وہ جو میں نے تمہاری بہن کو پیسے دئے تھے اور اس نے مجھے رسیدیں دیں تھی وہ والی - بہن کی کمائی کھانے والے دلال

ذات کا پٹواری
اور
اخلاقیات نو جھپے
?

یہ ہے وہ اصل بازاری زبان جو تمہارے لیڈر میاں بھگوڑا صاحب بینظیر بھٹو کے خلاف استعمال کیا کرتے تھے

ویسے کل تک جو مشرف کو بیماری کا بہانہ کرکے بھگوڑا کہتے تھے
آج
خود اسی فارمولے پر عمل کرتے ہوئے بھاگے ہوئے ہیں
قانونِ قدرت ہے
بینظیر کی مٹی پلید کی آج خود کی بیٹی
نانی اماں کی مٹی جگہ جگی پلید ہو رہی ہے
ویسے
ساری باتیں تو ہوتی رہیں گی
لیکن
محترم
حیوان صاحب
رسیدیں دکھاؤ

تمھیں تمہاری بے عزتی سے بھی فرق نہیں پڑتا کیونکے تم کوٹھے کی پیداوار ہو جبکے میں عزت دار آدمی ہوں یہاں ہزاروں پوسٹیں ہیں سب تمیز کے دائرے میں - میں نے بار تمہاری گالیوں کو نظر انداز کیا مگر حرامی چاہتا تھا اسے بھی گالی دی جائے - اب میں تمہاری کسی پوسٹ کا جواب نہیں دونگا کیونکے تمہاری اوقات سمجھ گیا ہوں
 
پچھلی تین چار پوسٹوں میں تم متواتر گالی گلوچ کر رہے ہو، اور اپنی اس پوسٹ میں بھی ہذیان ہی بک رہے ہو
اور کہتے ہو کہ تم عزت دار آدمی ہو

?

تمہارا عزت سے اتنا ہی فاصلہ ہے جتنا زمین سے چاند کا

اپنی
نانی اماں مریم کی طرح معصوم نہ بنو
اور

رسیدیں دکھاؤ رسیدیں
 
Back
Top